پیر، 16 نومبر 2026ء6 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
سیالکوٹ: لڑکیوں کے ساتھ نازیبا حرکات کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد ڈی پی او سیالکوٹ کیپٹن (ر)جلد بازی کا نتیجہ، ٹرین پٹری پر کار کو دور تک گھسیٹتی لے گئی، ویڈیوشیشہ اور ویپ فلیور فروخت کرنے والے 10 ملزمان گرفتارسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتترکیہ سے ڈی پورٹ ہونے والے 8 پاکستانی شہریوں کے خلاف مقدمہ درجسیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج اڈا بھوپال والہ علاقہ تھانہ سمبڑیال میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںسیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج مندارانوالہ علاقہ تھانہ صدر ڈسکہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںدو ہزار سے زائد کمرشل گاڑیوں کے ڈرائیورز کا کریمنل ریکارڈ سامنے آگیاچوہدری سالک نے مریم نواز کے نوٹس کا جواب بھیج دیا، ذرائعیا اللہ! ہم سب کمزور ہیں ہمیں معاف فرما، رائیونڈ تبلیغی اجتماع کے اختتام پر رقت آمیز دعاسیالکوٹ: لڑکیوں کے ساتھ نازیبا حرکات کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد ڈی پی او سیالکوٹ کیپٹن (ر)جلد بازی کا نتیجہ، ٹرین پٹری پر کار کو دور تک گھسیٹتی لے گئی، ویڈیوشیشہ اور ویپ فلیور فروخت کرنے والے 10 ملزمان گرفتارسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتترکیہ سے ڈی پورٹ ہونے والے 8 پاکستانی شہریوں کے خلاف مقدمہ درجسیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج اڈا بھوپال والہ علاقہ تھانہ سمبڑیال میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںسیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج مندارانوالہ علاقہ تھانہ صدر ڈسکہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںدو ہزار سے زائد کمرشل گاڑیوں کے ڈرائیورز کا کریمنل ریکارڈ سامنے آگیاچوہدری سالک نے مریم نواز کے نوٹس کا جواب بھیج دیا، ذرائعیا اللہ! ہم سب کمزور ہیں ہمیں معاف فرما، رائیونڈ تبلیغی اجتماع کے اختتام پر رقت آمیز دعاسیالکوٹ: لڑکیوں کے ساتھ نازیبا حرکات کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد ڈی پی او سیالکوٹ کیپٹن (ر)جلد بازی کا نتیجہ، ٹرین پٹری پر کار کو دور تک گھسیٹتی لے گئی، ویڈیوشیشہ اور ویپ فلیور فروخت کرنے والے 10 ملزمان گرفتارسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتترکیہ سے ڈی پورٹ ہونے والے 8 پاکستانی شہریوں کے خلاف مقدمہ درجسیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج اڈا بھوپال والہ علاقہ تھانہ سمبڑیال میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںسیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج مندارانوالہ علاقہ تھانہ صدر ڈسکہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںدو ہزار سے زائد کمرشل گاڑیوں کے ڈرائیورز کا کریمنل ریکارڈ سامنے آگیاچوہدری سالک نے مریم نواز کے نوٹس کا جواب بھیج دیا، ذرائعیا اللہ! ہم سب کمزور ہیں ہمیں معاف فرما، رائیونڈ تبلیغی اجتماع کے اختتام پر رقت آمیز دعاسیالکوٹ: لڑکیوں کے ساتھ نازیبا حرکات کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد ڈی پی او سیالکوٹ کیپٹن (ر)جلد بازی کا نتیجہ، ٹرین پٹری پر کار کو دور تک گھسیٹتی لے گئی، ویڈیوشیشہ اور ویپ فلیور فروخت کرنے والے 10 ملزمان گرفتارسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتترکیہ سے ڈی پورٹ ہونے والے 8 پاکستانی شہریوں کے خلاف مقدمہ درجسیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج اڈا بھوپال والہ علاقہ تھانہ سمبڑیال میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںسیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج مندارانوالہ علاقہ تھانہ صدر ڈسکہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںدو ہزار سے زائد کمرشل گاڑیوں کے ڈرائیورز کا کریمنل ریکارڈ سامنے آگیاچوہدری سالک نے مریم نواز کے نوٹس کا جواب بھیج دیا، ذرائعیا اللہ! ہم سب کمزور ہیں ہمیں معاف فرما، رائیونڈ تبلیغی اجتماع کے اختتام پر رقت آمیز دعا
پنجاب1 گھنٹے پہلے•16 نومبر 2026•وقت اشاعت: صبح 10:48
🇬🇧 English

شیشہ اور ویپ فلیور فروخت کرنے والے 10 ملزمان گرفتار

شیشہ اور ویپ فلیور فروخت کرنے والے 10 ملزمان گرفتار
مطالعہ کی سہولیات:

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • لاہور پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے غیر قانونی شیشہ اور ویپ فلیور فروخت کرنے والے 10 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
  • سول لائنز ڈویژن پولیس نے ایک خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے مختلف پان شاپس پر چھاپے مارے۔
  • پولیس نے قانون کی خلاف ورزی کرنے والے 10 ملزمان کو حراست میں لے کر ان کے خلاف مقدمات درج کر لیے ہیں۔

لاہور (خصوصی نامہ نگار): لاہور(16 نومبر 2026): لاہور پولیس نے غیر قانونی شیشہ اور ویپ فلیور فروخت کرنے والے 10 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

لاہور پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے غیر قانونی شیشہ اور ویپ فلیور فروخت کرنے والے 10 ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے، جب کہ دوسری جانب ایک اور کارروائی میں خواتین سے پرس چھیننے والے دو رکنی ڈکیتی گینگ کو بھی دبوچ لیا گیا۔

سول لائنز ڈویژن پولیس نے ایک خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے مختلف پان شاپس پر چھاپے مارے۔ پولیس کے مطابق ان کارروائیوں کے دوران غیر قانونی شیشہ فلیور، کوئلہ، اسٹک اور بڑی مقدار میں ویپس برآمد کیے گئے۔

پولیس نے قانون کی خلاف ورزی کرنے والے 10 ملزمان کو حراست میں لے کر ان کے خلاف مقدمات درج کر لیے ہیں۔

علاوہ ازیں، قائد اعظم انڈسٹری اسٹیٹ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے خواتین سے پرس چھیننے کی وارداتوں میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ ایس پی صدر کے مطابق ملزمان کو جدید فوٹیج اور ٹیکنالوجی کی مدد سے ٹریس کیا گیا اور کوٹ لکھپت کے علاقے سے دبوچا گیا۔

پولیس نے گرفتار ملزمان کے قبضے سے خاتون سے چھینا گیا پرس اور ایک مسروقہ موٹرسائیکل بھی برآمد کر لی ہے، اور ان سے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا گیا۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: اے آر وائی نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

تصدیقی ذرائع: اے آر وائی نیوز

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے اے آر وائی نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
16 نومبر 2026•8 منٹ پہلے•وقاص احمد

سیالکوٹ: لڑکیوں کے ساتھ نازیبا حرکات کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد ڈی پی او سیالکوٹ کیپٹن (ر)

سیالکوٹ: لڑکیوں کے ساتھ نازیبا حرکات کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد ڈی پی او سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد کے فوری نوٹس پرایس ایچ او تھانہ حاجی پورہ معہ پولیس ٹیم نے دوران کاروائی ، راہ جاتی لڑکیوں کے ساتھ غیر اخلاقی...

16 نومبر 2026•4 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

سیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج اڈا بھوپال والہ علاقہ تھانہ سمبڑیال میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں

سیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج اڈا بھوپال والہ علاقہ تھانہ سمبڑیال میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں

16 نومبر 2026•4 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

سیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج مندارانوالہ علاقہ تھانہ صدر ڈسکہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں

سیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج مندارانوالہ علاقہ تھانہ صدر ڈسکہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں

15 نومبر 2026•16 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

سرگودھا پولیس اور CTD کا بڑا کامیاب آپریشن!

سرگودھا پولیس اور CTD کا بڑا کامیاب آپریشن!

شیشہ اور ویپ فلیور فروخت کرنے والے 10 ملزمان گرفتار | اپنا پسرور