السلام علیکم! خواتین کے تحفظ اور بااختیار بنانے کے لیے پنجاب حکومت کی جانب سے جدید سہولیات متعارف

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
السلام علیکم! خواتین کے تحفظ اور بااختیار بنانے کے لیے پنجاب حکومت کی جانب سے جدید سہولیات متعارف، جن میں پنک بٹن، ویمن سیفٹی ایپ، پولیس ہیلپ لائن 15، پنجاب پولیس ایپ اور سیف سٹی ویب پورٹل شامل ہیں۔ خواتین کے تحفظ، فوری مدد اور محفوظ ماحول کی فراہمی پنجاب پولیس کی اولین ترجیح ہے۔
یہ مصدقہ اطلاع و اعلامیہ سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کے سرکاری ذریعے سے براہِ راست حاصل کی گئی ہے تاکہ شہریوں تک انتظامی و پولیس اقدامات اور علاقائی آگاہی شفاف طریقے سے پہنچ سکے۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











