اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا موضع بلگن کا دورہ

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا موضع بلگن کا دورہ
اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت نے موضع بلگن میں تقسیمِ اراضی کے کیس کے سلسلے میں موقع کا دورہ کیا۔ اس موقع پر متعلقہ اراضی کا معائنہ کیا اور کیس کے حوالے سے موقع پر موجود حقائق کا جائزہ لیا۔
ضلعی انتظامیہ عوام کو ریونیو معاملات میں بروقت اور شفاف انصاف کی فراہمی کے لیے کوشاں ہے۔
یہ مصدقہ اطلاع و اعلامیہ اسسٹنٹ کمشنر پسرور (آفیشل پیج) کے سرکاری ذریعے سے براہِ راست حاصل کی گئی ہے تاکہ شہریوں تک انتظامی و پولیس اقدامات اور علاقائی آگاہی شفاف طریقے سے پہنچ سکے۔
تصویری البم و جائے وقوعہ کی دیگر جھلکیاں (4 تصاویر):
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
📸 تصویری جھلکیاں اور اہم مناظر (Photo Gallery)



اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











