اگر آپ کے الیکشن میں ہم نے سب کو خرید لیا تو پورا اسرائیل ہی ہمارا ہوا، قطر کا طنز

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- اسرائیلی اخبار ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق قطری وزارتِ خارجہ کے ترجمان ماجد الانصاری نے کہا کہ بعض اسرائیلی سیاستدانوں اپنے وزیرِاعظم نیتن یاہو۔
- انھوں نے ان الزامات کو مضحکہ خیز اور خطرناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ بعض اسرائیلی سیاست دان اور ان سے وابستہ ذرائع ابلاغ قطر کو اپنے سیاسی تنازعات میں گھسیٹنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
- ترجمان وزارت خارجہ ماجد الانصاری نے طنزاً کہا کہ اگر ان دعوؤں کو درست مان لیا جائے تو گویا پورا اسرائیل ہی قطر کی ملکیت ہوگیا۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): قطر نے اسرائیلی انتخابات میں مداخلت اور ووٹروں پر اثرانداز ہونے کے الزامات مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسے اسرائیل کے اندرونی سیاسی تنازعات میں گھسیٹنے کی مہم چلائی جا رہی ہے۔
اسرائیلی اخبار ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق قطری وزارتِ خارجہ کے ترجمان ماجد الانصاری نے کہا کہ بعض اسرائیلی سیاستدانوں اپنے وزیرِاعظم نیتن یاہو، بائیں بازو کی جماعتوں اور اب عرب ووٹروں کو بھی خریدنا کا الزام قطر پر لگا رہے ہیں۔
انھوں نے ان الزامات کو مضحکہ خیز اور خطرناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ بعض اسرائیلی سیاست دان اور ان سے وابستہ ذرائع ابلاغ قطر کو اپنے سیاسی تنازعات میں گھسیٹنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
ترجمان وزارت خارجہ ماجد الانصاری نے طنزاً کہا کہ اگر ان دعوؤں کو درست مان لیا جائے تو گویا پورا اسرائیل ہی قطر کی ملکیت ہوگیا۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











