اتوار، 29 نومبر 2026ء19 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
لاہور میں سموگ اور دھند کا راج، ایئر کوالٹی انڈیکس 402 تک پہنچ گیابجلی صارفین پر 95 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاریاںعوام کی خدمت، عوام کی دہلیز پردُھند کے باعث موٹروے ایم ون اور ایم ٹو کے مختلف سیکشنز ٹریفک کے لیے بندمنشیات سے انکار، روشن مستقبل کا انتخاب!سیالکوٹ پولیس کابہادر سپوت سب انسپکٹر امداد حسین شاہ مورخہ 28 نومبر 2017 میں دوران ڈیوٹی جرائم پیشہ عناصر کی فائرنگ سے زخمی ہوئے اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے فرض کی راہ میں شہید ہو گئے.جعلی شناختی کارڈز پر بے نامی جائیدادوں کا انکشاف، بڑے نام سامنے آگئےلاہور: آن لائن ٹیکسی ڈرائیور کی حاضر دماغی، مبینہ قتل میں ملوث مرد، خاتون گرفتاراسلام آباد کے نجی ہوٹلوں کو سستے قرضے دینے کی تجویزوزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا تلہ گنگ کے لیے تاریخی ترقیاتی پیکج کا اعلانلاہور میں سموگ اور دھند کا راج، ایئر کوالٹی انڈیکس 402 تک پہنچ گیابجلی صارفین پر 95 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاریاںعوام کی خدمت، عوام کی دہلیز پردُھند کے باعث موٹروے ایم ون اور ایم ٹو کے مختلف سیکشنز ٹریفک کے لیے بندمنشیات سے انکار، روشن مستقبل کا انتخاب!سیالکوٹ پولیس کابہادر سپوت سب انسپکٹر امداد حسین شاہ مورخہ 28 نومبر 2017 میں دوران ڈیوٹی جرائم پیشہ عناصر کی فائرنگ سے زخمی ہوئے اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے فرض کی راہ میں شہید ہو گئے.جعلی شناختی کارڈز پر بے نامی جائیدادوں کا انکشاف، بڑے نام سامنے آگئےلاہور: آن لائن ٹیکسی ڈرائیور کی حاضر دماغی، مبینہ قتل میں ملوث مرد، خاتون گرفتاراسلام آباد کے نجی ہوٹلوں کو سستے قرضے دینے کی تجویزوزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا تلہ گنگ کے لیے تاریخی ترقیاتی پیکج کا اعلانلاہور میں سموگ اور دھند کا راج، ایئر کوالٹی انڈیکس 402 تک پہنچ گیابجلی صارفین پر 95 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاریاںعوام کی خدمت، عوام کی دہلیز پردُھند کے باعث موٹروے ایم ون اور ایم ٹو کے مختلف سیکشنز ٹریفک کے لیے بندمنشیات سے انکار، روشن مستقبل کا انتخاب!سیالکوٹ پولیس کابہادر سپوت سب انسپکٹر امداد حسین شاہ مورخہ 28 نومبر 2017 میں دوران ڈیوٹی جرائم پیشہ عناصر کی فائرنگ سے زخمی ہوئے اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے فرض کی راہ میں شہید ہو گئے.جعلی شناختی کارڈز پر بے نامی جائیدادوں کا انکشاف، بڑے نام سامنے آگئےلاہور: آن لائن ٹیکسی ڈرائیور کی حاضر دماغی، مبینہ قتل میں ملوث مرد، خاتون گرفتاراسلام آباد کے نجی ہوٹلوں کو سستے قرضے دینے کی تجویزوزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا تلہ گنگ کے لیے تاریخی ترقیاتی پیکج کا اعلانلاہور میں سموگ اور دھند کا راج، ایئر کوالٹی انڈیکس 402 تک پہنچ گیابجلی صارفین پر 95 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاریاںعوام کی خدمت، عوام کی دہلیز پردُھند کے باعث موٹروے ایم ون اور ایم ٹو کے مختلف سیکشنز ٹریفک کے لیے بندمنشیات سے انکار، روشن مستقبل کا انتخاب!سیالکوٹ پولیس کابہادر سپوت سب انسپکٹر امداد حسین شاہ مورخہ 28 نومبر 2017 میں دوران ڈیوٹی جرائم پیشہ عناصر کی فائرنگ سے زخمی ہوئے اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے فرض کی راہ میں شہید ہو گئے.جعلی شناختی کارڈز پر بے نامی جائیدادوں کا انکشاف، بڑے نام سامنے آگئےلاہور: آن لائن ٹیکسی ڈرائیور کی حاضر دماغی، مبینہ قتل میں ملوث مرد، خاتون گرفتاراسلام آباد کے نجی ہوٹلوں کو سستے قرضے دینے کی تجویزوزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا تلہ گنگ کے لیے تاریخی ترقیاتی پیکج کا اعلان
پاکستان3 گھنٹے پہلے•29 نومبر 2026•وقت اشاعت: صبح 9:49
🇬🇧 English

بجلی صارفین پر 95 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاریاں

بجلی صارفین پر 95 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاریاں
مطالعہ کی سہولیات:

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • تفصیلات کے مطابق اس اضافے کے باعث بجلی صارفین پر مجموعی طور پر 95 ارب روپے کا اضافی مالی بوجھ پڑنے کا امکان۔
  • نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کو ارسال کی گئی درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ تینوں مہینوں کے لیے بجلی کے نرخوں میں فی یونٹ اوسطاً 3 روپے 4 پیسے اضافہ منظور کیا جائے۔
  • واضح رہے کہ نیپرا اس درخواست پر 2 دسمبر کو سماعت کرے گا، جس میں اضافے کی منظوری سے متعلق فیصلہ کیا جائے۔

اسلام آباد (نیوز ڈیسک): اسلام آباد: وفاقی حکومت نے 3 ماہ کیلئے 3 روپے4 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست دائر کر دی، بجلی صارفین پر اکتوبر تا دسمبر 95 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاریاں کرلی گئیں۔

تفصیلات کے مطابق اس اضافے کے باعث بجلی صارفین پر مجموعی طور پر 95 ارب روپے کا اضافی مالی بوجھ پڑنے کا امکان ہے۔ اس سلسلے میں وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد پاور ڈویژن نے نیپرا کو باضابطہ درخواست ارسال کردی۔

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کو ارسال کی گئی درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ تینوں مہینوں کے لیے بجلی کے نرخوں میں فی یونٹ اوسطاً 3 روپے 4 پیسے اضافہ منظور کیا جائے۔ مجوزہ اضافہ ستمبر 2026 کے فیول ایڈجسٹمنٹ ریٹ کے مقابلے میں 67 پیسے فی یونٹ زیادہ۔

واضح رہے کہ نیپرا اس درخواست پر 2 دسمبر کو سماعت کرے گا، جس میں اضافے کی منظوری سے متعلق فیصلہ کیا جائے۔

حکومت کا اگلا ہدف کیا ہے؟ وزیر خزانہ نے بتادیا

اس سے قبل اکتوبر کے لیے بجلی کی قیمت میں فی یونٹ 2 روپے 88 پیسے اضافے کی درخواست دی گئی تھی، جبکہ نومبر کے لیے وزارت توانائی نے 92 پیسے فی یونٹ اضافے کا تخمینہ لگایا۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: اے آر وائی نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے اے آر وائی نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
29 نومبر 2026•4 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

عوام کی خدمت، عوام کی دہلیز پر

عوام کی خدمت، عوام کی دہلیز پر

28 نومبر 2026•12 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

منشیات سے انکار، روشن مستقبل کا انتخاب!

منشیات سے انکار، روشن مستقبل کا انتخاب!

28 نومبر 2026•13 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

سیالکوٹ پولیس کابہادر سپوت سب انسپکٹر امداد حسین شاہ مورخہ 28 نومبر 2017 میں دوران ڈیوٹی جرائم پیشہ عناصر کی فائرنگ سے زخمی ہوئے اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے فرض کی راہ میں شہید ہو گئے.

سیالکوٹ پولیس کابہادر سپوت سب انسپکٹر امداد حسین شاہ مورخہ 28 نومبر 2017 میں دوران ڈیوٹی جرائم پیشہ عناصر کی فائرنگ سے زخمی ہوئے اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے فرض کی راہ میں شہید ہو گئے.

28 نومبر 2026•15 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا تلہ گنگ کے لیے تاریخی ترقیاتی پیکج کا اعلان

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا تلہ گنگ کے لیے تاریخی ترقیاتی پیکج کا اعلان

28 نومبر 2026•16 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ضلع تلہ گنگ میں انتظامی اور پولیس افسران کی فوری تعیناتی کر دی گئی

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ضلع تلہ گنگ میں انتظامی اور پولیس افسران کی فوری تعیناتی کر دی گئی۔

28 نومبر 2026•17 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

تلہ گنگ کی ترقی کے نئے دور کا آغاز

تلہ گنگ کی ترقی کے نئے دور کا آغاز، وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے 300 کلومیٹر طویل سڑکوں کی تعمیر و توسیع کے اہم منصوبوں کا افتتاح۔ تلہ گنگ، کلرکہار، چوآ سیدن شاہ، بلکسر، چکوال سمیت مختلف علاقوں...

بجلی صارفین پر 95 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاریاں | اپنا پسرور