ہفتہ، 31 اکتوبر 2026ء20 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
سیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج وڈالہ انٹر چینجامریکا ایران معاہدے کے قریب، امریکی نمائندے ٹام بیرک نے قطر اور پاکستان کی کوششوں کا اعتراف کرلیاوائٹ ہاؤس ریسٹورنٹ اور باتھ روم جیسا لگنے لگا ہے، سابق امریکی صدور کا ٹرمپ پر طنزآبنائے ہرمز میں آئل ٹینکرز بارودی سرنگوں کا نشانہ بن گئے، تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہایران کے ایٹمی پروگرام پر نئی بحث، سپریم لیڈر سے ایٹم بم کی تیاری کی منظوری مانگ لی گئیامریکا ایران معاہدے کی کوششیں تیز، قطری ثالث مذاکرات کے لیے دوبارہ تہران پہنچ گئےآبنائے ہرمز میں کشیدگی کا ذمہ دار امریکا ہے، ایران کا سلامتی کونسل میں بیاناسٹاک ایکسچینج میں 60 فیصد حصص کی قیمتیں گرگئیں، ایک کھرب روپے ڈوب گئےایران سے عراق جانے کا واحد زمینی راستہ تاحال بند ہے زائرین نوٹ کرلیں، مذہبی اموراسکردو؛ میاں بیوی، دو بچوں کا لرزہ خیز قتل، نامعلوم افراد نے پورے اہل خانہ کو ذبح کردیاسیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج وڈالہ انٹر چینجامریکا ایران معاہدے کے قریب، امریکی نمائندے ٹام بیرک نے قطر اور پاکستان کی کوششوں کا اعتراف کرلیاوائٹ ہاؤس ریسٹورنٹ اور باتھ روم جیسا لگنے لگا ہے، سابق امریکی صدور کا ٹرمپ پر طنزآبنائے ہرمز میں آئل ٹینکرز بارودی سرنگوں کا نشانہ بن گئے، تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہایران کے ایٹمی پروگرام پر نئی بحث، سپریم لیڈر سے ایٹم بم کی تیاری کی منظوری مانگ لی گئیامریکا ایران معاہدے کی کوششیں تیز، قطری ثالث مذاکرات کے لیے دوبارہ تہران پہنچ گئےآبنائے ہرمز میں کشیدگی کا ذمہ دار امریکا ہے، ایران کا سلامتی کونسل میں بیاناسٹاک ایکسچینج میں 60 فیصد حصص کی قیمتیں گرگئیں، ایک کھرب روپے ڈوب گئےایران سے عراق جانے کا واحد زمینی راستہ تاحال بند ہے زائرین نوٹ کرلیں، مذہبی اموراسکردو؛ میاں بیوی، دو بچوں کا لرزہ خیز قتل، نامعلوم افراد نے پورے اہل خانہ کو ذبح کردیاسیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج وڈالہ انٹر چینجامریکا ایران معاہدے کے قریب، امریکی نمائندے ٹام بیرک نے قطر اور پاکستان کی کوششوں کا اعتراف کرلیاوائٹ ہاؤس ریسٹورنٹ اور باتھ روم جیسا لگنے لگا ہے، سابق امریکی صدور کا ٹرمپ پر طنزآبنائے ہرمز میں آئل ٹینکرز بارودی سرنگوں کا نشانہ بن گئے، تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہایران کے ایٹمی پروگرام پر نئی بحث، سپریم لیڈر سے ایٹم بم کی تیاری کی منظوری مانگ لی گئیامریکا ایران معاہدے کی کوششیں تیز، قطری ثالث مذاکرات کے لیے دوبارہ تہران پہنچ گئےآبنائے ہرمز میں کشیدگی کا ذمہ دار امریکا ہے، ایران کا سلامتی کونسل میں بیاناسٹاک ایکسچینج میں 60 فیصد حصص کی قیمتیں گرگئیں، ایک کھرب روپے ڈوب گئےایران سے عراق جانے کا واحد زمینی راستہ تاحال بند ہے زائرین نوٹ کرلیں، مذہبی اموراسکردو؛ میاں بیوی، دو بچوں کا لرزہ خیز قتل، نامعلوم افراد نے پورے اہل خانہ کو ذبح کردیاسیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج وڈالہ انٹر چینجامریکا ایران معاہدے کے قریب، امریکی نمائندے ٹام بیرک نے قطر اور پاکستان کی کوششوں کا اعتراف کرلیاوائٹ ہاؤس ریسٹورنٹ اور باتھ روم جیسا لگنے لگا ہے، سابق امریکی صدور کا ٹرمپ پر طنزآبنائے ہرمز میں آئل ٹینکرز بارودی سرنگوں کا نشانہ بن گئے، تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہایران کے ایٹمی پروگرام پر نئی بحث، سپریم لیڈر سے ایٹم بم کی تیاری کی منظوری مانگ لی گئیامریکا ایران معاہدے کی کوششیں تیز، قطری ثالث مذاکرات کے لیے دوبارہ تہران پہنچ گئےآبنائے ہرمز میں کشیدگی کا ذمہ دار امریکا ہے، ایران کا سلامتی کونسل میں بیاناسٹاک ایکسچینج میں 60 فیصد حصص کی قیمتیں گرگئیں، ایک کھرب روپے ڈوب گئےایران سے عراق جانے کا واحد زمینی راستہ تاحال بند ہے زائرین نوٹ کرلیں، مذہبی اموراسکردو؛ میاں بیوی، دو بچوں کا لرزہ خیز قتل، نامعلوم افراد نے پورے اہل خانہ کو ذبح کردیا
گلگت بلتستان2 گھنٹے پہلے•31 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: صبح 5:22
🇬🇧 English

اسکردو؛ میاں بیوی، دو بچوں کا لرزہ خیز قتل، نامعلوم افراد نے پورے اہل خانہ کو ذبح کردیا

عائشہ نورانینمائندہ خصوصی (ثقافت، شوبز و روشن پاکستان)
اسکردو؛ میاں بیوی، دو بچوں کا لرزہ خیز قتل، نامعلوم افراد نے پورے اہل خانہ کو ذبح کردیا

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • پولیس ذرائع کے مطابق اسکردو کی مدینہ کالونی کے عقب میں واقع ایک گھر سے میاں بیوی اور دو کمسن بچوں کی لاشیں ملیں جنہیں رات کے وقت نامعلوم افراد نے چھریوں کے وار سے قتل کر دیا۔
  • پولیس ذرائع نے بتایا کہ مقتول شوہر کا تعلق اسکردو کے علاقے تلو بروق جبکہ مقتولہ کا تعلق پارہ چنار سے ہے اور دونوں چند برس قبل کورٹ میرج کی تھی اور دونوں کے دو بچے تھے۔
  • پولیس نے ان کے دو بچے، بیٹی اور بیٹے کو بھی قاتلوں نے نشانہ بنایا، بچوں کی عمریں بالترتیب پانچ سال اور ڈھائی سال بتائی جا رہی ہیں۔

دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): گلگت بلتستان کے ضلع اسکردو میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس پر میاں بیوی اور دو بچوں کو چھریوں کے پے درپے وار کر کے بے دردی سے موت کے گھاٹ اتار دیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق اسکردو کی مدینہ کالونی کے عقب میں واقع ایک گھر سے میاں بیوی اور دو کمسن بچوں کی لاشیں ملیں جنہیں رات کے وقت نامعلوم افراد نے چھریوں کے وار سے قتل کر دیا اور لرزہ خیز واردات سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔

پولیس ذرائع نے بتایا کہ مقتول شوہر کا تعلق اسکردو کے علاقے تلو بروق جبکہ مقتولہ کا تعلق پارہ چنار سے ہے اور دونوں چند برس قبل کورٹ میرج کی تھی اور دونوں کے دو بچے تھے۔

پولیس نے ان کے دو بچے، بیٹی اور بیٹے کو بھی قاتلوں نے نشانہ بنایا، بچوں کی عمریں بالترتیب پانچ سال اور ڈھائی سال بتائی جا رہی ہیں۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: ایکسپریس: پاکستان قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے ایکسپریس: پاکستان کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

دی اردو پوسٹ ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں