بدھ، 18 نومبر 2026ء8 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
پنجاب اسمبلی نے ڈرامیٹک اینڈ تھیٹریکل پرفارمنس ایکٹ 2026 منظور کر لیاامریکی شکایت پر این سی سی آئی اے نے لاہور سے ملزم پکڑ لیاریسٹورنٹ مالکان خبردار، اہم خبر آگئیاب موبائل ایپ کے ذریعے زیادہ سے زیادہ کتنے ہزار کا قرض ملے گا؟ نئے قوانین جاریتھانہ پھلورہ پولیس کی کارروائی: سیالکوٹ کے رہائشی 2 ون ویلـرز گرفتار، موٹر سائیکلیں تحویل میں لے لی گئیںاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا موضع بلگن کا دورہخواتین اساتذہ کے ہیل والی جوتیاں اور سلیو لیس لباس پہننے پر پابندی! نیا ڈریس کوڈ جاریمحفوظ بچپن — ہم سب کی ذمہ داریخیابان اقبال پارک میں سردیوں کے رنگ نظر آنا شروع ہو گئےاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا بنیادی مرکز صحت بلگن کا دورہپنجاب اسمبلی نے ڈرامیٹک اینڈ تھیٹریکل پرفارمنس ایکٹ 2026 منظور کر لیاامریکی شکایت پر این سی سی آئی اے نے لاہور سے ملزم پکڑ لیاریسٹورنٹ مالکان خبردار، اہم خبر آگئیاب موبائل ایپ کے ذریعے زیادہ سے زیادہ کتنے ہزار کا قرض ملے گا؟ نئے قوانین جاریتھانہ پھلورہ پولیس کی کارروائی: سیالکوٹ کے رہائشی 2 ون ویلـرز گرفتار، موٹر سائیکلیں تحویل میں لے لی گئیںاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا موضع بلگن کا دورہخواتین اساتذہ کے ہیل والی جوتیاں اور سلیو لیس لباس پہننے پر پابندی! نیا ڈریس کوڈ جاریمحفوظ بچپن — ہم سب کی ذمہ داریخیابان اقبال پارک میں سردیوں کے رنگ نظر آنا شروع ہو گئےاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا بنیادی مرکز صحت بلگن کا دورہپنجاب اسمبلی نے ڈرامیٹک اینڈ تھیٹریکل پرفارمنس ایکٹ 2026 منظور کر لیاامریکی شکایت پر این سی سی آئی اے نے لاہور سے ملزم پکڑ لیاریسٹورنٹ مالکان خبردار، اہم خبر آگئیاب موبائل ایپ کے ذریعے زیادہ سے زیادہ کتنے ہزار کا قرض ملے گا؟ نئے قوانین جاریتھانہ پھلورہ پولیس کی کارروائی: سیالکوٹ کے رہائشی 2 ون ویلـرز گرفتار، موٹر سائیکلیں تحویل میں لے لی گئیںاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا موضع بلگن کا دورہخواتین اساتذہ کے ہیل والی جوتیاں اور سلیو لیس لباس پہننے پر پابندی! نیا ڈریس کوڈ جاریمحفوظ بچپن — ہم سب کی ذمہ داریخیابان اقبال پارک میں سردیوں کے رنگ نظر آنا شروع ہو گئےاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا بنیادی مرکز صحت بلگن کا دورہپنجاب اسمبلی نے ڈرامیٹک اینڈ تھیٹریکل پرفارمنس ایکٹ 2026 منظور کر لیاامریکی شکایت پر این سی سی آئی اے نے لاہور سے ملزم پکڑ لیاریسٹورنٹ مالکان خبردار، اہم خبر آگئیاب موبائل ایپ کے ذریعے زیادہ سے زیادہ کتنے ہزار کا قرض ملے گا؟ نئے قوانین جاریتھانہ پھلورہ پولیس کی کارروائی: سیالکوٹ کے رہائشی 2 ون ویلـرز گرفتار، موٹر سائیکلیں تحویل میں لے لی گئیںاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا موضع بلگن کا دورہخواتین اساتذہ کے ہیل والی جوتیاں اور سلیو لیس لباس پہننے پر پابندی! نیا ڈریس کوڈ جاریمحفوظ بچپن — ہم سب کی ذمہ داریخیابان اقبال پارک میں سردیوں کے رنگ نظر آنا شروع ہو گئےاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا بنیادی مرکز صحت بلگن کا دورہ
پنجاب6 گھنٹے پہلے•18 نومبر 2026•وقت اشاعت: دوپہر 4:37
🇬🇧 English

خواتین اساتذہ کے ہیل والی جوتیاں اور سلیو لیس لباس پہننے پر پابندی! نیا ڈریس کوڈ جاری

خواتین اساتذہ کے ہیل والی جوتیاں اور سلیو لیس لباس پہننے پر پابندی! نیا ڈریس کوڈ جاری
مطالعہ کی سہولیات:

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • تفصیلات کے مطابق محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب نے صوبے بھر کے سرکاری اسکولوں کے اساتذہ کے لباس حوالے سے باقاعدہ نیا ڈریس کوڈ جاری کرتے ہوئے اہم حکم نامہ نافذ کر دیا۔
  • جس کے تحت اسکولوں میں غیر رسمی لباس پہننے پر پابندی عائد کر دی گئی۔
  • محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ مرد اساتذہ کو اسکول میں ویسٹ کوٹ (واسکٹ) یا فارمل پینٹ شرٹ پہننے کی ہدایت کی گئی۔

لاہور (خصوصی نامہ نگار): لاہور: پنجاب کے سرکاری اسکولوں کے اساتذہ کے لیے نیا ڈریس کوڈ جاری کردیا گیا ، جس کے تحت جینز، شارٹس، ہیل والی جوتیوں اور سن گلاسز کے استعمال پر پابندی عائد کی گئی۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب نے صوبے بھر کے سرکاری اسکولوں کے اساتذہ کے لباس حوالے سے باقاعدہ نیا ڈریس کوڈ جاری کرتے ہوئے اہم حکم نامہ نافذ کر دیا۔

جس کے تحت اسکولوں میں غیر رسمی لباس پہننے پر پابندی عائد کر دی گئی۔

محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ مرد اساتذہ کو اسکول میں ویسٹ کوٹ (واسکٹ) یا فارمل پینٹ شرٹ پہننے کی ہدایت کی گئی۔

جوتوں کے حوالے سے مرد اساتذہ بند جوتے پہنیں گے، تاہم انہیں جرابوں کے ساتھ سینڈل پہننے کی بھی اجازت ہوگی۔

خواتین اساتذہ کے لیے اسکول اوقات میں ہیل والی جوتیاں اور سلیو لیس (بغیر آستینوں کے) لباس پہننے پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے، جبکہ انہیں فارمل لباس کے ساتھ دوپٹہ یا اسکارف لینے کی سختی سے ہدایت کی گئی۔

نئے ڈریس کوڈ کے تحت تمام اساتذہ پر اسکولوں میں جینز اور شارٹس پہننے کے ساتھ ساتھ انڈور مقامات (کلاس رومز اور عمارت کے اندر) پر سن گلاسز (دھوپ کے چشمے) استعمال کرنے پر بھی پابندی عائد کر دی گئی۔

محکمہ اسکول ایجوکیشن نے پنجاب کے تمام سرکاری اسکولوں کے سربراہان کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ اپنے اداروں میں اس نئے ڈریس کوڈ پر فوری اور مکمل عملدرآمد کو ہر صورت یقینی بنائیں۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: اے آر وائی نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے اے آر وائی نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
18 نومبر 2026•5 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

تھانہ پھلورہ پولیس کی کارروائی: سیالکوٹ کے رہائشی 2 ون ویلـرز گرفتار، موٹر سائیکلیں تحویل میں لے لی گئیں

سیالکوٹ پولیس کا خونی کھیل ون ویلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، قانون شکنوں کو کوئی رعایت نہیں دی جائے گی!

18 نومبر 2026•5 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا موضع بلگن کا دورہ

اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا موضع بلگن کا دورہ

18 نومبر 2026•6 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

محفوظ بچپن — ہم سب کی ذمہ داری

محفوظ بچپن — ہم سب کی ذمہ داری

18 نومبر 2026•6 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

خیابان اقبال پارک میں سردیوں کے رنگ نظر آنا شروع ہو گئے

خیابان اقبال پارک میں سردیوں کے رنگ نظر آنا شروع ہو گئے۔ میری گولڈ کے پھول کھل اٹھے۔

18 نومبر 2026•6 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا بنیادی مرکز صحت بلگن کا دورہ

اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا بنیادی مرکز صحت بلگن کا دورہ

18 نومبر 2026•9 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

18 نومبر بچوں کو جنسی استحصال، زیادتی اور تشدد سے محفوظ رکھنے کے عزم کی تجدید کا دن ہے

18 نومبر بچوں کو جنسی استحصال، زیادتی اور تشدد سے محفوظ رکھنے کے عزم کی تجدید کا دن ہے۔

خواتین اساتذہ کے ہیل والی جوتیاں اور سلیو لیس لباس پہننے پر پابندی! نیا ڈریس کوڈ جاری | اپنا پسرور