اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا بنیادی مرکز صحت بلگن کا دورہ

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا بنیادی مرکز صحت بلگن کا دورہ
اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت نے شام کی شفٹ کے دوران بنیادی مرکز صحت (BHU) بلگن کا اچانک معائنہ کیا۔ دورانِ معائنہ سی ایم ڈبلیو (CMW) ڈیوٹی پر موجود پائی گئیں۔ اس موقع پر طبی عملے کی حاضری اور فراہم کردہ طبی سہولیات کا جائزہ لیا گیا۔
عوام کو معیاری اور بروقت طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے صحت مراکز کی باقاعدہ مانیٹرنگ جاری ہے۔
یہ مصدقہ اطلاع و اعلامیہ اسسٹنٹ کمشنر پسرور (آفیشل پیج) کے سرکاری ذریعے سے براہِ راست حاصل کی گئی ہے تاکہ شہریوں تک انتظامی و پولیس اقدامات اور علاقائی آگاہی شفاف طریقے سے پہنچ سکے۔
تصویری البم و جائے وقوعہ کی دیگر جھلکیاں (4 تصاویر):
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
📸 تصویری جھلکیاں اور اہم مناظر (Photo Gallery)



اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











