منگل، 24 نومبر 2026ء14 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
چیف منسٹر کارڈیک سرجری پروگرام کے تحت 1ارب 50 کروڑ روپے سے زائد کی رقم سے اب تک 3ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کی زیر صدارت ستھرا پنجاب کا ایوننگ جائزہ اجلاس منعقد ہواڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد مورخہ 25 نومبر بروز بدھ بوقت 03ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کا گورنمنٹ ہائی سکول سیالکوٹ کا دورہ: تدریسی امور اور انتظامات کا تفصیلی معائنہلاہور میں 3 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ، جلسوں اور اجتماعات پر پابندیڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق وزیراعلی مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق اپنے کمرے میں شہریوں کے مسائل سن رہے ہیںلاہور میں جناح روڈ پر کم عمر کار ڈرائیور کی موٹر سائیکل کو ٹکر، ویڈیو نے دل دہلا دیےخیبرپختونخوا :ابتدائی و ثانوی تعلیم کےلیے397 ارب 90 کروڑ روپے مختصپسند کی شادی کی رنجش پر بیٹے اور بہو پر قاتلانہ حملہ*صفائی مہم جاری، خلاف ورزی پر کارروائی! 🧹*چیف منسٹر کارڈیک سرجری پروگرام کے تحت 1ارب 50 کروڑ روپے سے زائد کی رقم سے اب تک 3ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کی زیر صدارت ستھرا پنجاب کا ایوننگ جائزہ اجلاس منعقد ہواڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد مورخہ 25 نومبر بروز بدھ بوقت 03ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کا گورنمنٹ ہائی سکول سیالکوٹ کا دورہ: تدریسی امور اور انتظامات کا تفصیلی معائنہلاہور میں 3 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ، جلسوں اور اجتماعات پر پابندیڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق وزیراعلی مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق اپنے کمرے میں شہریوں کے مسائل سن رہے ہیںلاہور میں جناح روڈ پر کم عمر کار ڈرائیور کی موٹر سائیکل کو ٹکر، ویڈیو نے دل دہلا دیےخیبرپختونخوا :ابتدائی و ثانوی تعلیم کےلیے397 ارب 90 کروڑ روپے مختصپسند کی شادی کی رنجش پر بیٹے اور بہو پر قاتلانہ حملہ*صفائی مہم جاری، خلاف ورزی پر کارروائی! 🧹*چیف منسٹر کارڈیک سرجری پروگرام کے تحت 1ارب 50 کروڑ روپے سے زائد کی رقم سے اب تک 3ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کی زیر صدارت ستھرا پنجاب کا ایوننگ جائزہ اجلاس منعقد ہواڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد مورخہ 25 نومبر بروز بدھ بوقت 03ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کا گورنمنٹ ہائی سکول سیالکوٹ کا دورہ: تدریسی امور اور انتظامات کا تفصیلی معائنہلاہور میں 3 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ، جلسوں اور اجتماعات پر پابندیڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق وزیراعلی مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق اپنے کمرے میں شہریوں کے مسائل سن رہے ہیںلاہور میں جناح روڈ پر کم عمر کار ڈرائیور کی موٹر سائیکل کو ٹکر، ویڈیو نے دل دہلا دیےخیبرپختونخوا :ابتدائی و ثانوی تعلیم کےلیے397 ارب 90 کروڑ روپے مختصپسند کی شادی کی رنجش پر بیٹے اور بہو پر قاتلانہ حملہ*صفائی مہم جاری، خلاف ورزی پر کارروائی! 🧹*چیف منسٹر کارڈیک سرجری پروگرام کے تحت 1ارب 50 کروڑ روپے سے زائد کی رقم سے اب تک 3ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کی زیر صدارت ستھرا پنجاب کا ایوننگ جائزہ اجلاس منعقد ہواڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد مورخہ 25 نومبر بروز بدھ بوقت 03ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کا گورنمنٹ ہائی سکول سیالکوٹ کا دورہ: تدریسی امور اور انتظامات کا تفصیلی معائنہلاہور میں 3 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ، جلسوں اور اجتماعات پر پابندیڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق وزیراعلی مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق اپنے کمرے میں شہریوں کے مسائل سن رہے ہیںلاہور میں جناح روڈ پر کم عمر کار ڈرائیور کی موٹر سائیکل کو ٹکر، ویڈیو نے دل دہلا دیےخیبرپختونخوا :ابتدائی و ثانوی تعلیم کےلیے397 ارب 90 کروڑ روپے مختصپسند کی شادی کی رنجش پر بیٹے اور بہو پر قاتلانہ حملہ*صفائی مہم جاری، خلاف ورزی پر کارروائی! 🧹*
پنجاب11 گھنٹے پہلے•24 نومبر 2026•وقت اشاعت: صبح 11:45
🇬🇧 English

جنوبی پنجاب میں خشک سالی کے خدشہ، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

جنوبی پنجاب میں خشک سالی کے خدشہ، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
مطالعہ کی سہولیات:

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب نے ممکنہ صورتحال سے نمٹنے کے لیے الرٹ جاری کرتے ہوئے متعلقہ محکموں اور ضلعی انتظامیہ کو پیشگی اقدامات یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔
  • پی ڈی ایم اے پنجاب نے اس حوالے سے محکمہ لوکل گورنمنٹ، زراعت، آبپاشی، ماحولیات، صحت، لائیو اسٹاک، جنگلات، تعلیم، ریسکیو 1122 اور محکمہ ٹرانسپورٹ کو مراسلے جاری کر دیے ہیں۔
  • ڈی جی پی ڈی ایم اے محمد خضر افضال کے مطابق جنوبی پنجاب میں معمول سے کم بارشوں کے باعث خشک موسم برقرار رہنے کا خدشہ ہے، جس سے زرعی زمینوں میں نمی کی کمی اور آبی وسائل پر دباؤ بڑھ سکتا۔

اپنا پسرور (مانیٹرنگ ڈیسک): جنوبی پنجاب میں دسمبر 2026 سے فروری 2027 تک معمول سے کم بارشوں کے باعث خشک سالی کا خدشہ۔

صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب نے ممکنہ صورتحال سے نمٹنے کے لیے الرٹ جاری کرتے ہوئے متعلقہ محکموں اور ضلعی انتظامیہ کو پیشگی اقدامات یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔

پی ڈی ایم اے پنجاب نے اس حوالے سے محکمہ لوکل گورنمنٹ، زراعت، آبپاشی، ماحولیات، صحت، لائیو اسٹاک، جنگلات، تعلیم، ریسکیو 1122 اور محکمہ ٹرانسپورٹ کو مراسلے جاری کر دیے ہیں۔ کمشنرز بہاولپور، سرگودھا اور ڈیرہ غازی خان کے علاوہ متعلقہ اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کو بھی پیشگی انتظامات مکمل کرنے کی ہدایت کی گئی۔

ڈی جی پی ڈی ایم اے محمد خضر افضال کے مطابق جنوبی پنجاب میں معمول سے کم بارشوں کے باعث خشک موسم برقرار رہنے کا خدشہ ہے، جس سے زرعی زمینوں میں نمی کی کمی اور آبی وسائل پر دباؤ بڑھ سکتا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات پر خشک سالی کے ممکنہ اثرات سے نمٹنے کے لیے تمام متعلقہ محکموں کو پیشگی اقدامات یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی۔

ڈی جی پی ڈی ایم اے نے ہدایت کی ہے کہ تمام اضلاع کے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آپریشن سینٹرز میں 24 گھنٹے عملے کی موجودگی یقینی بنائی جائے جبکہ پی ڈی ایم اے اور متعلقہ محکموں کے درمیان مؤثر رابطہ کاری برقرار رکھی جائے۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: ایکسپریس نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے ایکسپریس نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
24 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کی زیر صدارت ستھرا پنجاب کا ایوننگ جائزہ اجلاس منعقد ہوا

ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کی زیر صدارت ستھرا پنجاب کا ایوننگ جائزہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں ضلع بھر میں جاری صفائی آپریشن، فیلڈ اسٹاف کی حاضری اور کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر نے ہدایت کی کہ...

24 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد مورخہ 25 نومبر بروز بدھ بوقت 03

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد مورخہ 25 نومبر بروز بدھ بوقت 03:00 بجے دن بمقام ٹی ایم اے ہال پسرور میں کھلی کچہری کا انعقاد کریں گے۔ شہری شکایات کے ازالہ کیلیے ملاقات کر سکتے ہیں۔

24 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کا گورنمنٹ ہائی سکول سیالکوٹ کا دورہ: تدریسی امور اور انتظامات کا تفصیلی معائنہ

پرنسپل گورنمنٹ ہائی سکول بھیلو مہار سجاد علی کیلئے ڈپٹی کمشنر اویس مشتاق کا تعریفی خط۔ ڈپٹی کمشنر اویس مشتاق نے آج سکول کا اچانک دورہ کیا اور بہترین تدریسی اور انتظامی امور پر پرنسپل اور تمام اساتذہ کی تعریف...

24 نومبر 2026•2 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق وزیراعلی مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق اپنے کمرے میں شہریوں کے مسائل سن رہے ہیں

ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق وزیراعلی مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق اپنے کمرے میں شہریوں کے مسائل سن رہے ہیں۔ انہوں نے ذاتی طور پر درخواستیں وصول کیں اور ان پر ضروری احکامات جاری کئے۔ متعلقہ حکام کو تمام...

24 نومبر 2026•4 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

پسند کی شادی کی رنجش پر بیٹے اور بہو پر قاتلانہ حملہ

پسند کی شادی کی رنجش پر بیٹے اور بہو پر قاتلانہ حملہ، ملزم باپ اور دوسرا بیٹا گرفتار چھریاں برآمد ۔

24 نومبر 2026•5 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

*صفائی مہم جاری، خلاف ورزی پر کارروائی! 🧹*

*صفائی مہم جاری، خلاف ورزی پر کارروائی! 🧹*

جنوبی پنجاب میں خشک سالی کے خدشہ، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری | اپنا پسرور