PunjabNov 19, 2026
🇵🇰 اردو میں پڑھیںپنجاب: Government of the Punjab - Official Updates

- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
اشتہار بک کروائیں
مطالعہ کی سہولیات:
پنجاب: Government of the Punjab - Official Updates. بابا گرونانک دیو جی کے 557ویں جنم دن کی تقریبات کے سلسلے میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر سکھ یاتریوں کے استقبال اور سہولت کے لیے خصوصی انتظامات کیے جا رہے ہیں۔ 22 نومبر سے یکم دسمبر تک جاری رہنے والی مذہبی تقریبات میں پاکستان سمیت دنیا بھر سے تقریباً 30 ہزار یاتریوں کی آمد متوقع ہے، جبکہ بھارت سمیت مختلف ممالک سے سکھ یاتری 22 نومبر کو واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان پہنچیں گے۔ پنجاب حکومت یاتریوں کو خوش آمدید کہنے، بہترین سہولیات فراہم کرنے اور مذہبی تقریبات کے لیے سازگار ماحول یقینی بنانے کے لیے پرعزم ہے۔
- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اشتہار بک کروائیں
📸 تصویری جھلکیاں اور اہم مناظر (Photo Gallery)



Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel
Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp











