منگل، 17 نومبر 2026ء7 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
السلام علیکم! خواتین کے تحفظ اور بااختیار بنانے کے لیے پنجاب حکومت کی جانب سے جدید سہولیات متعارفسابق آسٹریلوی کرکٹر شین ڈائٹز پاکستان ویمنز ٹیم کے ہیڈ کوچ مقررسموک سے بچاؤ اور ماحول کا تحفظ ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے احتیاطی تدابیر پر عمل کریں فضا کو صاف رکھنے کیلیے اپنا کردار ادا کریںغریب محنت کش کے دو کمسن بچے لاپتہسیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج چائنہ چوک پسرور روڈ علاقہ تھانہ صدر سیالکوٹ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںسیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج شہاباں پھاٹک علاقہ تھانہ حاجی پورہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںبلاول بھٹو کو وزیراعظم بنتا دیکھ رہی ہوں، فریال تالپوروزیراعلیٰ پنجاب کا اسپیڈی کورٹ قائم کرنے کا فیصلہاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت نے موضع سبز پیر میں اراضی کی تقسیم کے کیس کے سلسلے میں موقع کا دورہ کیااسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت نے مختلف میرج ہالز کا اچانک معائنہ کیا اور ون ڈش پالیسی پر عملدرآمد کا جائزہ لیاالسلام علیکم! خواتین کے تحفظ اور بااختیار بنانے کے لیے پنجاب حکومت کی جانب سے جدید سہولیات متعارفسابق آسٹریلوی کرکٹر شین ڈائٹز پاکستان ویمنز ٹیم کے ہیڈ کوچ مقررسموک سے بچاؤ اور ماحول کا تحفظ ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے احتیاطی تدابیر پر عمل کریں فضا کو صاف رکھنے کیلیے اپنا کردار ادا کریںغریب محنت کش کے دو کمسن بچے لاپتہسیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج چائنہ چوک پسرور روڈ علاقہ تھانہ صدر سیالکوٹ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںسیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج شہاباں پھاٹک علاقہ تھانہ حاجی پورہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںبلاول بھٹو کو وزیراعظم بنتا دیکھ رہی ہوں، فریال تالپوروزیراعلیٰ پنجاب کا اسپیڈی کورٹ قائم کرنے کا فیصلہاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت نے موضع سبز پیر میں اراضی کی تقسیم کے کیس کے سلسلے میں موقع کا دورہ کیااسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت نے مختلف میرج ہالز کا اچانک معائنہ کیا اور ون ڈش پالیسی پر عملدرآمد کا جائزہ لیاالسلام علیکم! خواتین کے تحفظ اور بااختیار بنانے کے لیے پنجاب حکومت کی جانب سے جدید سہولیات متعارفسابق آسٹریلوی کرکٹر شین ڈائٹز پاکستان ویمنز ٹیم کے ہیڈ کوچ مقررسموک سے بچاؤ اور ماحول کا تحفظ ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے احتیاطی تدابیر پر عمل کریں فضا کو صاف رکھنے کیلیے اپنا کردار ادا کریںغریب محنت کش کے دو کمسن بچے لاپتہسیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج چائنہ چوک پسرور روڈ علاقہ تھانہ صدر سیالکوٹ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںسیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج شہاباں پھاٹک علاقہ تھانہ حاجی پورہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںبلاول بھٹو کو وزیراعظم بنتا دیکھ رہی ہوں، فریال تالپوروزیراعلیٰ پنجاب کا اسپیڈی کورٹ قائم کرنے کا فیصلہاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت نے موضع سبز پیر میں اراضی کی تقسیم کے کیس کے سلسلے میں موقع کا دورہ کیااسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت نے مختلف میرج ہالز کا اچانک معائنہ کیا اور ون ڈش پالیسی پر عملدرآمد کا جائزہ لیاالسلام علیکم! خواتین کے تحفظ اور بااختیار بنانے کے لیے پنجاب حکومت کی جانب سے جدید سہولیات متعارفسابق آسٹریلوی کرکٹر شین ڈائٹز پاکستان ویمنز ٹیم کے ہیڈ کوچ مقررسموک سے بچاؤ اور ماحول کا تحفظ ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے احتیاطی تدابیر پر عمل کریں فضا کو صاف رکھنے کیلیے اپنا کردار ادا کریںغریب محنت کش کے دو کمسن بچے لاپتہسیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج چائنہ چوک پسرور روڈ علاقہ تھانہ صدر سیالکوٹ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںسیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج شہاباں پھاٹک علاقہ تھانہ حاجی پورہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںبلاول بھٹو کو وزیراعظم بنتا دیکھ رہی ہوں، فریال تالپوروزیراعلیٰ پنجاب کا اسپیڈی کورٹ قائم کرنے کا فیصلہاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت نے موضع سبز پیر میں اراضی کی تقسیم کے کیس کے سلسلے میں موقع کا دورہ کیااسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت نے مختلف میرج ہالز کا اچانک معائنہ کیا اور ون ڈش پالیسی پر عملدرآمد کا جائزہ لیا
کھیل41 منٹ پہلے•17 نومبر 2026•وقت اشاعت: صبح 10:10
🇬🇧 English

سابق آسٹریلوی کرکٹر شین ڈائٹز پاکستان ویمنز ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

سابق آسٹریلوی کرکٹر شین ڈائٹز پاکستان ویمنز ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر
مطالعہ کی سہولیات:

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • تفصیلات کے مطابق شین ڈائٹز ویسٹ انڈیز میں قومی ویمنز اسکواڈ کو جوائن کریں گے، ڈائٹز اس سے قبل ویسٹ انڈیز ویمنز ٹیم کے ہیڈ کوچ رہ چکے ہیں۔
  • ڈائٹز کی کوچنگ میں ویسٹ انڈیز نے دو بارٹی 20 ورلڈ کپ سیمی فائنل کھیلا، 51 سالہ سابق آسٹریلوی کرکٹر بنگلا دیش، نیدرلینڈز ویمنز ٹیموں کے ساتھ بھی کام کرچکے ہیں۔
  • ڈائٹز کا کہنا تھا کہ پاکستان ویمنز ٹیم کا ہیڈ کوچ بننا اعزازکی بات ہے، پاکستان کرکٹ کی شاندار تاریخ۔

لاہور (خصوصی نامہ نگار): لاہور: سابق آسٹریلوی کرکٹر شین ڈائٹز کو پاکستان ویمنز ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا گیا، شین ڈائٹز ویسٹ انڈیز کے ساتھ سیریز سے ذمہ داریاں سنبھالیں۔

تفصیلات کے مطابق شین ڈائٹز ویسٹ انڈیز میں قومی ویمنز اسکواڈ کو جوائن کریں گے، ڈائٹز اس سے قبل ویسٹ انڈیز ویمنز ٹیم کے ہیڈ کوچ رہ چکے ہیں۔

ڈائٹز کی کوچنگ میں ویسٹ انڈیز نے دو بارٹی 20 ورلڈ کپ سیمی فائنل کھیلا، 51 سالہ سابق آسٹریلوی کرکٹر بنگلا دیش، نیدرلینڈز ویمنز ٹیموں کے ساتھ بھی کام کرچکے ہیں۔

ڈائٹز کا کہنا تھا کہ پاکستان ویمنز ٹیم کا ہیڈ کوچ بننا اعزازکی بات ہے، پاکستان کرکٹ کی شاندار تاریخ۔

انہوں نے کہا کہ 2028 کے ہوم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شائقین کو خوشیاں دینا ہدف ہے، ورلڈ کپ میں بہتر کارکردگی کے لیے سخت محنت کرنا ہوگی، قومی ویمنز ٹیم کے ساتھ کام کرنے کے لیے پُرجوش ہوں۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: اے آر وائی نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے اے آر وائی نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
17 نومبر 2026•29 منٹ پہلے•وقاص احمد

السلام علیکم! خواتین کے تحفظ اور بااختیار بنانے کے لیے پنجاب حکومت کی جانب سے جدید سہولیات متعارف

السلام علیکم! خواتین کے تحفظ اور بااختیار بنانے کے لیے پنجاب حکومت کی جانب سے جدید سہولیات متعارف، جن میں پنک بٹن، ویمن سیفٹی ایپ، پولیس ہیلپ لائن 15، پنجاب پولیس ایپ اور سیف سٹی ویب پورٹل شامل ہیں۔ خواتین کے...

17 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

سموک سے بچاؤ اور ماحول کا تحفظ ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے احتیاطی تدابیر پر عمل کریں فضا کو صاف رکھنے کیلیے اپنا کردار ادا کریں

سموک سے بچاؤ اور ماحول کا تحفظ ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے احتیاطی تدابیر پر عمل کریں فضا کو صاف رکھنے کیلیے اپنا کردار ادا کریں

17 نومبر 2026•2 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

غریب محنت کش کے دو کمسن بچے لاپتہ

غریب محنت کش کے دو کمسن بچے لاپتہ، تھانہ اگوگی پولیس کا بروقت اور مؤثر ریسپانس رات بھر کی انتھک محنت سے لاپتہ کمسن بھائی بہن کو بحفاظت تلاش کرکے والدین سے ملوا دیا!

17 نومبر 2026•2 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

سیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج چائنہ چوک پسرور روڈ علاقہ تھانہ صدر سیالکوٹ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں

سیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج چائنہ چوک پسرور روڈ علاقہ تھانہ صدر سیالکوٹ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں

17 نومبر 2026•2 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

سیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج شہاباں پھاٹک علاقہ تھانہ حاجی پورہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں

سیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج شہاباں پھاٹک علاقہ تھانہ حاجی پورہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں

17 نومبر 2026•9 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت نے موضع سبز پیر میں اراضی کی تقسیم کے کیس کے سلسلے میں موقع کا دورہ کیا

اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت نے موضع سبز پیر میں اراضی کی تقسیم کے کیس کے سلسلے میں موقع کا دورہ کیا۔ اس موقع پر متعلقہ ریونیو ریکارڈ اور زمینی حقائق کا جائزہ لیا گیا تاکہ معاملے کو قانون اور میرٹ کے مطابق حل...

سابق آسٹریلوی کرکٹر شین ڈائٹز پاکستان ویمنز ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر | اپنا پسرور