دنیا پنجاب کے اقدامات کی معترف، نوبل سسٹین ایبلٹی ٹرسٹ ہانگ کانگ سمٹ میں مریم نواز کا کلیدی خطاب

📌 اہم نکات (خلاصہ):
- وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو ایشیا میں پہلی بار منعقدہ نوبل سسٹین ایبلٹی ٹرسٹ ہانگ کانگ سمٹ میں کلیدی خطاب کی دعوت دی گئی ہے جہاں وہ 30 نومبر کو شرکت کریں گی اور وہ اپنے وفد کے ہمراہ ہانگ کانگ پہنچ گئی ہیں۔
- مریم نواز نے اجلاس میں کلیدی خطاب کے لیے ٹرسٹ کے چیئرمین کے خط پر کہا کہ نوبل سسٹین ایبلٹی ٹرسٹ کی طرف سے ماحولیاتی تحفظ کے لیے پنجاب کے مؤثر اقدامات کا اعتراف باعث اطمینان۔
- انہوں نے کہا کہ پنجاب میں گرین ٹرانسپورٹ، فیول وہیکل کی سرکاری خریداری پر پابندی، فضائی معیار میں بہتری کے لیے اقدامات مؤثر ثابت ہو رہے ہیں، جنگلات میں آتشزدگی کی پیشی وارننگ کا جدید ترین نظام بھی ایک بڑی کامیابی۔
لاہور (خصوصی نامہ نگار): پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا ہے کہ نوبل سسٹین ایبلٹی ٹرسٹ کی طرف سے ماحولیاتی تحفظ کے لیے پنجاب کے موثر اقدامات کا اعتراف باعث اطمینان۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو ایشیا میں پہلی بار منعقدہ نوبل سسٹین ایبلٹی ٹرسٹ ہانگ کانگ سمٹ میں کلیدی خطاب کی دعوت دی گئی ہے جہاں وہ 30 نومبر کو شرکت کریں گی اور وہ اپنے وفد کے ہمراہ ہانگ کانگ پہنچ گئی ہیں۔
مریم نواز نے اجلاس میں کلیدی خطاب کے لیے ٹرسٹ کے چیئرمین کے خط پر کہا کہ نوبل سسٹین ایبلٹی ٹرسٹ کی طرف سے ماحولیاتی تحفظ کے لیے پنجاب کے مؤثر اقدامات کا اعتراف باعث اطمینان۔
انہوں نے کہا کہ پنجاب میں گرین ٹرانسپورٹ، فیول وہیکل کی سرکاری خریداری پر پابندی، فضائی معیار میں بہتری کے لیے اقدامات مؤثر ثابت ہو رہے ہیں، جنگلات میں آتشزدگی کی پیشی وارننگ کا جدید ترین نظام بھی ایک بڑی کامیابی۔
مریم نواز نے کہا کہ ماحولیات میں بہتری اور تحفظ کے لیے نوبل سسٹین ایبلٹی ٹرسٹ سے اشتراک کار خوش آئند ثابت ہوگا، دنیا پنجاب کے مؤثر اور پائیدار اقدامات کی معترف ہے، یہ پنجاب کے عوام کا بہت بڑا اعزاز۔
وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ پہلی مرتبہ پنجاب کو دنیا بھر میں عوام دوست مؤثر اقدامات، بے مثال پراجیکٹس اور فلاحی پروگرامو ں کی وجہ سے جانا جاتا ہے، پنجاب کو شان دار پنجاب بنانے کا عزم اور عہد ضرور نبھائیں۔
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











