پیر، 26 اکتوبر 2026ء15 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
محکمہ پولیس میں بھرتیوں کا آغاز، انٹرویو جاریپمز اسپتال آتشزدگی کیس : معطل افسران کیخلاف کارروائی شروعلاہور میں مبینہ ہراسانی سے بچنے کیلیے خاتون نے چلتی بائیک سے چھلانگ لگا دیفیفا انڈر 15 ورلڈ کپ: پاکستان نے دو میچ کھیل کر پہلے 2 پوائنٹس حاصل کرلیے’ترکیہ، پاکستان اور سعودی وفد کی آمد نے ثابت کیا امریکی دھمکیوں کی کوئی اہمیت نہیں‘پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 1 پسرور کا دورہ کیاڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے پسرور میں زیرِ تعمیر سہولت بازار کا دورہ کیا25 اور 40 ہزار کے پرائز بانڈز کی قرعہ اندازی قوت گویائی اور بصارت سے محروم بچے کرتے ہیں، اسٹیٹ بینکشہری پر تشدد، پنجاب پولیس کا سب انسپکٹر گرفتارمحکمہ پولیس میں بھرتیوں کا آغاز، انٹرویو جاریپمز اسپتال آتشزدگی کیس : معطل افسران کیخلاف کارروائی شروعلاہور میں مبینہ ہراسانی سے بچنے کیلیے خاتون نے چلتی بائیک سے چھلانگ لگا دیفیفا انڈر 15 ورلڈ کپ: پاکستان نے دو میچ کھیل کر پہلے 2 پوائنٹس حاصل کرلیے’ترکیہ، پاکستان اور سعودی وفد کی آمد نے ثابت کیا امریکی دھمکیوں کی کوئی اہمیت نہیں‘پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 1 پسرور کا دورہ کیاڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے پسرور میں زیرِ تعمیر سہولت بازار کا دورہ کیا25 اور 40 ہزار کے پرائز بانڈز کی قرعہ اندازی قوت گویائی اور بصارت سے محروم بچے کرتے ہیں، اسٹیٹ بینکشہری پر تشدد، پنجاب پولیس کا سب انسپکٹر گرفتارمحکمہ پولیس میں بھرتیوں کا آغاز، انٹرویو جاریپمز اسپتال آتشزدگی کیس : معطل افسران کیخلاف کارروائی شروعلاہور میں مبینہ ہراسانی سے بچنے کیلیے خاتون نے چلتی بائیک سے چھلانگ لگا دیفیفا انڈر 15 ورلڈ کپ: پاکستان نے دو میچ کھیل کر پہلے 2 پوائنٹس حاصل کرلیے’ترکیہ، پاکستان اور سعودی وفد کی آمد نے ثابت کیا امریکی دھمکیوں کی کوئی اہمیت نہیں‘پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 1 پسرور کا دورہ کیاڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے پسرور میں زیرِ تعمیر سہولت بازار کا دورہ کیا25 اور 40 ہزار کے پرائز بانڈز کی قرعہ اندازی قوت گویائی اور بصارت سے محروم بچے کرتے ہیں، اسٹیٹ بینکشہری پر تشدد، پنجاب پولیس کا سب انسپکٹر گرفتارمحکمہ پولیس میں بھرتیوں کا آغاز، انٹرویو جاریپمز اسپتال آتشزدگی کیس : معطل افسران کیخلاف کارروائی شروعلاہور میں مبینہ ہراسانی سے بچنے کیلیے خاتون نے چلتی بائیک سے چھلانگ لگا دیفیفا انڈر 15 ورلڈ کپ: پاکستان نے دو میچ کھیل کر پہلے 2 پوائنٹس حاصل کرلیے’ترکیہ، پاکستان اور سعودی وفد کی آمد نے ثابت کیا امریکی دھمکیوں کی کوئی اہمیت نہیں‘پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 1 پسرور کا دورہ کیاڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے پسرور میں زیرِ تعمیر سہولت بازار کا دورہ کیا25 اور 40 ہزار کے پرائز بانڈز کی قرعہ اندازی قوت گویائی اور بصارت سے محروم بچے کرتے ہیں، اسٹیٹ بینکشہری پر تشدد، پنجاب پولیس کا سب انسپکٹر گرفتار
بین الاقوامی3 گھنٹے پہلے•26 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: رات 11:15
🇬🇧 English

’ترکیہ، پاکستان اور سعودی وفد کی آمد نے ثابت کیا امریکی دھمکیوں کی کوئی اہمیت نہیں‘

’ترکیہ، پاکستان اور سعودی وفد کی آمد نے ثابت کیا امریکی دھمکیوں کی کوئی اہمیت نہیں‘

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • چار فریقی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں محسن رضائی نے کہا کہ ایرانی قوم کی مزاحمت۔
  • جنرل محسن رضائی نے کہا کہ ترکیہ، پاکستان اور سعودی حکام کےدوروں نےثابت کیا امریکی دھمکیوں کی کوئی اہمیت نہیں۔
  • محسن رضائی کا کہنا تھا کہ کسی بھی قسم کی بیرونی مداخلت کو روکا جانا چاہیے صیہونی حکومت کو جنوبی لبنان، جنوبی شام اور غزہ سے نکلنا۔

اپنا پسرور (مانیٹرنگ ڈیسک): ایران جنرل محسن رضائی نے کہا ہے کہ ترکیہ، پاکستان اور سعودی حکام کے ایرانی دوروں نےثابت کیا امریکی دھمکیوں کی کوئی اہمیت نہیں۔

چار فریقی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں محسن رضائی نے کہا کہ ایرانی قوم کی مزاحمت اور مسلح افواج کی طاقت سے خطے میں مثبت فضا پیدا ہوئی ہے مغربی ایشیا میں سلامتی کا تعلق خطے کے اندر سے ہی ہونا چاہیے علاقائی تعاون کا آغاز بہت پہلے ہو جانا چاہیے تھا۔

جنرل محسن رضائی نے کہا کہ ترکیہ، پاکستان اور سعودی حکام کےدوروں نےثابت کیا امریکی دھمکیوں کی کوئی اہمیت نہیں، خطے کے مسائل کا حل چاروں ممالک کے باہمی تعاون میں مضمر ہے ایرانی قوم کی مزاحمت کے نتائج تیزی سے نمایاں اور ٹھوس شکل اختیار کر رہے ہیں ہم اس نتیجے پر پہنچے ہیں مغربی ایشیا میں سلامتی کا تعلق خطے کے اندر سے ہی ہونا چاہیے۔

محسن رضائی کا کہنا تھا کہ کسی بھی قسم کی بیرونی مداخلت کو روکا جانا چاہیے صیہونی حکومت کو جنوبی لبنان، جنوبی شام اور غزہ سے نکلنا ہو۔

مکہ معاہدے کے رکن ممالک کے نمائندوں کی ایرانی رہنماؤں سے ملاقات۔

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا کہ ایران خطے میں اختلافات ختم کرنے اور تعاون بڑھانے کے لیے تیار ہے ایران اسلامی ممالک کے اتحاد، سلامتی اور ترقی کے لیے ہر معاہدے کی حمایت کرے گا، اسلامی ممالک اختلافات بھلا کر مشترکہ مفاد اور خطے میں امن کےلیے مل کر کام کریں۔

انہوں نے غزہ، لبنان اور دیگر علاقوں میں اسرائیلی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے مسلم امہ کے ملکر عدم تحفظ کا مقابلہ کرنے پر زور دیا اور کاہ کہ اسلامی ممالک مل کر حملوں اور عدم تحفظ کا مقابلہ کریں۔

صدر نے ایک بار پھر واضح کیا کہ ایران جوہری ہتھیار بنانے کا ارادہ نہیں رکھتا ایران بین الاقوامی قانون کےتحت پُرامن جوہری سرگرمیاں جاری رکھنے کا حق محفوظ رکھتا ہے، ایران اسلامی ممالک سے تعلقات مضبوط بنانے اور خطے میں امن کیلئے تعاون بڑھانے کو تیار۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: اے آر وائی نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے اے آر وائی نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
23 اکتوبر 2026•4 دن پہلے•میاں اشفاق

پولیس افسران کے تبادلہ جات اور تعیناتیوں کے احکامات جاری

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن (ر) دوست محمد نے درج ذیل پولیس افسران کے تبادلہ جات اور تعیناتیوں کے احکامات جاری کیے ہیں: تھانہ سٹی ڈسکہ سے سب انسپکٹر محمد امین ایس ایچ او تھانہ پھوکلیا

25 جولائی 2026•Mian Ashfaq

دیوان بہادر ایس۔ پی۔ سنگھا ایک ایسا رہنما جسے تاریخ نے کم یاد رکھا

دیوان بہادر ستیہ پرکاش سنگھا، معروف بہ نام ایس۔ پی۔ سنگھا، پسرور میں پیدا ہونے والے ماہرِ تعلیم، قانون دان، منتظم اور پارلیمانی رہنما تھے۔ پنجاب یونیورسٹی کی 1933ء کی سرکاری تاریخ

17 ستمبر 2024•Admin

‏پنجاب کانسٹیبلری میں ڈرائیورز کی بھرتیاں

‏پنجاب کانسٹیبلری میں ڈرائیورز کی بھرتیاں کانسٹیبلان (Bs-07) کی خالی آسامیوں کی بھرتی کے لیے اشتہار جاری۔ اہلیت کے معیار پر پورا اترنے والے تمام امیدواران بھرتی کے لیے اپلائی کر سک...

4 ستمبر 2024•Mian Ashfaq

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈ ایف اے (12) کے رزلٹ کا اعلان کر رہے ہیں

رزلٹ دیکھنے کے لیے نیچے رزلٹ بٹن پر کلک کریں http://dlvr.it/TCnQLJ