سیاسی منظر نامے میں اہم پیشرفت، صدر زرداری کا اہم سیاسی شخصیت سے ہنگامی ملاقات کا فیصلہ

📌 اہم نکات (خلاصہ):
- رپورٹ کے مطابق ذرائع نے کہا کہ صدر آصف علی زرداری کل لاہور میں اہم سیاسی شخصیت اور ایک سیاسی جماعت کے سربراہ سے اہم ملاقات کریں۔
لاہور (خصوصی نامہ نگار): سیاسی منظر نامے میں اہم پیشرفت کا امکان ہے جب کہ صدر آصف علی زرداری نے ہنگامی طور پر اہور آنے کا فیصلہ کیا۔
رپورٹ کے مطابق ذرائع نے کہا کہ صدر آصف علی زرداری کل لاہور میں اہم سیاسی شخصیت اور ایک سیاسی جماعت کے سربراہ سے اہم ملاقات کریں۔
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











