جمعرات، 26 نومبر 2026ء16 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر دھرم پورہ میں جدید سہولیات سے آراستہ مریم نواز اوپن لائبریری قائم کر دی گئیپنجاب پولیس کا ایک اور سپوت فرض کی راہ میں قربانبرطانیہ سے پاکستان آنے والی پی آئی اے پروازیں اچانک منسوخسیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج اڈا بڈیانہ علاقہ تھانہ بڈیانہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںسیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج اڈا سمبڑیال علاقہ تھانہ سمبڑیال میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںمولانا فضل الرحمٰن کی بازیابی کے لیے درخواست، پولیس نے گرفتاری اور ہاؤس اریسٹ کی تردید کردیلاہور: میاں بیوی کے درمیان جائیداد بطور ہبہ منتقل کرنے پر ٹرانسفر ٹیکس لاگو نہیں ہوگاتشدد یا ہراسانی کی شکایت، پنک موبائل پولیس اسٹیشن کی ٹیم کو بتائیںسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتجنوبی پنجاب کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا شیڈول جاریوزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر دھرم پورہ میں جدید سہولیات سے آراستہ مریم نواز اوپن لائبریری قائم کر دی گئیپنجاب پولیس کا ایک اور سپوت فرض کی راہ میں قربانبرطانیہ سے پاکستان آنے والی پی آئی اے پروازیں اچانک منسوخسیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج اڈا بڈیانہ علاقہ تھانہ بڈیانہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںسیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج اڈا سمبڑیال علاقہ تھانہ سمبڑیال میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںمولانا فضل الرحمٰن کی بازیابی کے لیے درخواست، پولیس نے گرفتاری اور ہاؤس اریسٹ کی تردید کردیلاہور: میاں بیوی کے درمیان جائیداد بطور ہبہ منتقل کرنے پر ٹرانسفر ٹیکس لاگو نہیں ہوگاتشدد یا ہراسانی کی شکایت، پنک موبائل پولیس اسٹیشن کی ٹیم کو بتائیںسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتجنوبی پنجاب کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا شیڈول جاریوزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر دھرم پورہ میں جدید سہولیات سے آراستہ مریم نواز اوپن لائبریری قائم کر دی گئیپنجاب پولیس کا ایک اور سپوت فرض کی راہ میں قربانبرطانیہ سے پاکستان آنے والی پی آئی اے پروازیں اچانک منسوخسیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج اڈا بڈیانہ علاقہ تھانہ بڈیانہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںسیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج اڈا سمبڑیال علاقہ تھانہ سمبڑیال میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںمولانا فضل الرحمٰن کی بازیابی کے لیے درخواست، پولیس نے گرفتاری اور ہاؤس اریسٹ کی تردید کردیلاہور: میاں بیوی کے درمیان جائیداد بطور ہبہ منتقل کرنے پر ٹرانسفر ٹیکس لاگو نہیں ہوگاتشدد یا ہراسانی کی شکایت، پنک موبائل پولیس اسٹیشن کی ٹیم کو بتائیںسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتجنوبی پنجاب کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا شیڈول جاریوزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر دھرم پورہ میں جدید سہولیات سے آراستہ مریم نواز اوپن لائبریری قائم کر دی گئیپنجاب پولیس کا ایک اور سپوت فرض کی راہ میں قربانبرطانیہ سے پاکستان آنے والی پی آئی اے پروازیں اچانک منسوخسیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج اڈا بڈیانہ علاقہ تھانہ بڈیانہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںسیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج اڈا سمبڑیال علاقہ تھانہ سمبڑیال میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںمولانا فضل الرحمٰن کی بازیابی کے لیے درخواست، پولیس نے گرفتاری اور ہاؤس اریسٹ کی تردید کردیلاہور: میاں بیوی کے درمیان جائیداد بطور ہبہ منتقل کرنے پر ٹرانسفر ٹیکس لاگو نہیں ہوگاتشدد یا ہراسانی کی شکایت، پنک موبائل پولیس اسٹیشن کی ٹیم کو بتائیںسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتجنوبی پنجاب کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا شیڈول جاری
بین الاقوامی2 گھنٹے پہلے•26 نومبر 2026•وقت اشاعت: صبح 9:49
🇬🇧 English

برطانیہ سے پاکستان آنے والی پی آئی اے پروازیں اچانک منسوخ

برطانیہ سے پاکستان آنے والی پی آئی اے پروازیں اچانک منسوخ
مطالعہ کی سہولیات:

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • ناروےکی ایئر لائن نورس اٹلانٹک نے پی آئی اے کو طیاروں کی فراہمی اچانک معطل کر دی، جس سے مانچسٹر سے لاہور جانے والی پی آئی اے کی پرواز آج منسوخ ہو گئی، لندن سے اسلام آباد جانے والی پی آئی اے کی پرواز بھی منسوخ ہو گئی۔
  • طیاروں کی عدم دستیابی اور آپریشنل مسائل پروازوں کی منسوخی کی وجہ قرار دی گئی ہے، پی آئی اے نے متبادل طیاروں کے ذریعے برطانیہ کے لیے پروازیں بحال رکھنے کا اعلان کیا۔
  • پروازوں کی اچانک منسوخی سے مسافروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، پی آئی اے کا کہنا ہے کہ 26 نومبر سے برطانیہ کے لیے بوئنگ 777 طیارے چلائے جائیں۔

لاہور (خصوصی نامہ نگار): مانچسٹر: پی آئی اے کی برطانیہ سے پاکستان آنے والی پروازوں کا شیڈول متاثر ہو گیا۔

ناروےکی ایئر لائن نورس اٹلانٹک نے پی آئی اے کو طیاروں کی فراہمی اچانک معطل کر دی، جس سے مانچسٹر سے لاہور جانے والی پی آئی اے کی پرواز آج منسوخ ہو گئی، لندن سے اسلام آباد جانے والی پی آئی اے کی پرواز بھی منسوخ ہو گئی۔

طیاروں کی عدم دستیابی اور آپریشنل مسائل پروازوں کی منسوخی کی وجہ قرار دی گئی ہے، پی آئی اے نے متبادل طیاروں کے ذریعے برطانیہ کے لیے پروازیں بحال رکھنے کا اعلان کیا۔

پروازوں کی اچانک منسوخی سے مسافروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، پی آئی اے کا کہنا ہے کہ 26 نومبر سے برطانیہ کے لیے بوئنگ 777 طیارے چلائے جائیں۔

پی آئی اے کی جانب سے مسافروں کو ایئرپورٹ روانگی سے قبل پرواز کا اسٹیٹس چیک کرنے کی ہدایت کی گئی۔

ترجمان پی آئی اے کے مطابق ایئر لائن نے نورس اٹلانٹک سے برطانوی آپریشن کے لیے 2 طیارے ویٹ لیز پر لیے تھے، تاہم کچھ لمحوں قبل نورس اٹلانٹک نے بغیر کسی پیشگی اطلاع آپریشن معطل کر دیا۔

ترجمان کے مطابق معطلی ایسے وقت پر کی گئی جب لندن اور مانچسٹر میں مسافروں کی چیک اِن شروع ہونے والا تھا، نورس آپریشن رکنے کے باعث لندن تا اسلام آباد پی کے 786 اور مانچسٹر تا لاہور پی کے 710 منسوخ ہوئیں۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ تیسرے فریق پر انحصار ختم کیا جا رہا ہے، اور فضائی آپریشن یقینی بنانے کے لیے فیصلہ کن اقدامات لے لیے گئے ہیں، پی آئی اے آج سے برطانیہ کے تمام آپریشن بوئنگ 777 طیاروں سے چلائے گاْ۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: اے آر وائی نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے اے آر وائی نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
26 نومبر 2026•2 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر دھرم پورہ میں جدید سہولیات سے آراستہ مریم نواز اوپن لائبریری قائم کر دی گئی

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر دھرم پورہ میں جدید سہولیات سے آراستہ "مریم نواز اوپن لائبریری" قائم کر دی گئی۔ لائبریری میں مطالعے کے لیے کتابوں، آرام دہ نشستوں اور بچوں کے لیے خصوصی کارنر کا...

26 نومبر 2026•2 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

پنجاب پولیس کا ایک اور سپوت فرض کی راہ میں قربان

پنجاب پولیس کا ایک اور سپوت فرض کی راہ میں قربان، وہاڑی پولیس کے کانسٹیبل محمد رمضان فرائض کی انجام دہی کے دوران شہید ہو گئے۔

26 نومبر 2026•4 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

سیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج اڈا بڈیانہ علاقہ تھانہ بڈیانہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں

سیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج اڈا بڈیانہ علاقہ تھانہ بڈیانہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں

26 نومبر 2026•4 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

سیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج اڈا سمبڑیال علاقہ تھانہ سمبڑیال میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں

سیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج اڈا سمبڑیال علاقہ تھانہ سمبڑیال میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں

26 نومبر 2026•12 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

تشدد یا ہراسانی کی شکایت، پنک موبائل پولیس اسٹیشن کی ٹیم کو بتائیں

تشدد یا ہراسانی کی شکایت، پنک موبائل پولیس اسٹیشن کی ٹیم کو بتائیں۔

برطانیہ سے پاکستان آنے والی پی آئی اے پروازیں اچانک منسوخ | اپنا پسرور