ہفتہ، 28 نومبر 2026ء18 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
سیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج گاوں بونکن علاقہ تھانہ مراد پور میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتپیٹرول کے 15 ہزار روپے دیے بغیر بھاگنے والا کیسے پکڑا گیالاہور میں دفعہ 144 کے نفاذ میں 3 روز کی توسیع، اجتماع پر پابندی برقرارگوجرانوالہ سے پسرور آنے والے داخلی راستے کی خوبصورتی اور نمایاں سائن ایج کے لیے اقداماتترکی، سعودی عرب کا اسلام آباد میں اہم دفاعی اجلاسای بائیک اسکیم کی قرعہ اندازی سے متعلق اہم اعلاناسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا ڈسکہ چوک میں ریگولیشن اسکواڈ کا معائنہڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کی زیر صدارت ستھرا پنجاب کے ایوننگ جائزہ اجلاس میں ضلع بھر میں صفائی آپریشن کی پیش رفت اور کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیااسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا امن چوک پسرور میں روڈ اسکواڈ (SPA) کا معائنہسیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج گاوں بونکن علاقہ تھانہ مراد پور میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتپیٹرول کے 15 ہزار روپے دیے بغیر بھاگنے والا کیسے پکڑا گیالاہور میں دفعہ 144 کے نفاذ میں 3 روز کی توسیع، اجتماع پر پابندی برقرارگوجرانوالہ سے پسرور آنے والے داخلی راستے کی خوبصورتی اور نمایاں سائن ایج کے لیے اقداماتترکی، سعودی عرب کا اسلام آباد میں اہم دفاعی اجلاسای بائیک اسکیم کی قرعہ اندازی سے متعلق اہم اعلاناسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا ڈسکہ چوک میں ریگولیشن اسکواڈ کا معائنہڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کی زیر صدارت ستھرا پنجاب کے ایوننگ جائزہ اجلاس میں ضلع بھر میں صفائی آپریشن کی پیش رفت اور کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیااسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا امن چوک پسرور میں روڈ اسکواڈ (SPA) کا معائنہسیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج گاوں بونکن علاقہ تھانہ مراد پور میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتپیٹرول کے 15 ہزار روپے دیے بغیر بھاگنے والا کیسے پکڑا گیالاہور میں دفعہ 144 کے نفاذ میں 3 روز کی توسیع، اجتماع پر پابندی برقرارگوجرانوالہ سے پسرور آنے والے داخلی راستے کی خوبصورتی اور نمایاں سائن ایج کے لیے اقداماتترکی، سعودی عرب کا اسلام آباد میں اہم دفاعی اجلاسای بائیک اسکیم کی قرعہ اندازی سے متعلق اہم اعلاناسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا ڈسکہ چوک میں ریگولیشن اسکواڈ کا معائنہڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کی زیر صدارت ستھرا پنجاب کے ایوننگ جائزہ اجلاس میں ضلع بھر میں صفائی آپریشن کی پیش رفت اور کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیااسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا امن چوک پسرور میں روڈ اسکواڈ (SPA) کا معائنہسیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج گاوں بونکن علاقہ تھانہ مراد پور میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتپیٹرول کے 15 ہزار روپے دیے بغیر بھاگنے والا کیسے پکڑا گیالاہور میں دفعہ 144 کے نفاذ میں 3 روز کی توسیع، اجتماع پر پابندی برقرارگوجرانوالہ سے پسرور آنے والے داخلی راستے کی خوبصورتی اور نمایاں سائن ایج کے لیے اقداماتترکی، سعودی عرب کا اسلام آباد میں اہم دفاعی اجلاسای بائیک اسکیم کی قرعہ اندازی سے متعلق اہم اعلاناسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا ڈسکہ چوک میں ریگولیشن اسکواڈ کا معائنہڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کی زیر صدارت ستھرا پنجاب کے ایوننگ جائزہ اجلاس میں ضلع بھر میں صفائی آپریشن کی پیش رفت اور کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیااسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا امن چوک پسرور میں روڈ اسکواڈ (SPA) کا معائنہ
پنجاب22 گھنٹے پہلے•27 نومبر 2026•وقت اشاعت: صبح 8:29
🇬🇧 English

حکومت سدا نہیں رہتی اور اقتدار سے زیادہ عارضی کچھ بھی نہیں ہے، وزیراعلیٰ پنجاب

حکومت سدا نہیں رہتی اور اقتدار سے زیادہ عارضی کچھ بھی نہیں ہے، وزیراعلیٰ پنجاب
مطالعہ کی سہولیات:

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نوجوانوں کے لیے تعلیم، ٹیکنالوجی اور مواقع کی فراہمی کو اپنی حکومت کی پہلی ترجیح قرار دیتے ہوئے کہا کہ صحت۔
  • ان کا کہنا تھا کہ تعلیم کے بغیر قوم ترقی نہیں کر سکتی اور پنجاب واحد صوبہ ہے جو بچوں کی محنت پر انعام دیتا ہے، جبکہ حکومت پنجاب کے بچوں کو عالمی سطح کے مقابلوں کے قابل بنانا چاہتی۔

اپنا پسرور (مانیٹرنگ ڈیسک): وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ حکومت سدا نہیں رہتی اور اقتدار سے زیادہ عارضی کچھ بھی نہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نوجوانوں کے لیے تعلیم، ٹیکنالوجی اور مواقع کی فراہمی کو اپنی حکومت کی پہلی ترجیح قرار دیتے ہوئے کہا کہ صحت، تعلیم اور انفراسٹرکچر سمیت تمام شعبوں میں فنڈز کی متوازن تقسیم یقینی بنائی جا رہی۔

چکوال میں ہونہار طلبہ میں aسکالرشپس اور لیپ ٹاپس تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ قابلیت کا کوئی صوبہ اور ہنر مندی کی کوئی سرحد نہیں ہوتی، اور خیبر پختونخوا سے آنے والے طلباء کے لیے بھی لیپ ٹاپس اور سکالرشپس موجود ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ تعلیم کے بغیر قوم ترقی نہیں کر سکتی اور پنجاب واحد صوبہ ہے جو بچوں کی محنت پر انعام دیتا ہے، جبکہ حکومت پنجاب کے بچوں کو عالمی سطح کے مقابلوں کے قابل بنانا چاہتی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ صوبے کے تمام شہروں کے طلبہ ان کے لیے برابر ہیں اور وہ صوبے میں ایسا ماحول چاہتی ہیں جہاں عورت اور مرد دونوں محفوظ ہوں۔ انہوں نے واضح کیا کہ سکالرشپس اور لیپ ٹاپس کوئی حکومتی احسان نہیں بلکہ طلباء کی محنت کا صلہ ہیں۔ مریم نواز شریف نے مزید کہا کہ پاکستان کا پہلا خلاباز محمد ذیشان علی ہماری دھرتی کا سپوت ہے جس پر قوم کو فخر ہے۔ تقریب کے دوران وزیراعلیٰ پنجاب نے طلباء میں لیپ ٹاپس بھی تقسیم کیے۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: ایکسپریس پاکستان قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے ایکسپریس پاکستان کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
28 نومبر 2026•3 منٹ پہلے•وقاص احمد

سیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج گاوں بونکن علاقہ تھانہ مراد پور میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں

سیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج گاوں بونکن علاقہ تھانہ مراد پور میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں

28 نومبر 2026•4 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

سیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلات

شدید دھند کے باعث سیالکوٹ–لاہور موٹروے (M-11) ٹریفک کیلئے بند کر دی گئی ہے

27 نومبر 2026•8 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

گوجرانوالہ سے پسرور آنے والے داخلی راستے کی خوبصورتی اور نمایاں سائن ایج کے لیے اقدامات

گوجرانوالہ سے پسرور آنے والے داخلی راستے کی خوبصورتی اور نمایاں سائن ایج کے لیے اقدامات

27 نومبر 2026•9 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا ڈسکہ چوک میں ریگولیشن اسکواڈ کا معائنہ

اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا ڈسکہ چوک میں ریگولیشن اسکواڈ کا معائنہ

27 نومبر 2026•10 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کی زیر صدارت ستھرا پنجاب کے ایوننگ جائزہ اجلاس میں ضلع بھر میں صفائی آپریشن کی پیش رفت اور کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا

ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کی زیر صدارت ستھرا پنجاب کے ایوننگ جائزہ اجلاس میں ضلع بھر میں صفائی آپریشن کی پیش رفت اور کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں ویسٹ کلیکشن، فیلڈ سٹاف کی حاضری، مانیٹرنگ کے...

27 نومبر 2026•10 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا امن چوک پسرور میں روڈ اسکواڈ (SPA) کا معائنہ

اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا امن چوک پسرور میں روڈ اسکواڈ (SPA) کا معائنہ

حکومت سدا نہیں رہتی اور اقتدار سے زیادہ عارضی کچھ بھی نہیں ہے، وزیراعلیٰ پنجاب | اپنا پسرور