اتوار، 29 نومبر 2026ء19 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
لاہور میں سموگ اور دھند کا راج، ایئر کوالٹی انڈیکس 402 تک پہنچ گیابجلی صارفین پر 95 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاریاںعوام کی خدمت، عوام کی دہلیز پردُھند کے باعث موٹروے ایم ون اور ایم ٹو کے مختلف سیکشنز ٹریفک کے لیے بندمنشیات سے انکار، روشن مستقبل کا انتخاب!سیالکوٹ پولیس کابہادر سپوت سب انسپکٹر امداد حسین شاہ مورخہ 28 نومبر 2017 میں دوران ڈیوٹی جرائم پیشہ عناصر کی فائرنگ سے زخمی ہوئے اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے فرض کی راہ میں شہید ہو گئے.جعلی شناختی کارڈز پر بے نامی جائیدادوں کا انکشاف، بڑے نام سامنے آگئےلاہور: آن لائن ٹیکسی ڈرائیور کی حاضر دماغی، مبینہ قتل میں ملوث مرد، خاتون گرفتاراسلام آباد کے نجی ہوٹلوں کو سستے قرضے دینے کی تجویزوزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا تلہ گنگ کے لیے تاریخی ترقیاتی پیکج کا اعلانلاہور میں سموگ اور دھند کا راج، ایئر کوالٹی انڈیکس 402 تک پہنچ گیابجلی صارفین پر 95 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاریاںعوام کی خدمت، عوام کی دہلیز پردُھند کے باعث موٹروے ایم ون اور ایم ٹو کے مختلف سیکشنز ٹریفک کے لیے بندمنشیات سے انکار، روشن مستقبل کا انتخاب!سیالکوٹ پولیس کابہادر سپوت سب انسپکٹر امداد حسین شاہ مورخہ 28 نومبر 2017 میں دوران ڈیوٹی جرائم پیشہ عناصر کی فائرنگ سے زخمی ہوئے اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے فرض کی راہ میں شہید ہو گئے.جعلی شناختی کارڈز پر بے نامی جائیدادوں کا انکشاف، بڑے نام سامنے آگئےلاہور: آن لائن ٹیکسی ڈرائیور کی حاضر دماغی، مبینہ قتل میں ملوث مرد، خاتون گرفتاراسلام آباد کے نجی ہوٹلوں کو سستے قرضے دینے کی تجویزوزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا تلہ گنگ کے لیے تاریخی ترقیاتی پیکج کا اعلانلاہور میں سموگ اور دھند کا راج، ایئر کوالٹی انڈیکس 402 تک پہنچ گیابجلی صارفین پر 95 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاریاںعوام کی خدمت، عوام کی دہلیز پردُھند کے باعث موٹروے ایم ون اور ایم ٹو کے مختلف سیکشنز ٹریفک کے لیے بندمنشیات سے انکار، روشن مستقبل کا انتخاب!سیالکوٹ پولیس کابہادر سپوت سب انسپکٹر امداد حسین شاہ مورخہ 28 نومبر 2017 میں دوران ڈیوٹی جرائم پیشہ عناصر کی فائرنگ سے زخمی ہوئے اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے فرض کی راہ میں شہید ہو گئے.جعلی شناختی کارڈز پر بے نامی جائیدادوں کا انکشاف، بڑے نام سامنے آگئےلاہور: آن لائن ٹیکسی ڈرائیور کی حاضر دماغی، مبینہ قتل میں ملوث مرد، خاتون گرفتاراسلام آباد کے نجی ہوٹلوں کو سستے قرضے دینے کی تجویزوزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا تلہ گنگ کے لیے تاریخی ترقیاتی پیکج کا اعلانلاہور میں سموگ اور دھند کا راج، ایئر کوالٹی انڈیکس 402 تک پہنچ گیابجلی صارفین پر 95 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاریاںعوام کی خدمت، عوام کی دہلیز پردُھند کے باعث موٹروے ایم ون اور ایم ٹو کے مختلف سیکشنز ٹریفک کے لیے بندمنشیات سے انکار، روشن مستقبل کا انتخاب!سیالکوٹ پولیس کابہادر سپوت سب انسپکٹر امداد حسین شاہ مورخہ 28 نومبر 2017 میں دوران ڈیوٹی جرائم پیشہ عناصر کی فائرنگ سے زخمی ہوئے اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے فرض کی راہ میں شہید ہو گئے.جعلی شناختی کارڈز پر بے نامی جائیدادوں کا انکشاف، بڑے نام سامنے آگئےلاہور: آن لائن ٹیکسی ڈرائیور کی حاضر دماغی، مبینہ قتل میں ملوث مرد، خاتون گرفتاراسلام آباد کے نجی ہوٹلوں کو سستے قرضے دینے کی تجویزوزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا تلہ گنگ کے لیے تاریخی ترقیاتی پیکج کا اعلان
پاکستان14 گھنٹے پہلے•28 نومبر 2026•وقت اشاعت: رات 10:04
🇬🇧 English

اسلام آباد کے نجی ہوٹلوں کو سستے قرضے دینے کی تجویز

اسلام آباد کے نجی ہوٹلوں کو سستے قرضے دینے کی تجویز
مطالعہ کی سہولیات:

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • اس منصوبے کامقصد زیر تعمیر اور نامکمل ہوٹلوں کی تکمیل، ہوٹلوں کی تزئین و آرائش،جدیدخطوط پر استوارکرنے اور شہر میں رہائشی و مہمان نوازی کی سہولیات میں اضافہ کرناہے۔
  • اس سلسلے میں ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈارکی زیر صدارت رواں ہفتے اجلاس منعقدہوا،جس میں مناسب مالیاتی منصوبے کو حتمی شکل دینے کاجائزہ لیاگیا،تاہم بعض وزارتوں کے اعتراضات۔
  • سرکاری حکام کے مطابق وزارت داخلہ نے وزیراعظم کو تجویز بھجوائی ہے کہ اسٹیٹ بینک کو ہدایت کی جائے کہ وہ کمرشل بینکوں۔

اسلام آباد (نیوز ڈیسک): حکومت نے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہی اجلاس کی تیاریوں کے سلسلے میں اسلام آبادکے نجی ہوٹلوں کے مالکان کوسستے اور طویل مدتی قرضے فراہم کرنے کی تجویز پرغور شروع کردیاہے۔

اس منصوبے کامقصد زیر تعمیر اور نامکمل ہوٹلوں کی تکمیل، ہوٹلوں کی تزئین و آرائش،جدیدخطوط پر استوارکرنے اور شہر میں رہائشی و مہمان نوازی کی سہولیات میں اضافہ کرناہے۔

اس سلسلے میں ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈارکی زیر صدارت رواں ہفتے اجلاس منعقدہوا،جس میں مناسب مالیاتی منصوبے کو حتمی شکل دینے کاجائزہ لیاگیا،تاہم بعض وزارتوں کے اعتراضات، بالخصوص نجی کاروباری اداروں کورعایتی قرضے فراہم کرنے کیلیے ضابطہ کارکی عدم موجودگی کے باعث تاحال کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوسکا۔

سرکاری حکام کے مطابق وزارت داخلہ نے وزیراعظم کو تجویز بھجوائی ہے کہ اسٹیٹ بینک کو ہدایت کی جائے کہ وہ کمرشل بینکوں اور متعلقہ مالیاتی اداروں کواسلام آبادکے نجی ہوٹل مالکان اورسرمایہ کاروں کیلیے خصوصی رعایتی فنانسنگ اسکیم متعارف کرانے کی ترغیب دیں۔

تجویز میں کہاگیاکہ ہوٹلوں کے نامکمل منصوبوں کی تکمیل،موجودہ ہوٹلوں کی تزئین و آرائش،اپ گریڈیشن اورجدیدکاری سمیت مہمان نوازی کی سہولیات کی توسیع اور بہتری کیلیے کم شرح سود پر طویل مدتی قرضے فراہم کیے جائیں۔

اسٹیٹ بینک نے اس وقت بینکوں کیلیے شرح سود 12 فیصد مقررکررکھی ہے،جبکہ عام قرض دہندگان کو اس سے زیادہ شرح پرقرضے ملتے ہیں، البتہ حکومت کی سبسڈی والی اسکیموں،جن میں گھروں کی تعمیر،برآمدات، نئے کاروبار اورزراعت کے شعبے شامل ہیں،کے تحت رعایتی قرضے فراہم کیے جاتے ہیں۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: ایکسپریس نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے ایکسپریس نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
29 نومبر 2026•4 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

عوام کی خدمت، عوام کی دہلیز پر

عوام کی خدمت، عوام کی دہلیز پر

28 نومبر 2026•12 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

منشیات سے انکار، روشن مستقبل کا انتخاب!

منشیات سے انکار، روشن مستقبل کا انتخاب!

28 نومبر 2026•13 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

سیالکوٹ پولیس کابہادر سپوت سب انسپکٹر امداد حسین شاہ مورخہ 28 نومبر 2017 میں دوران ڈیوٹی جرائم پیشہ عناصر کی فائرنگ سے زخمی ہوئے اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے فرض کی راہ میں شہید ہو گئے.

سیالکوٹ پولیس کابہادر سپوت سب انسپکٹر امداد حسین شاہ مورخہ 28 نومبر 2017 میں دوران ڈیوٹی جرائم پیشہ عناصر کی فائرنگ سے زخمی ہوئے اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے فرض کی راہ میں شہید ہو گئے.

28 نومبر 2026•15 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا تلہ گنگ کے لیے تاریخی ترقیاتی پیکج کا اعلان

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا تلہ گنگ کے لیے تاریخی ترقیاتی پیکج کا اعلان

28 نومبر 2026•16 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ضلع تلہ گنگ میں انتظامی اور پولیس افسران کی فوری تعیناتی کر دی گئی

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ضلع تلہ گنگ میں انتظامی اور پولیس افسران کی فوری تعیناتی کر دی گئی۔

28 نومبر 2026•17 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

تلہ گنگ کی ترقی کے نئے دور کا آغاز

تلہ گنگ کی ترقی کے نئے دور کا آغاز، وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے 300 کلومیٹر طویل سڑکوں کی تعمیر و توسیع کے اہم منصوبوں کا افتتاح۔ تلہ گنگ، کلرکہار، چوآ سیدن شاہ، بلکسر، چکوال سمیت مختلف علاقوں...

اسلام آباد کے نجی ہوٹلوں کو سستے قرضے دینے کی تجویز | اپنا پسرور