PunjabNov 20, 2026
🇵🇰 اردو میں پڑھیںپنجاب: Government of the Punjab - Official Updates

- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
اشتہار بک کروائیں
مطالعہ کی سہولیات:
پنجاب: Government of the Punjab - Official Updates. بابا گرو نانک دیو جی کے 557 ویں جنم دن کی تقریبات کے سلسلے میں پنجاب حکومت کی جانب سے سکھ یاتریوں کے استقبال، سہولت، سیکیورٹی اور مذہبی رسومات کی ادائیگی کے لیے جامع انتظامات مکمل کیے جا رہے ہیں۔ واہگہ بارڈر پر امیگریشن اور کسٹمز سہولیات، گوردواروں میں سیکیورٹی، بلا تعطل بجلی اور گیس کی فراہمی، طبی سہولیات، بزرگ اور خصوصی افراد کے لیے خصوصی انتظامات جبکہ لنگر کے معیار اور صفائی کی نگرانی یقینی بنائی جائے گی۔
- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اشتہار بک کروائیں
📸 تصویری جھلکیاں اور اہم مناظر (Photo Gallery)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel
Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp











