پیر، 26 اکتوبر 2026ء15 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
45ویں آل پاکستان ختمِ نبوت کانفرنس 29 اکتوبر کو ہوگیمتحدہ عرب امارات میں ملازمت کرنے والے پاکستانی ہوشیار! اہم خبر آگئیگھر بیٹھے یونین کونسل سے طلاق کا سرٹیفکیٹ حاصل کرنے کا مکمل اور آسان طریقہعالمی منڈی میں مہنگے تیل کے اثرات سامنے آنے لگے، پاکستان کا امپورٹ بل بڑھنے لگاصدر، وزیراعظم اور وفاقی وزرا کو ملنے والے تحائف کا ریکارڈ سامنے آگیاگلوکار و اداکار دانیال ظفر نے شوبز سے بریک کا اعلان کر دیاکاسمیٹکس کے شعبے میں اسمگلنگ روکنے کے لیے نیا قانون متعارف کروانے کا اصولی فیصلہقومی ٹیم کے کیوی ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کے والد نے بھی اسٹیڈیم میں میچ دیکھاڈرائیونگ لائسنس بن گیا یا نہیں؟ گھر بیٹھے اسٹیٹس چیک کرنے کا آسان طریقہپاکستان ریلویز کا اسلام آباد ایکسپریس کے کچن پورشن مینیجر کو جرمانہ45ویں آل پاکستان ختمِ نبوت کانفرنس 29 اکتوبر کو ہوگیمتحدہ عرب امارات میں ملازمت کرنے والے پاکستانی ہوشیار! اہم خبر آگئیگھر بیٹھے یونین کونسل سے طلاق کا سرٹیفکیٹ حاصل کرنے کا مکمل اور آسان طریقہعالمی منڈی میں مہنگے تیل کے اثرات سامنے آنے لگے، پاکستان کا امپورٹ بل بڑھنے لگاصدر، وزیراعظم اور وفاقی وزرا کو ملنے والے تحائف کا ریکارڈ سامنے آگیاگلوکار و اداکار دانیال ظفر نے شوبز سے بریک کا اعلان کر دیاکاسمیٹکس کے شعبے میں اسمگلنگ روکنے کے لیے نیا قانون متعارف کروانے کا اصولی فیصلہقومی ٹیم کے کیوی ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کے والد نے بھی اسٹیڈیم میں میچ دیکھاڈرائیونگ لائسنس بن گیا یا نہیں؟ گھر بیٹھے اسٹیٹس چیک کرنے کا آسان طریقہپاکستان ریلویز کا اسلام آباد ایکسپریس کے کچن پورشن مینیجر کو جرمانہ45ویں آل پاکستان ختمِ نبوت کانفرنس 29 اکتوبر کو ہوگیمتحدہ عرب امارات میں ملازمت کرنے والے پاکستانی ہوشیار! اہم خبر آگئیگھر بیٹھے یونین کونسل سے طلاق کا سرٹیفکیٹ حاصل کرنے کا مکمل اور آسان طریقہعالمی منڈی میں مہنگے تیل کے اثرات سامنے آنے لگے، پاکستان کا امپورٹ بل بڑھنے لگاصدر، وزیراعظم اور وفاقی وزرا کو ملنے والے تحائف کا ریکارڈ سامنے آگیاگلوکار و اداکار دانیال ظفر نے شوبز سے بریک کا اعلان کر دیاکاسمیٹکس کے شعبے میں اسمگلنگ روکنے کے لیے نیا قانون متعارف کروانے کا اصولی فیصلہقومی ٹیم کے کیوی ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کے والد نے بھی اسٹیڈیم میں میچ دیکھاڈرائیونگ لائسنس بن گیا یا نہیں؟ گھر بیٹھے اسٹیٹس چیک کرنے کا آسان طریقہپاکستان ریلویز کا اسلام آباد ایکسپریس کے کچن پورشن مینیجر کو جرمانہ45ویں آل پاکستان ختمِ نبوت کانفرنس 29 اکتوبر کو ہوگیمتحدہ عرب امارات میں ملازمت کرنے والے پاکستانی ہوشیار! اہم خبر آگئیگھر بیٹھے یونین کونسل سے طلاق کا سرٹیفکیٹ حاصل کرنے کا مکمل اور آسان طریقہعالمی منڈی میں مہنگے تیل کے اثرات سامنے آنے لگے، پاکستان کا امپورٹ بل بڑھنے لگاصدر، وزیراعظم اور وفاقی وزرا کو ملنے والے تحائف کا ریکارڈ سامنے آگیاگلوکار و اداکار دانیال ظفر نے شوبز سے بریک کا اعلان کر دیاکاسمیٹکس کے شعبے میں اسمگلنگ روکنے کے لیے نیا قانون متعارف کروانے کا اصولی فیصلہقومی ٹیم کے کیوی ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کے والد نے بھی اسٹیڈیم میں میچ دیکھاڈرائیونگ لائسنس بن گیا یا نہیں؟ گھر بیٹھے اسٹیٹس چیک کرنے کا آسان طریقہپاکستان ریلویز کا اسلام آباد ایکسپریس کے کچن پورشن مینیجر کو جرمانہ
پنجاب2 گھنٹے پہلے•26 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: دوپہر 3:20
🇬🇧 English

سگریٹ کے ڈبوں میں ریت بھر کر فروخت کرنے والا گرفتار

سگریٹ کے ڈبوں میں ریت بھر کر فروخت کرنے والا گرفتار

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • ایس پی کینٹ کے مطابق پولیس نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی خبر کا نوٹس لیتے ہوئے کارروائی۔
  • ترجمان کینٹ پولیس کے مطابق پولیس نے جدید ٹیکنالوجی اور سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے ملزم کو ٹریس کیا، نوسرباز کے قبضے سے ریت بھرے سگریٹ پیکٹ، خالی پیکٹ اور ہیٹ سیلنگ استری برآمد کر لی گئی۔
  • پولیس کے مطابق ملزم کے خلاف مقدمہ درج ک رکے مزید کارروائی شروع کر دی گئی۔

لاہور (خصوصی نامہ نگار): لاہور: لاہور میں ہرنس پورہ پولیس نے سگریٹ کے ڈبوں میں ریت بھر کر دکان داروں کو فروخت کرنے والے نوسرباز کو گرفتار کر لیا۔

ایس پی کینٹ کے مطابق پولیس نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی خبر کا نوٹس لیتے ہوئے کارروائی کی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم انیل خود کو سگریٹ سیلز مین ظاہر کر کے دکان داروں کو ریت بھرے سگریٹ پیکٹ فروخت کرتا تھا۔

ترجمان کینٹ پولیس کے مطابق پولیس نے جدید ٹیکنالوجی اور سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے ملزم کو ٹریس کیا، نوسرباز کے قبضے سے ریت بھرے سگریٹ پیکٹ، خالی پیکٹ اور ہیٹ سیلنگ استری برآمد کر لی گئی۔

پولیس کے مطابق ملزم کے خلاف مقدمہ درج ک رکے مزید کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔ ملزم کو مختلف دکانوں پر سگریٹ فراہم کرتے ہوئے فوٹیج میں بھی دیکھا گیا۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: اے آر وائی نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے اے آر وائی نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
23 اکتوبر 2026•3 دن پہلے•میاں اشفاق

پولیس افسران کے تبادلہ جات اور تعیناتیوں کے احکامات جاری

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن (ر) دوست محمد نے درج ذیل پولیس افسران کے تبادلہ جات اور تعیناتیوں کے احکامات جاری کیے ہیں: تھانہ سٹی ڈسکہ سے سب انسپکٹر محمد امین ایس ایچ او تھانہ پھوکلیا

25 جولائی 2026•Mian Ashfaq

دیوان بہادر ایس۔ پی۔ سنگھا ایک ایسا رہنما جسے تاریخ نے کم یاد رکھا

دیوان بہادر ستیہ پرکاش سنگھا، معروف بہ نام ایس۔ پی۔ سنگھا، پسرور میں پیدا ہونے والے ماہرِ تعلیم، قانون دان، منتظم اور پارلیمانی رہنما تھے۔ پنجاب یونیورسٹی کی 1933ء کی سرکاری تاریخ

4 ستمبر 2024•Mian Ashfaq

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈ ایف اے (12) کے رزلٹ کا اعلان کر رہے ہیں

رزلٹ دیکھنے کے لیے نیچے رزلٹ بٹن پر کلک کریں http://dlvr.it/TCnQLJ

28 جولائی 2024•Mian Ashfaq

مسلم کمرشل بینک کا IBAN نمبر ایک کلک سے معلوم کریں

مسلم کمرشل بینک اکاؤنٹ ہولڈر انٹرنیشنل بینک اکاؤنٹ نمبر حاصل کرنے کے لیے نیچے بٹن پر کلک کریں http://dlvr.it/TB9KwR