جمعرات، 29 اکتوبر 2026ء18 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
موبائل پولیس اسٹیشن - سہولیات آپ کی دہلیز پر! 🚐حکومت کا انتخابی اصلاحات پر اپوزیشن سے مذاکراتی عمل آگے بڑھانے کا فیصلہگیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلانسیالکوٹ پولیس کا جعلی، کلون، ٹیمپرڈ و غیر نمونہ نمبر پلیٹس اور بلا نمبر موٹر سائیکلوں وتھانہ پھلورہ پولیس کی کارروائی: سیالکوٹ کے رہائشی 2 ون ویلـرز گرفتار، موٹر سائیکلیں تحویل میں لے لی گئیںشہریوں کی شنوائی، مسائل کے حل کے لیے عملی اقداماتسالکوٹ پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں جاریگورنمنٹ مرے کالج سیالکوٹ میں پاکستان نشانِ حیدر دفاع کونسل کے اشتراک سے شہدائے پولیس کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے پروقار تقریبتھانہ نیکاپورہ پولیس کی کارروائی؛ ڈکیتی و چھینا جھپٹی کی وارداتوں میں ملوث خاتون سمیت تین ڈاکو گرفتارسیالکوٹ نیکاپورہ پولیس نے ڈکیتی اور چھینا جھپٹی میں ملوث خاتون سمیت تین ملزمان کو گرفتار کر لیاموبائل پولیس اسٹیشن - سہولیات آپ کی دہلیز پر! 🚐حکومت کا انتخابی اصلاحات پر اپوزیشن سے مذاکراتی عمل آگے بڑھانے کا فیصلہگیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلانسیالکوٹ پولیس کا جعلی، کلون، ٹیمپرڈ و غیر نمونہ نمبر پلیٹس اور بلا نمبر موٹر سائیکلوں وتھانہ پھلورہ پولیس کی کارروائی: سیالکوٹ کے رہائشی 2 ون ویلـرز گرفتار، موٹر سائیکلیں تحویل میں لے لی گئیںشہریوں کی شنوائی، مسائل کے حل کے لیے عملی اقداماتسالکوٹ پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں جاریگورنمنٹ مرے کالج سیالکوٹ میں پاکستان نشانِ حیدر دفاع کونسل کے اشتراک سے شہدائے پولیس کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے پروقار تقریبتھانہ نیکاپورہ پولیس کی کارروائی؛ ڈکیتی و چھینا جھپٹی کی وارداتوں میں ملوث خاتون سمیت تین ڈاکو گرفتارسیالکوٹ نیکاپورہ پولیس نے ڈکیتی اور چھینا جھپٹی میں ملوث خاتون سمیت تین ملزمان کو گرفتار کر لیاموبائل پولیس اسٹیشن - سہولیات آپ کی دہلیز پر! 🚐حکومت کا انتخابی اصلاحات پر اپوزیشن سے مذاکراتی عمل آگے بڑھانے کا فیصلہگیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلانسیالکوٹ پولیس کا جعلی، کلون، ٹیمپرڈ و غیر نمونہ نمبر پلیٹس اور بلا نمبر موٹر سائیکلوں وتھانہ پھلورہ پولیس کی کارروائی: سیالکوٹ کے رہائشی 2 ون ویلـرز گرفتار، موٹر سائیکلیں تحویل میں لے لی گئیںشہریوں کی شنوائی، مسائل کے حل کے لیے عملی اقداماتسالکوٹ پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں جاریگورنمنٹ مرے کالج سیالکوٹ میں پاکستان نشانِ حیدر دفاع کونسل کے اشتراک سے شہدائے پولیس کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے پروقار تقریبتھانہ نیکاپورہ پولیس کی کارروائی؛ ڈکیتی و چھینا جھپٹی کی وارداتوں میں ملوث خاتون سمیت تین ڈاکو گرفتارسیالکوٹ نیکاپورہ پولیس نے ڈکیتی اور چھینا جھپٹی میں ملوث خاتون سمیت تین ملزمان کو گرفتار کر لیاموبائل پولیس اسٹیشن - سہولیات آپ کی دہلیز پر! 🚐حکومت کا انتخابی اصلاحات پر اپوزیشن سے مذاکراتی عمل آگے بڑھانے کا فیصلہگیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلانسیالکوٹ پولیس کا جعلی، کلون، ٹیمپرڈ و غیر نمونہ نمبر پلیٹس اور بلا نمبر موٹر سائیکلوں وتھانہ پھلورہ پولیس کی کارروائی: سیالکوٹ کے رہائشی 2 ون ویلـرز گرفتار، موٹر سائیکلیں تحویل میں لے لی گئیںشہریوں کی شنوائی، مسائل کے حل کے لیے عملی اقداماتسالکوٹ پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں جاریگورنمنٹ مرے کالج سیالکوٹ میں پاکستان نشانِ حیدر دفاع کونسل کے اشتراک سے شہدائے پولیس کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے پروقار تقریبتھانہ نیکاپورہ پولیس کی کارروائی؛ ڈکیتی و چھینا جھپٹی کی وارداتوں میں ملوث خاتون سمیت تین ڈاکو گرفتارسیالکوٹ نیکاپورہ پولیس نے ڈکیتی اور چھینا جھپٹی میں ملوث خاتون سمیت تین ملزمان کو گرفتار کر لیا
پاکستان13 گھنٹے پہلے•29 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: صبح 7:29
🇬🇧 English

سہ ملکی سیریز: بین ڈکٹ کی کیریئر بیسٹ اننگز، قذافی اسٹیڈیم میں رنز کا نیا ریکارڈ قائم

سہ ملکی سیریز: بین ڈکٹ کی کیریئر بیسٹ اننگز، قذافی اسٹیڈیم میں رنز کا نیا ریکارڈ قائم

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جارہے میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر انگلینڈ کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت۔
  • انگلش اوپنرز نے اس موقع سے بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے 163 رنز کی اوپننگ شراکت قائم۔
  • اپنے گزشتہ میچ میں سری لنکا کے ہی خلاف ڈبل سنچری کرنے والے کپتان ہیری بروک ون ڈے کیریئر میں پہلی مرتبہ تیسری پوزیشن پر بیٹنگ کے لیے آئے تاہم وہ بڑی اننگز کھیلنے میں ناکام رہے اور 44 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئے۔

اپنا پسرور (مانیٹرنگ ڈیسک): سہ ملکی سیریز کے آخری لیگ میچ میں انگلینڈ نے سری لنکا کو جیت کے لیے 387 رنز کا ہدف دے دیا۔

قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جارہے میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر انگلینڈ کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت۔

انگلش اوپنرز نے اس موقع سے بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے 163 رنز کی اوپننگ شراکت قائم کی۔ ٹام بینٹن 74 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔

اپنے گزشتہ میچ میں سری لنکا کے ہی خلاف ڈبل سنچری کرنے والے کپتان ہیری بروک ون ڈے کیریئر میں پہلی مرتبہ تیسری پوزیشن پر بیٹنگ کے لیے آئے تاہم وہ بڑی اننگز کھیلنے میں ناکام رہے اور 44 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئے۔

بین ڈکٹ 167 رنز کی کیریئر بیسٹ اننگز کھیل کر آؤٹ ہوئے۔ انہوں نے 24 چوکے لگائے تاہم حیران کن طور پر ان کی اس اننگز میں ایک بھی چھکا شامل نہیں۔

A career best for Duckett in Lahore 🙌 pic.twitter.com/wxOlmeTAzw۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: ایکسپریس نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے ایکسپریس نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں