جمعہ، 30 اکتوبر 2026ء19 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
ایران سے عراق جانے کے منتظر پاکستانی زائرین کو نئی سفری ہدایات دیکھنے کا کہہ دیا گیانادرا ریکارڈ میں زندہ شہری مردہ کیسے ہوگیا؟ویلنسیا سے برلن تک: علی الشھرانی سعودی میراتھن کا ریکارڈ بہتر بنانے میں کیسے کامیاب ہو رہے ہیں؟ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن ریٹائرڈ دوست محمد کی اوپن ڈور پالیسی کے ثمرات.سنگاپور کے وزیر خارجہ کی فیلڈ مارشل سے ملاقات، علاقائی و عالمی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیالنوجوان کرکٹر کا اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان، سافٹ ویئر کمپنی میں ملازمت اختیار کرلیمنی لانڈرنگ کیس: بالی وڈ فنکارہ نورا فتحی کی 200 کروڑ روپے کے مقدمے میں عدالت طلبیڈی پی او سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد کی ہدایت پر منشیات کے خلاف کریک ڈاؤن کے تحت سیالکوٹ پولیس کی مؤثر کاروائیاں گزشتہ روز 9 ملزمان گرفتارایران سے عراق جانے والے پاکستانی زائرین کے لیے اہم ہدایتدبئی کی پروازوں سے متعلق ایک اور ایئرلائن کا اہم اعلانایران سے عراق جانے کے منتظر پاکستانی زائرین کو نئی سفری ہدایات دیکھنے کا کہہ دیا گیانادرا ریکارڈ میں زندہ شہری مردہ کیسے ہوگیا؟ویلنسیا سے برلن تک: علی الشھرانی سعودی میراتھن کا ریکارڈ بہتر بنانے میں کیسے کامیاب ہو رہے ہیں؟ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن ریٹائرڈ دوست محمد کی اوپن ڈور پالیسی کے ثمرات.سنگاپور کے وزیر خارجہ کی فیلڈ مارشل سے ملاقات، علاقائی و عالمی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیالنوجوان کرکٹر کا اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان، سافٹ ویئر کمپنی میں ملازمت اختیار کرلیمنی لانڈرنگ کیس: بالی وڈ فنکارہ نورا فتحی کی 200 کروڑ روپے کے مقدمے میں عدالت طلبیڈی پی او سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد کی ہدایت پر منشیات کے خلاف کریک ڈاؤن کے تحت سیالکوٹ پولیس کی مؤثر کاروائیاں گزشتہ روز 9 ملزمان گرفتارایران سے عراق جانے والے پاکستانی زائرین کے لیے اہم ہدایتدبئی کی پروازوں سے متعلق ایک اور ایئرلائن کا اہم اعلانایران سے عراق جانے کے منتظر پاکستانی زائرین کو نئی سفری ہدایات دیکھنے کا کہہ دیا گیانادرا ریکارڈ میں زندہ شہری مردہ کیسے ہوگیا؟ویلنسیا سے برلن تک: علی الشھرانی سعودی میراتھن کا ریکارڈ بہتر بنانے میں کیسے کامیاب ہو رہے ہیں؟ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن ریٹائرڈ دوست محمد کی اوپن ڈور پالیسی کے ثمرات.سنگاپور کے وزیر خارجہ کی فیلڈ مارشل سے ملاقات، علاقائی و عالمی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیالنوجوان کرکٹر کا اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان، سافٹ ویئر کمپنی میں ملازمت اختیار کرلیمنی لانڈرنگ کیس: بالی وڈ فنکارہ نورا فتحی کی 200 کروڑ روپے کے مقدمے میں عدالت طلبیڈی پی او سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد کی ہدایت پر منشیات کے خلاف کریک ڈاؤن کے تحت سیالکوٹ پولیس کی مؤثر کاروائیاں گزشتہ روز 9 ملزمان گرفتارایران سے عراق جانے والے پاکستانی زائرین کے لیے اہم ہدایتدبئی کی پروازوں سے متعلق ایک اور ایئرلائن کا اہم اعلانایران سے عراق جانے کے منتظر پاکستانی زائرین کو نئی سفری ہدایات دیکھنے کا کہہ دیا گیانادرا ریکارڈ میں زندہ شہری مردہ کیسے ہوگیا؟ویلنسیا سے برلن تک: علی الشھرانی سعودی میراتھن کا ریکارڈ بہتر بنانے میں کیسے کامیاب ہو رہے ہیں؟ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن ریٹائرڈ دوست محمد کی اوپن ڈور پالیسی کے ثمرات.سنگاپور کے وزیر خارجہ کی فیلڈ مارشل سے ملاقات، علاقائی و عالمی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیالنوجوان کرکٹر کا اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان، سافٹ ویئر کمپنی میں ملازمت اختیار کرلیمنی لانڈرنگ کیس: بالی وڈ فنکارہ نورا فتحی کی 200 کروڑ روپے کے مقدمے میں عدالت طلبیڈی پی او سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد کی ہدایت پر منشیات کے خلاف کریک ڈاؤن کے تحت سیالکوٹ پولیس کی مؤثر کاروائیاں گزشتہ روز 9 ملزمان گرفتارایران سے عراق جانے والے پاکستانی زائرین کے لیے اہم ہدایتدبئی کی پروازوں سے متعلق ایک اور ایئرلائن کا اہم اعلان
بین الاقوامی2 گھنٹے پہلے•30 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: شام 7:31
🇬🇧 English

ایران سے عراق جانے والے پاکستانی زائرین کے لیے اہم ہدایت

ڈاکٹر عاصم رضاایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور
ایران سے عراق جانے والے پاکستانی زائرین کے لیے اہم ہدایت

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • ترجمان وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ ایران سے عراق جانے کا واحد زمینی راستہ الشیب بارڈر 21 اکتوبر سے بند ہے اور آمدورفت معطل۔
  • وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ ایران میں موجود پاکستانی زائرین بغداد اور نجف ایئرپورٹس کے ذریعے عراق جاسکتے ہیں۔
  • ترجمان کا کہنا کہ زائرین ایران کے راستے عراق جانے سے قبل نئی سفری ہدایات ضرور دیکھیں اور زیارت گروپ آرگنائزر بھی زائرین کو بارڈر بندش سے فوری آگاہ کریں۔
  • وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ عراقی الشیب بارڈر سے مسافروں، گاڑیوں، تجارتی سامان کی آمدورفت تاحکم ثانی بند رہے۔

دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): اسلام آباد: ایران سے زمینی راستے عراق جانے والے پاکستانی زائرین کے لیے اہم ہدایت جاری کردی گئی ہے۔

ترجمان وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ ایران سے عراق جانے کا واحد زمینی راستہ الشیب بارڈر 21 اکتوبر سے بند ہے اور آمدورفت معطل ہے۔

وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ ایران میں موجود پاکستانی زائرین بغداد اور نجف ایئرپورٹس کے ذریعے عراق جاسکتے ہیں۔

ترجمان کا کہنا کہ زائرین ایران کے راستے عراق جانے سے قبل نئی سفری ہدایات ضرور دیکھیں اور زیارت گروپ آرگنائزر بھی زائرین کو بارڈر بندش سے فوری آگاہ کریں۔

وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ عراقی الشیب بارڈر سے مسافروں، گاڑیوں، تجارتی سامان کی آمدورفت تاحکم ثانی بند رہے گی۔

ترجمان نے کہا کہ عراقی الشیب بارڈر بند ہونے کے باعث پاکستانی زائرین متبادل زمینی راستہ استعمال نہیں کرسکتے، روانگی سے قبل متعلقہ زیارت گروپ آرگنائزرز سے تازہ سفری صورتحال کی تصدیق کریں۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: اے آر وائی نیوز: قومی و بین الاقوامی قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے اے آر وائی نیوز: قومی و بین الاقوامی کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

دی اردو پوسٹ ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
30 اکتوبر 2026•5 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

خدمات کا اعتراف، پُرخلوص دعاؤں کے ساتھ الوداع!

سیالکوٹ میں قومی و ملی جذبے سے سرشار اہم تقریب اور پروقار ریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں سرکاری حکام، سول سوسائٹی کے نمائندوں اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔خصوصی ویڈیو کوریج (س