پیر، 16 نومبر 2026ء6 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
تھانہ سمبڑیال پولیس نے گم شدہ ذہنی معذور بچے کو تلاش کر کے والدین سے ملوا دیا!وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا خواتین اور بچوں کے تحفظ کے لیے فیصلہ کن اقدامڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے پسرور میں ہسری برج کی بحالی اور تزئین و آرائش کے جاری منصوبے کا معائنہ کیا اور کام کی پیش رفت کا جائزہ لیاسالک حسین کا مریم نواز کو قانونی جواب، 2 نوٹس بھی بھجوا دیےعابد چارلی لاہور جنرل ہسپتال میں زیرِ علاج، 6 رکنی میڈیکل بورڈ تشکیلمعاشی خود مختاری قومی سلامتی سے جدا نہیں کی جاسکتی، احسن اقبالڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کا گورنمنٹ ہائی سکول پسرور کا دورہ: تدریسی امور اور انتظامات کا تفصیلی معائنہامیر تبلیغی جماعت حضرت مولانا نذرالرحمٰن انتقال کر گئےچوہدری سالک نے مریم نواز اور عظمیٰ بخاری کو ہتکِ عزت کے نوٹس بھیج دیےڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے پسرور سٹی کے امن چوک کا دورہ کیا اور جاری تزئین و آرائش کے کاموں کا جائزہ لیاتھانہ سمبڑیال پولیس نے گم شدہ ذہنی معذور بچے کو تلاش کر کے والدین سے ملوا دیا!وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا خواتین اور بچوں کے تحفظ کے لیے فیصلہ کن اقدامڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے پسرور میں ہسری برج کی بحالی اور تزئین و آرائش کے جاری منصوبے کا معائنہ کیا اور کام کی پیش رفت کا جائزہ لیاسالک حسین کا مریم نواز کو قانونی جواب، 2 نوٹس بھی بھجوا دیےعابد چارلی لاہور جنرل ہسپتال میں زیرِ علاج، 6 رکنی میڈیکل بورڈ تشکیلمعاشی خود مختاری قومی سلامتی سے جدا نہیں کی جاسکتی، احسن اقبالڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کا گورنمنٹ ہائی سکول پسرور کا دورہ: تدریسی امور اور انتظامات کا تفصیلی معائنہامیر تبلیغی جماعت حضرت مولانا نذرالرحمٰن انتقال کر گئےچوہدری سالک نے مریم نواز اور عظمیٰ بخاری کو ہتکِ عزت کے نوٹس بھیج دیےڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے پسرور سٹی کے امن چوک کا دورہ کیا اور جاری تزئین و آرائش کے کاموں کا جائزہ لیاتھانہ سمبڑیال پولیس نے گم شدہ ذہنی معذور بچے کو تلاش کر کے والدین سے ملوا دیا!وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا خواتین اور بچوں کے تحفظ کے لیے فیصلہ کن اقدامڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے پسرور میں ہسری برج کی بحالی اور تزئین و آرائش کے جاری منصوبے کا معائنہ کیا اور کام کی پیش رفت کا جائزہ لیاسالک حسین کا مریم نواز کو قانونی جواب، 2 نوٹس بھی بھجوا دیےعابد چارلی لاہور جنرل ہسپتال میں زیرِ علاج، 6 رکنی میڈیکل بورڈ تشکیلمعاشی خود مختاری قومی سلامتی سے جدا نہیں کی جاسکتی، احسن اقبالڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کا گورنمنٹ ہائی سکول پسرور کا دورہ: تدریسی امور اور انتظامات کا تفصیلی معائنہامیر تبلیغی جماعت حضرت مولانا نذرالرحمٰن انتقال کر گئےچوہدری سالک نے مریم نواز اور عظمیٰ بخاری کو ہتکِ عزت کے نوٹس بھیج دیےڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے پسرور سٹی کے امن چوک کا دورہ کیا اور جاری تزئین و آرائش کے کاموں کا جائزہ لیاتھانہ سمبڑیال پولیس نے گم شدہ ذہنی معذور بچے کو تلاش کر کے والدین سے ملوا دیا!وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا خواتین اور بچوں کے تحفظ کے لیے فیصلہ کن اقدامڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے پسرور میں ہسری برج کی بحالی اور تزئین و آرائش کے جاری منصوبے کا معائنہ کیا اور کام کی پیش رفت کا جائزہ لیاسالک حسین کا مریم نواز کو قانونی جواب، 2 نوٹس بھی بھجوا دیےعابد چارلی لاہور جنرل ہسپتال میں زیرِ علاج، 6 رکنی میڈیکل بورڈ تشکیلمعاشی خود مختاری قومی سلامتی سے جدا نہیں کی جاسکتی، احسن اقبالڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کا گورنمنٹ ہائی سکول پسرور کا دورہ: تدریسی امور اور انتظامات کا تفصیلی معائنہامیر تبلیغی جماعت حضرت مولانا نذرالرحمٰن انتقال کر گئےچوہدری سالک نے مریم نواز اور عظمیٰ بخاری کو ہتکِ عزت کے نوٹس بھیج دیےڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے پسرور سٹی کے امن چوک کا دورہ کیا اور جاری تزئین و آرائش کے کاموں کا جائزہ لیا
کھیل11 گھنٹے پہلے•16 نومبر 2026•وقت اشاعت: صبح 9:52
🇬🇧 English

ہولی فیملی اسپتال راولپنڈی میں مالی بے ضابطگیوں، ادویات کی قلت اور بد انتظامی کا انکشاف

ہولی فیملی اسپتال راولپنڈی میں مالی بے ضابطگیوں، ادویات کی قلت اور بد انتظامی کا انکشاف
مطالعہ کی سہولیات:

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • وزیراعلیٰ پنجاب کی انسپکشن ٹیم کی رپورٹ میں ادویات کی خریداری کے طریقہ کار، عملے کی غیرحاضری اور مریضوں کو طبی سہولیات کی عدم فراہمی پر سنگین سوالات اٹھائے گئے ہیں۔
  • رپورٹ کے مطابق اسپتال میں روزانہ پانچ سے سات لاکھ روپے کی ادویات لوکل پرچیز کی جارہی ہیں جبکہ صرف چار ماہ میں کوٹیشن کے ذریعے دس کروڑ روپے کی خریداری کی گئی۔
  • انسپکشن رپورٹ کے مطابق ہولی فیملی اسپتال میں ایک سو دس اقسام کی ادویات اور اسی سے نوے اقسام کے سرجیکل سامان کی قلت۔

اپنا پسرور (مانیٹرنگ ڈیسک): ہولی فیملی اسپتال راولپنڈی میں مالی بے ضابطگیوں، ادویات کی قلت اور بد انتظامی کا انکشاف ہوا۔

وزیراعلیٰ پنجاب کی انسپکشن ٹیم کی رپورٹ میں ادویات کی خریداری کے طریقہ کار، عملے کی غیرحاضری اور مریضوں کو طبی سہولیات کی عدم فراہمی پر سنگین سوالات اٹھائے گئے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق اسپتال میں روزانہ پانچ سے سات لاکھ روپے کی ادویات لوکل پرچیز کی جارہی ہیں جبکہ صرف چار ماہ میں کوٹیشن کے ذریعے دس کروڑ روپے کی خریداری کی گئی۔

انسپکشن رپورٹ کے مطابق ہولی فیملی اسپتال میں ایک سو دس اقسام کی ادویات اور اسی سے نوے اقسام کے سرجیکل سامان کی قلت۔

ایمرجنسی فارمیسی میں ادویات کے ریکارڈ اور دستیاب اسٹاک میں واضح فرق سامنے آیا ہے جبکہ گائنی وارڈ میں ضروری ادویات اور طبی سامان نہ ہونے کے باعث مریضوں کو بازار سے ادویات خریدنے پر مجبور ہونا پڑ رہا۔

رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ اسپتال میں الٹراساؤنڈ کے لیے ڈیڑھ سے دو ماہ تک انتظار کرنا پڑتا ہے جبکہ ہسٹولوجی ماہر کی عدم موجودگی کے باعث بائیوپسی رپورٹس میں تاخیر ہورہی۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: ایکسپریس نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے ایکسپریس نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
16 نومبر 2026•18 منٹ پہلے•وقاص احمد

تھانہ سمبڑیال پولیس نے گم شدہ ذہنی معذور بچے کو تلاش کر کے والدین سے ملوا دیا!

تھانہ سمبڑیال پولیس نے گم شدہ ذہنی معذور بچے کو تلاش کر کے والدین سے ملوا دیا!

16 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا خواتین اور بچوں کے تحفظ کے لیے فیصلہ کن اقدام

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا خواتین اور بچوں کے تحفظ کے لیے فیصلہ کن اقدام۔ زیادتی کے واقعات کی روک تھام، مؤثر کارروائی اور متاثرین کو بروقت انصاف کی فراہمی کے لیے نئے اینٹی ریپ ایکٹ اور خصوصی عدالتوں کے...

16 نومبر 2026•3 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے پسرور میں ہسری برج کی بحالی اور تزئین و آرائش کے جاری منصوبے کا معائنہ کیا اور کام کی پیش رفت کا جائزہ لیا

ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے پسرور میں ہسری برج کی بحالی اور تزئین و آرائش کے جاری منصوبے کا معائنہ کیا اور کام کی پیش رفت کا جائزہ لیا۔ ڈپٹی کمشنر نے ہدایت کی کہ منصوبے میں تعمیراتی معیار پر کوئی سمجھوتہ...

16 نومبر 2026•5 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کا گورنمنٹ ہائی سکول پسرور کا دورہ: تدریسی امور اور انتظامات کا تفصیلی معائنہ

ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے گورنمنٹ ہائی سکول مالی پور پسرور کا دورہ کیا اور تدریسی اور انتظامی امور کا تفصیلی جائزہ لیا۔ ڈپٹی کمشنر نے صفائی کے انتظامات کا معائنہ کیا اور ان میں مذید بہتری کی ہدایت کی۔...

16 نومبر 2026•6 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے پسرور سٹی کے امن چوک کا دورہ کیا اور جاری تزئین و آرائش کے کاموں کا جائزہ لیا

ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے پسرور سٹی کے امن چوک کا دورہ کیا اور جاری تزئین و آرائش کے کاموں کا جائزہ لیا۔ انہوں نے متعلقہ حکام کو چوک کی خوبصورتی، صفائی اور کام کے معیار کو مزید بہتر بنانے کے لیے ضروری...

16 نومبر 2026•7 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے ٹی ایچ کیو ہسپتال چونڈہ کا دورہ کیا اور مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا

ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے ٹی ایچ کیو ہسپتال چونڈہ کا دورہ کیا اور مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔ انہوں نے ڈاکٹرز و دیگر عملے کی حاضری چیک کی۔ انہوں نے او پی ڈی، فارمیسی، ایمرجنسی، پیتھالوجی اور ریڈیالوجی...

ہولی فیملی اسپتال راولپنڈی میں مالی بے ضابطگیوں، ادویات کی قلت اور بد انتظامی کا انکشاف | اپنا پسرور