منگل، 17 نومبر 2026ء7 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
اے ٹی ایم کارڈ کے ذریعے شادی کے لیے 2 لاکھ روپے کیسے ملیں گے؟ طریقہ کار سامنے آگیااسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا گرین بس اسٹاپ کا دورہمجھ سے ہرجانے کے 5 ارب قومی خزانے کے لیے نہیں، میڈم نے اپنے لیے مانگے تھے، چوہدری سالکاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا ڈسپوزل اسٹیشن کلّاس والا کا معائنہفریال تالپور بلاول بھٹو کی جلد شادی کی خواہشمندپنجاب کے دیہات کی ترقی، خوشحالی اور عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لیے وزیرِاعلیٰاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا سیالکوٹ روڈ انٹری پوائنٹ کا دورہاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کے احکامات پر اینٹی انکروچمنٹ اسکواڈ متحرکاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثنا شرافت کا میونسپل کمیٹی پسرور کی زیرِ نگرانی زیرِ تعمیر نرسری کا دورہتھانہ صدر ڈسکہ پولیس کی اسلحہ ناجائز کے خلاف مؤثر کارروائیاںاے ٹی ایم کارڈ کے ذریعے شادی کے لیے 2 لاکھ روپے کیسے ملیں گے؟ طریقہ کار سامنے آگیااسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا گرین بس اسٹاپ کا دورہمجھ سے ہرجانے کے 5 ارب قومی خزانے کے لیے نہیں، میڈم نے اپنے لیے مانگے تھے، چوہدری سالکاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا ڈسپوزل اسٹیشن کلّاس والا کا معائنہفریال تالپور بلاول بھٹو کی جلد شادی کی خواہشمندپنجاب کے دیہات کی ترقی، خوشحالی اور عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لیے وزیرِاعلیٰاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا سیالکوٹ روڈ انٹری پوائنٹ کا دورہاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کے احکامات پر اینٹی انکروچمنٹ اسکواڈ متحرکاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثنا شرافت کا میونسپل کمیٹی پسرور کی زیرِ نگرانی زیرِ تعمیر نرسری کا دورہتھانہ صدر ڈسکہ پولیس کی اسلحہ ناجائز کے خلاف مؤثر کارروائیاںاے ٹی ایم کارڈ کے ذریعے شادی کے لیے 2 لاکھ روپے کیسے ملیں گے؟ طریقہ کار سامنے آگیااسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا گرین بس اسٹاپ کا دورہمجھ سے ہرجانے کے 5 ارب قومی خزانے کے لیے نہیں، میڈم نے اپنے لیے مانگے تھے، چوہدری سالکاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا ڈسپوزل اسٹیشن کلّاس والا کا معائنہفریال تالپور بلاول بھٹو کی جلد شادی کی خواہشمندپنجاب کے دیہات کی ترقی، خوشحالی اور عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لیے وزیرِاعلیٰاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا سیالکوٹ روڈ انٹری پوائنٹ کا دورہاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کے احکامات پر اینٹی انکروچمنٹ اسکواڈ متحرکاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثنا شرافت کا میونسپل کمیٹی پسرور کی زیرِ نگرانی زیرِ تعمیر نرسری کا دورہتھانہ صدر ڈسکہ پولیس کی اسلحہ ناجائز کے خلاف مؤثر کارروائیاںاے ٹی ایم کارڈ کے ذریعے شادی کے لیے 2 لاکھ روپے کیسے ملیں گے؟ طریقہ کار سامنے آگیااسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا گرین بس اسٹاپ کا دورہمجھ سے ہرجانے کے 5 ارب قومی خزانے کے لیے نہیں، میڈم نے اپنے لیے مانگے تھے، چوہدری سالکاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا ڈسپوزل اسٹیشن کلّاس والا کا معائنہفریال تالپور بلاول بھٹو کی جلد شادی کی خواہشمندپنجاب کے دیہات کی ترقی، خوشحالی اور عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لیے وزیرِاعلیٰاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا سیالکوٹ روڈ انٹری پوائنٹ کا دورہاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کے احکامات پر اینٹی انکروچمنٹ اسکواڈ متحرکاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثنا شرافت کا میونسپل کمیٹی پسرور کی زیرِ نگرانی زیرِ تعمیر نرسری کا دورہتھانہ صدر ڈسکہ پولیس کی اسلحہ ناجائز کے خلاف مؤثر کارروائیاں
پنجاب58 منٹ پہلے•17 نومبر 2026•وقت اشاعت: دوپہر 4:24
🇬🇧 English

اے ٹی ایم کارڈ کے ذریعے شادی کے لیے 2 لاکھ روپے کیسے ملیں گے؟ طریقہ کار سامنے آگیا

اے ٹی ایم کارڈ کے ذریعے شادی کے لیے 2 لاکھ روپے کیسے ملیں گے؟ طریقہ کار سامنے آگیا
مطالعہ کی سہولیات:

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے مستحق اور کم آمدنی والے خاندانوں کی بیٹیوں کی شادی کے اخراجات میں معاونت کے لیے اپنا فلاحی منصوبہ ’دھی رانی پروگرام‘ دوبارہ شروع کر دیا۔
  • جس کے تحت اہل دلہنوں کو اے ٹی ایم کارڈ کے ذریعے 2 لاکھ روپے بطور ’سلامی‘ فراہم کیے جائیں گے جبکہ اجتماعی شادیوں کی تقریبات کے تمام اخراجات بھی صوبائی حکومت خود برداشت کرے۔
  • محکمہ سوشل ویلفیئر و بیت المال پنجاب کی جانب سے کہا گیا کہ اجتماعی شادیوں کی تقریبات کا دوبارہ آغاز 12 نومبر 2026ء سے کر دیا گیا۔

لاہور (خصوصی نامہ نگار): لاہور : پنجاب حکومت کے ’دھی رانی پروگرام‘ کے تحت اے ٹی ایم کارڈ کے ذریعے شادی کے لیے 2 لاکھ روپے حاصل کرنے کا طریقہ کار سامنے آگیا۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے مستحق اور کم آمدنی والے خاندانوں کی بیٹیوں کی شادی کے اخراجات میں معاونت کے لیے اپنا فلاحی منصوبہ ’دھی رانی پروگرام‘ دوبارہ شروع کر دیا۔

جس کے تحت اہل دلہنوں کو اے ٹی ایم کارڈ کے ذریعے 2 لاکھ روپے بطور ’سلامی‘ فراہم کیے جائیں گے جبکہ اجتماعی شادیوں کی تقریبات کے تمام اخراجات بھی صوبائی حکومت خود برداشت کرے۔

محکمہ سوشل ویلفیئر و بیت المال پنجاب کی جانب سے کہا گیا کہ اجتماعی شادیوں کی تقریبات کا دوبارہ آغاز 12 نومبر 2026ء سے کر دیا گیا ہے، اور حکومت کا ہدف ہے کہ مالی سال 2026-27 کے دوران مزید 5 ہزار مستحق جوڑوں کی شادیاں کروائی جائیں۔

پروگرام کے تحت یتیم بچیوں، معذور خواتین، معذور افراد کی بیٹیوں اور انتہائی کم آمدنی والے خاندانوں کی بچیوں کو ترجیح دی جائے۔

دلہن کی عمر 18 سے 40 سال کے درمیان ہو اور اس کے پاس پنجاب کا درست ڈومیسائل۔

دلہن غیر شادی شدہ ہو اور اس کا رشتہ طے پا چکا۔

دلہن سرکاری سطح پر منعقد ہونے والی اجتماعی شادی کی تقریب میں شرکت پر رضامند ہو، جس کے لیے غیر شادی شدہ ہونے اور رضامندی کا بیانِ حلفی جمع کرانا ہوگا۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: اے آر وائی نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے اے آر وائی نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
17 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا گرین بس اسٹاپ کا دورہ

اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا گرین بس اسٹاپ کا دورہ

17 نومبر 2026•2 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا ڈسپوزل اسٹیشن کلّاس والا کا معائنہ

اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا ڈسپوزل اسٹیشن کلّاس والا کا معائنہ

17 نومبر 2026•3 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا سیالکوٹ روڈ انٹری پوائنٹ کا دورہ

اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا سیالکوٹ روڈ انٹری پوائنٹ کا دورہ

17 نومبر 2026•3 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کے احکامات پر اینٹی انکروچمنٹ اسکواڈ متحرک

اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کے احکامات پر اینٹی انکروچمنٹ اسکواڈ متحرک، تجاوزات کے خلاف آپریشن شروع

17 نومبر 2026•4 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثنا شرافت کا میونسپل کمیٹی پسرور کی زیرِ نگرانی زیرِ تعمیر نرسری کا دورہ

اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثنا شرافت کا میونسپل کمیٹی پسرور کی زیرِ نگرانی زیرِ تعمیر نرسری کا دورہ۔

17 نومبر 2026•6 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

تھانہ صدر ڈسکہ پولیس کی اسلحہ ناجائز کے خلاف مؤثر کارروائیاں

تھانہ صدر ڈسکہ پولیس کی اسلحہ ناجائز کے خلاف مؤثر کارروائیاں، 5 ملزمان گرفتار، بھاری مقدار میں اسلحہ ناجائز برآمد

اے ٹی ایم کارڈ کے ذریعے شادی کے لیے 2 لاکھ روپے کیسے ملیں گے؟ طریقہ کار سامنے آگیا | اپنا پسرور