جلد بازی کا نتیجہ، ٹرین پٹری پر کار کو دور تک گھسیٹتی لے گئی، ویڈیو

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- وزیر آباد میں ریلوے کراسنگ پر ایک کار ٹرین سے ٹکرانے کے باعث حادثہ پیش آیا تھا، ٹریک پر جلد بازی میں آنے پر پاکستان ایکسپریس کار کو دور تک دھکیلتے ہوئے لے گئی۔
- ریلوے پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے میں ایک شخص جاں بحق اور دوسرا شدید زخمی ہوا ہے، جسے طبی امداد دی جا رہی ہے، یہ حادثہ گزشتہ روز پیش آیا تھا جس کا ہولناک مناظر فوٹیج میں دیکھا جا سکتا۔
- حکام کے مطابق پاکستان ایکسپریس راولپنڈی سے کراچی جا رہی تھی جب علی نگر کراسنگ پر حادثہ پیش آیا، عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ حادثہ سفید پراڈو کے ڈرائیور کی جلد بازی کے باعث پیش آیا۔
اپنا پسرور (مانیٹرنگ ڈیسک): وزیر آباد: پنجاب کے شہر وزیر آباد میں رونما ہونے والے افسوس ناک ٹرین حادثے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی۔
وزیر آباد میں ریلوے کراسنگ پر ایک کار ٹرین سے ٹکرانے کے باعث حادثہ پیش آیا تھا، ٹریک پر جلد بازی میں آنے پر پاکستان ایکسپریس کار کو دور تک دھکیلتے ہوئے لے گئی۔
ریلوے پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے میں ایک شخص جاں بحق اور دوسرا شدید زخمی ہوا ہے، جسے طبی امداد دی جا رہی ہے، یہ حادثہ گزشتہ روز پیش آیا تھا جس کا ہولناک مناظر فوٹیج میں دیکھا جا سکتا۔
حکام کے مطابق پاکستان ایکسپریس راولپنڈی سے کراچی جا رہی تھی جب علی نگر کراسنگ پر حادثہ پیش آیا، عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ حادثہ سفید پراڈو کے ڈرائیور کی جلد بازی کے باعث پیش آیا، حادثے کے بعد ریلوے حکام اور ریسکیو ٹیموں نے ٹریک کلیئر کر دیا۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











