اگر کوئی بچہ متاثر ہو تو کیا کریں؟

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
اگر کوئی بچہ متاثر ہو تو کیا کریں؟
اگر کوئی بچہ ہراسانی، زیادتی یا استحصال کا شکار ہو جائے تو بروقت اور درست ردِعمل نہایت اہم ہوتا ہے۔ بچے کی بات پر یقین کریں، اسے احساسِ تحفظ دیں، نرمی اور اعتماد سے سنیں، متعلقہ اداروں سے فوری رابطہ کریں اور بچے کی شناخت و عزتِ نفس کا تحفظ یقینی بنائیں۔ “متاثرہ بچے کی بروقت مدد، رازداری اور قانونی تحفظ نہایت ضروری ہے۔ ہر بچہ ہمارے تحفظ، توجہ اور انصاف کا حق دار ہے۔” ڈی پی او کیپٹن (ر) دوست محمد خاموشی نہیں — تحفظ اور بروقت مدد
یہ مصدقہ اطلاع و اعلامیہ سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کے سرکاری ذریعے سے براہِ راست حاصل کی گئی ہے تاکہ شہریوں تک انتظامی و پولیس اقدامات اور علاقائی آگاہی شفاف طریقے سے پہنچ سکے۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











