خاتون نے تھانہ مراد پور میں زیادتی کا مقدمہ درج کروایا

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
خاتون نے تھانہ مراد پور میں زیادتی کا مقدمہ درج کروایا۔ بعد ازاں عدالت میں نامزد ملزم کے حق میں بیان دیا، جس پر عدالت نے ملزم کو مقدمے سے ڈسچارج کر دیا۔ تھانہ مرادپور پولیس نے جھوٹی رپورٹ درج کروانے کے الزام میں مدعیہ کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔
سیالکوٹ پولیس کا پیغام
سیالکوٹ پولیس خواتین کے تحفظ اور جنسی جرائم کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہے تاہم کسی کو بلیک میل کرنے یا ناجائز فائدہ حاصل کرنے کے لیے جان بوجھ کر جھوٹی شکایت درج کرانے والوں کے خلاف شواہد کی بنیاد پر قانونی کارروائی کی جائے گی
یہ مصدقہ اطلاع و اعلامیہ سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کے سرکاری ذریعے سے براہِ راست حاصل کی گئی ہے تاکہ شہریوں تک انتظامی و پولیس اقدامات اور علاقائی آگاہی شفاف طریقے سے پہنچ سکے۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











