راولپنڈی کے نئے سی پی او کا چند گھنٹوں میں تبادلہ

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے پولیس افسران کے تقرر و تبادلوں سے متعلق ایک ہی دن میں دو نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے راولپنڈی کے نئے سٹی پولیس آفیسر (سی پی او) کی تعیناتی کا فیصلہ تبدیل کر دیا۔
- پنجاب حکومت نے 17 نومبر کو جاری کیے گئے ابتدائی نوٹیفکیشن میں جزوی ترمیم کرتے ہوئے ڈاکٹر سردار غیاث گل خان کو نیا سی پی او راولپنڈی تعینات کر دیا۔
- اس سے قبل نامزد کیے گئے افسر محمد صہیب اشرف کو سی پی او راولپنڈی کے بجائے سی پی او گوجرانوالہ مقرر کیا گیا۔
اپنا پسرور (مانیٹرنگ ڈیسک): راولپنڈی : پنجاب حکومت نے راولپنڈی کے نئے تعینات ہونے والے سی پی او محمد سہیل اشرف کا تقرر چند گھنٹوں کے اندر تبدیل کرتے ہوئے سردار غیاث گل کو نیا سی پی او مقرر کردیا۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے پولیس افسران کے تقرر و تبادلوں سے متعلق ایک ہی دن میں دو نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے راولپنڈی کے نئے سٹی پولیس آفیسر (سی پی او) کی تعیناتی کا فیصلہ تبدیل کر دیا۔
پنجاب حکومت نے 17 نومبر کو جاری کیے گئے ابتدائی نوٹیفکیشن میں جزوی ترمیم کرتے ہوئے ڈاکٹر سردار غیاث گل خان کو نیا سی پی او راولپنڈی تعینات کر دیا۔
اس سے قبل نامزد کیے گئے افسر محمد صہیب اشرف کو سی پی او راولپنڈی کے بجائے سی پی او گوجرانوالہ مقرر کیا گیا۔
ڈاکٹر سردار غیاث گل خان اس سے قبل سی پی او گوجرانوالہ تعینات تھے , ڈاکٹرسردارغیاث کو حسن مشتاق سکھیراکی جگہ سی پی او تعینات کیا گیا۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











