جمعہ، 30 اکتوبر 2026ء19 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
ایران کا آبنائے ہرمز میں بغیر پائلٹ کشتی تباہ کرنے کا دعویٰایران پر دوبارہ امریکی حملوں کے خدشات، برینٹ کروڈ کی قیمت 118 ڈالر فی بیرل ہوگئیامریکا کا اپنے غیر ہنگامی اسٹاف کو سعودی عرب چھوڑنے کا حکمایران امریکا ثالثی سے متعلق ہم محتاط انداز میں پر امید ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آربرطانیہ میں پناہ گزینوں کیلیے پروگرام، پاکستانی بھی فائدہ اٹھا سکیں گے!ایران امریکا ثالثی کے حوالے سے ہم محتاط انداز میں پُرامید ہیں: ڈی جی آئی ایس پی آرسعودی عرب کی خود مختاری اور حرمین شریفین کی سکیورٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا: ترجمان پاکستان فوجمطالبات پورے ہونے تک واشنگٹن سے بات نہیں ہو گی: ایران کا پاکستان آرمی چیف کو پیغامپاکستان ایران، امریکہ کے درمیان ثالثی کے حوالے سے ’محتاط طور پر پُرامید‘ ہے: ترجمان پاکستانی فوجبرطانیہ : نادرا سروسز پاکستانیوں کے لیے ان کی دہلیز پرایران کا آبنائے ہرمز میں بغیر پائلٹ کشتی تباہ کرنے کا دعویٰایران پر دوبارہ امریکی حملوں کے خدشات، برینٹ کروڈ کی قیمت 118 ڈالر فی بیرل ہوگئیامریکا کا اپنے غیر ہنگامی اسٹاف کو سعودی عرب چھوڑنے کا حکمایران امریکا ثالثی سے متعلق ہم محتاط انداز میں پر امید ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آربرطانیہ میں پناہ گزینوں کیلیے پروگرام، پاکستانی بھی فائدہ اٹھا سکیں گے!ایران امریکا ثالثی کے حوالے سے ہم محتاط انداز میں پُرامید ہیں: ڈی جی آئی ایس پی آرسعودی عرب کی خود مختاری اور حرمین شریفین کی سکیورٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا: ترجمان پاکستان فوجمطالبات پورے ہونے تک واشنگٹن سے بات نہیں ہو گی: ایران کا پاکستان آرمی چیف کو پیغامپاکستان ایران، امریکہ کے درمیان ثالثی کے حوالے سے ’محتاط طور پر پُرامید‘ ہے: ترجمان پاکستانی فوجبرطانیہ : نادرا سروسز پاکستانیوں کے لیے ان کی دہلیز پرایران کا آبنائے ہرمز میں بغیر پائلٹ کشتی تباہ کرنے کا دعویٰایران پر دوبارہ امریکی حملوں کے خدشات، برینٹ کروڈ کی قیمت 118 ڈالر فی بیرل ہوگئیامریکا کا اپنے غیر ہنگامی اسٹاف کو سعودی عرب چھوڑنے کا حکمایران امریکا ثالثی سے متعلق ہم محتاط انداز میں پر امید ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آربرطانیہ میں پناہ گزینوں کیلیے پروگرام، پاکستانی بھی فائدہ اٹھا سکیں گے!ایران امریکا ثالثی کے حوالے سے ہم محتاط انداز میں پُرامید ہیں: ڈی جی آئی ایس پی آرسعودی عرب کی خود مختاری اور حرمین شریفین کی سکیورٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا: ترجمان پاکستان فوجمطالبات پورے ہونے تک واشنگٹن سے بات نہیں ہو گی: ایران کا پاکستان آرمی چیف کو پیغامپاکستان ایران، امریکہ کے درمیان ثالثی کے حوالے سے ’محتاط طور پر پُرامید‘ ہے: ترجمان پاکستانی فوجبرطانیہ : نادرا سروسز پاکستانیوں کے لیے ان کی دہلیز پرایران کا آبنائے ہرمز میں بغیر پائلٹ کشتی تباہ کرنے کا دعویٰایران پر دوبارہ امریکی حملوں کے خدشات، برینٹ کروڈ کی قیمت 118 ڈالر فی بیرل ہوگئیامریکا کا اپنے غیر ہنگامی اسٹاف کو سعودی عرب چھوڑنے کا حکمایران امریکا ثالثی سے متعلق ہم محتاط انداز میں پر امید ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آربرطانیہ میں پناہ گزینوں کیلیے پروگرام، پاکستانی بھی فائدہ اٹھا سکیں گے!ایران امریکا ثالثی کے حوالے سے ہم محتاط انداز میں پُرامید ہیں: ڈی جی آئی ایس پی آرسعودی عرب کی خود مختاری اور حرمین شریفین کی سکیورٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا: ترجمان پاکستان فوجمطالبات پورے ہونے تک واشنگٹن سے بات نہیں ہو گی: ایران کا پاکستان آرمی چیف کو پیغامپاکستان ایران، امریکہ کے درمیان ثالثی کے حوالے سے ’محتاط طور پر پُرامید‘ ہے: ترجمان پاکستانی فوجبرطانیہ : نادرا سروسز پاکستانیوں کے لیے ان کی دہلیز پر
بین الاقوامی2 گھنٹے پہلے•31 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: صبح 12:26
🇬🇧 English

برطانیہ : نادرا سروسز پاکستانیوں کے لیے ان کی دہلیز پر

ڈاکٹر عاصم رضاایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور
برطانیہ : نادرا سروسز پاکستانیوں کے لیے ان کی دہلیز پر

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • نادرا کے مطابق موبائل رجسٹریشن ڈرائیو کے تحت برطانیہ کے مختلف شہروں میں پاکستانی شہریوں کو شناختی دستاویزات سے متعلق خدمات فراہم کی جائیں۔
  • اس سلسلے میں کارڈف (برمنگھم) میں 31 اکتوبر جبکہ وکنگ (لندن) میں یکم نومبر 2026 کو موبائل رجسٹریشن سہولت دستیاب ہوگی۔
  • کارڈف میں موبائل رجسٹریشن ڈرائیو رَبّانیہ اسلامک سینٹر، 27-31 کلیئر روڈ، گران ٹاؤن کارڈف، سی ایف11 6کیو پی میں ہفتہ 31 اکتوبر کو مقامی وقت کے مطابق صبح 10 بجے سے شام 4 بجے تک جاری رہے۔
  • نادرا کے مطابق اس موبائل سہولت کے دوران شہری نئے شناختی کارڈ کے اجرا، شناختی کارڈ میں ترمیم، تجدید، گمشدہ شناختی کارڈ کے دوبارہ اجرا، نائیکوپ اور ایس نائیکوپ سے متعلق خدمات حاصل کرسکیں۔

بین الاقوامی ڈیسک (واشنگٹن / لندن): لندن : برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں کو شناختی دستاویزات سے متعلق سہولیات ان کی دہلیز تک پہنچانے کے لیے نادرا نے موبائل رجسٹریشن ڈرائیو کا اعلان کردیا۔

نادرا کے مطابق موبائل رجسٹریشن ڈرائیو کے تحت برطانیہ کے مختلف شہروں میں پاکستانی شہریوں کو شناختی دستاویزات سے متعلق خدمات فراہم کی جائیں گی۔

اس سلسلے میں کارڈف (برمنگھم) میں 31 اکتوبر جبکہ وکنگ (لندن) میں یکم نومبر 2026 کو موبائل رجسٹریشن سہولت دستیاب ہوگی۔

کارڈف میں موبائل رجسٹریشن ڈرائیو رَبّانیہ اسلامک سینٹر، 27-31 کلیئر روڈ، گران ٹاؤن کارڈف، سی ایف11 6کیو پی میں ہفتہ 31 اکتوبر کو مقامی وقت کے مطابق صبح 10 بجے سے شام 4 بجے تک جاری رہے گی۔

نادرا کے مطابق اس موبائل سہولت کے دوران شہری نئے شناختی کارڈ کے اجرا، شناختی کارڈ میں ترمیم، تجدید، گمشدہ شناختی کارڈ کے دوبارہ اجرا، نائیکوپ اور ایس نائیکوپ سے متعلق خدمات حاصل کرسکیں گے۔

اس کے علاوہ فیملی رجسٹریشن سرٹیفکیٹ (ایف آر سی) اور ڈوئل نیشنلٹی کلیئرنس کی سہولت بھی دستیاب ہوگی۔

نادرا کی جانب سے موبائل رجسٹریشن ڈرائیو کا مقصد بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو شناختی دستاویزات کے حصول کے لیے سفری اور دیگر مشکلات سے بچاتے ہوئے ان کے قریب خدمات فراہم کرنا ہے۔

نادرا نے برطانیہ میں مقیم پاکستانی شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ موبائل رجسٹریشن ڈرائیو سے فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنی شناختی دستاویزات سے متعلق ضروری امور مکمل کرائیں۔

نادرا نے عوامی سہولت کیلیے درجنوں نئے سہولت مراکز قائم کردیے۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: اے آر وائی نیوز: قومی و بین الاقوامی قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے اے آر وائی نیوز: قومی و بین الاقوامی کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

دی اردو پوسٹ ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں