حکومت پنجاب کی 19 پولیس شہداء کے ورثاء کیلئے گھروں اور مالی مراعات کی منظوری

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- صوبائی وزیر قانون رانا محمد اقبال خان کی زیر صدارت محکمہ داخلہ میں اہم اجلاس ہوا جس میں شہداء کے ورثاء کو مالی مراعات بروقت فراہم کرنے کی ہدایت کی گئی۔
- رانا محمد اقبال خان نے کہا کہ شہداء کے اہل خانہ کا تحفظ اور ان کی فلاح و بہبود حکومت پنجاب کی اولین ترجیح ہے، شہداء ہمارے ماتھے کا جھومر اور پوری قوم کا فخر ہیں۔
اپنا پسرور (مانیٹرنگ ڈیسک): حکومتِ پنجاب نے شہداء پیکج کے تحت 19 شہدائے پولیس کے ورثاء کیلئے گھروں اور مالی مراعات کی منظوری دے۔
صوبائی وزیر قانون رانا محمد اقبال خان کی زیر صدارت محکمہ داخلہ میں اہم اجلاس ہوا جس میں شہداء کے ورثاء کو مالی مراعات بروقت فراہم کرنے کی ہدایت کی گئی۔
رانا محمد اقبال خان نے کہا کہ شہداء کے اہل خانہ کا تحفظ اور ان کی فلاح و بہبود حکومت پنجاب کی اولین ترجیح ہے، شہداء ہمارے ماتھے کا جھومر اور پوری قوم کا فخر ہیں۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











