جمعہ، 20 نومبر 2026ء10 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
دوستی سے انکار پر پیٹرول چھڑک کر جلائی گئی لڑکی دم توڑ گئیپکار 15 پر واردات کی جھوٹی اطلاع دینے پر شہری کے خلاف مقدمہ درجاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا THQ ہسپتال پسرور کا دورہخاتون نے تھانہ مراد پور میں زیادتی کا مقدمہ درج کروایااسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا آر ایچ سی کلاسوالہ کا رات گئے معائنہاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا مریم نواز ہیلتھ کلینک سوکن وِنڈ کا رات گئے معائنہاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت تحصیل پسرور میں ریونیو کورٹ کے فرائض سرانجام دے رہی ہیںسرکاری ملازمین کیلیے بڑی خوشخبری، حکومت کا اہم فیصلہبابا گرو نانک دیو جی کے 557 ویں جنم دن کی تقریبات سکھ یاتریوں کے استقبالاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا تحصیل آفس پسرور کا اچانک دورہدوستی سے انکار پر پیٹرول چھڑک کر جلائی گئی لڑکی دم توڑ گئیپکار 15 پر واردات کی جھوٹی اطلاع دینے پر شہری کے خلاف مقدمہ درجاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا THQ ہسپتال پسرور کا دورہخاتون نے تھانہ مراد پور میں زیادتی کا مقدمہ درج کروایااسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا آر ایچ سی کلاسوالہ کا رات گئے معائنہاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا مریم نواز ہیلتھ کلینک سوکن وِنڈ کا رات گئے معائنہاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت تحصیل پسرور میں ریونیو کورٹ کے فرائض سرانجام دے رہی ہیںسرکاری ملازمین کیلیے بڑی خوشخبری، حکومت کا اہم فیصلہبابا گرو نانک دیو جی کے 557 ویں جنم دن کی تقریبات سکھ یاتریوں کے استقبالاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا تحصیل آفس پسرور کا اچانک دورہدوستی سے انکار پر پیٹرول چھڑک کر جلائی گئی لڑکی دم توڑ گئیپکار 15 پر واردات کی جھوٹی اطلاع دینے پر شہری کے خلاف مقدمہ درجاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا THQ ہسپتال پسرور کا دورہخاتون نے تھانہ مراد پور میں زیادتی کا مقدمہ درج کروایااسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا آر ایچ سی کلاسوالہ کا رات گئے معائنہاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا مریم نواز ہیلتھ کلینک سوکن وِنڈ کا رات گئے معائنہاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت تحصیل پسرور میں ریونیو کورٹ کے فرائض سرانجام دے رہی ہیںسرکاری ملازمین کیلیے بڑی خوشخبری، حکومت کا اہم فیصلہبابا گرو نانک دیو جی کے 557 ویں جنم دن کی تقریبات سکھ یاتریوں کے استقبالاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا تحصیل آفس پسرور کا اچانک دورہدوستی سے انکار پر پیٹرول چھڑک کر جلائی گئی لڑکی دم توڑ گئیپکار 15 پر واردات کی جھوٹی اطلاع دینے پر شہری کے خلاف مقدمہ درجاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا THQ ہسپتال پسرور کا دورہخاتون نے تھانہ مراد پور میں زیادتی کا مقدمہ درج کروایااسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا آر ایچ سی کلاسوالہ کا رات گئے معائنہاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا مریم نواز ہیلتھ کلینک سوکن وِنڈ کا رات گئے معائنہاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت تحصیل پسرور میں ریونیو کورٹ کے فرائض سرانجام دے رہی ہیںسرکاری ملازمین کیلیے بڑی خوشخبری، حکومت کا اہم فیصلہبابا گرو نانک دیو جی کے 557 ویں جنم دن کی تقریبات سکھ یاتریوں کے استقبالاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا تحصیل آفس پسرور کا اچانک دورہ
پنجاب43 منٹ پہلے•20 نومبر 2026•وقت اشاعت: رات 11:29
🇬🇧 English

دوستی سے انکار پر پیٹرول چھڑک کر جلائی گئی لڑکی دم توڑ گئی

دوستی سے انکار پر پیٹرول چھڑک کر جلائی گئی لڑکی دم توڑ گئی
مطالعہ کی سہولیات:

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • پنجاب کے شہر پاکپتن میں 18 سالہ مریم 14 روز تک زندگی و موت کی کشمکش میں رہنے کے بعد زندگی کی بازی ہار گئی۔
  • زندگی کے آخری لمحات میں ریکارڈ مریم کا بیان اے آر وائی نیوز نے حاصل کرلیا۔
  • مریم نے بیان میں کہا کہ ’ملزم نے دکان پر بلایا، انکار پر زبردستی پکڑ کر اندر لے گیا، ملزم نے مجھ پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگائی اور خود فرار ہوگیا۔

اپنا پسرور (مانیٹرنگ ڈیسک): پاکپتن میں دوستی سے انکار پر پیٹرول چھڑک کر جلائی گئی لڑکی 14 دن کے بعد دم توڑ گئی۔

پنجاب کے شہر پاکپتن میں 18 سالہ مریم 14 روز تک زندگی و موت کی کشمکش میں رہنے کے بعد زندگی کی بازی ہار گئی۔

زندگی کے آخری لمحات میں ریکارڈ مریم کا بیان اے آر وائی نیوز نے حاصل کرلیا۔

مریم نے بیان میں کہا کہ ’ملزم نے دکان پر بلایا، انکار پر زبردستی پکڑ کر اندر لے گیا، ملزم نے مجھ پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگائی اور خود فرار ہوگیا۔

ڈی پی او جاوید چدھڑ کا کے مطابق گرفتار ملزم عدیل نے مریم پر پیٹرول چھڑک کر جلانے کا اعتراف لیا۔

ڈی پی او کا کہنا ہے کہ مریم کی موت کے بعد مقدمے میں قتل کی دفعہ شامل کرلی گئی ہے اور تفتیش کا دائرہ وسیع کردیا گیا ہے، ملزم کو پراسیکیوشن کی معاونت سے سخت سزا دلوائی جائے۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ افسوسناک واقعہ یکم نومبر کو گاؤں جامعہ اسلامیہ میں پیش آیا تھا۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: اے آر وائی نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے اے آر وائی نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
20 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

پکار 15 پر واردات کی جھوٹی اطلاع دینے پر شہری کے خلاف مقدمہ درج

پکار 15 پر واردات کی جھوٹی اطلاع دینے پر شہری کے خلاف مقدمہ درج

20 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا THQ ہسپتال پسرور کا دورہ

اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا THQ ہسپتال پسرور کا دورہ

20 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

خاتون نے تھانہ مراد پور میں زیادتی کا مقدمہ درج کروایا

خاتون نے تھانہ مراد پور میں زیادتی کا مقدمہ درج کروایا۔ بعد ازاں عدالت میں نامزد ملزم کے حق میں بیان دیا، جس پر عدالت نے ملزم کو مقدمے سے ڈسچارج کر دیا۔

20 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا آر ایچ سی کلاسوالہ کا رات گئے معائنہ

اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا آر ایچ سی کلاسوالہ کا رات گئے معائنہ

20 نومبر 2026•2 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا مریم نواز ہیلتھ کلینک سوکن وِنڈ کا رات گئے معائنہ

اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا مریم نواز ہیلتھ کلینک سوکن وِنڈ کا رات گئے معائنہ

20 نومبر 2026•3 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت تحصیل پسرور میں ریونیو کورٹ کے فرائض سرانجام دے رہی ہیں

اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت تحصیل پسرور میں ریونیو کورٹ کے فرائض سرانجام دے رہی ہیں، جہاں سائلین کے ریونیو سے متعلقہ مقدمات کی سماعت کی جا رہی ہے اور عوامی مسائل کو قانون اور میرٹ کے مطابق حل کیا جا رہا ہے۔

دوستی سے انکار پر پیٹرول چھڑک کر جلائی گئی لڑکی دم توڑ گئی | اپنا پسرور