روٹ پرمٹ کی درخواست گھر بیٹھے جمع کروانے کی سہولت متعارف

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- حکومت پنجاب نے ٹرانسپورٹرز کو بڑی سہولت فراہم کردی ہے جس کے تحت اب روٹ پرمٹ کی درخواست گھر بیٹھے جمع کروائی جاسکتی۔
- اب روٹ پرمٹ کی درخواست آسان 3 مراحل میں گھر بیٹھے جمع کرواسکتے ہیں۔
- ویب سائٹ پر اکاؤنٹ بنائیں۔
اپنا پسرور (مانیٹرنگ ڈیسک): پنجاب میں آن لائن روٹ پرمٹ کی سہولت فراہم کردی گئی۔
حکومت پنجاب نے ٹرانسپورٹرز کو بڑی سہولت فراہم کردی ہے جس کے تحت اب روٹ پرمٹ کی درخواست گھر بیٹھے جمع کروائی جاسکتی۔
اب روٹ پرمٹ کی درخواست آسان 3 مراحل میں گھر بیٹھے جمع کرواسکتے ہیں۔
ویب سائٹ پر اکاؤنٹ بنائیں۔
اپنی مطلوبہ معلومات درج کریں۔
ویب سائٹ پر اکاؤنٹ بنائیں: pdtg-transport.punjab.gov.pk۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











