بدھ، 25 نومبر 2026ء15 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
کیا انصاف کیلیے لائبہ کی طرح ہمیں بھی مرنا پڑے گا؟ متاثرہ تین لڑکیاں سامنے آگئیںاسٹیج آرٹسٹ خواتین کہتی ہیں پروڈیوسرز نازیبا لباس پہننے پر مجبور کرتے ہیں: عظمیٰ بخاریلاہور: بچوں کے جنسی استحصال کا مواد بنانے اور پھیلانے میں ملوث ملزم گرفتاروزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا پہلے پاکستانی خلا باز ذیشان علی کی خلائی مشن پر روانگی پر اظہارِ تشکرتحصیل پسرور میں تین کرکٹ اسٹیڈیمز کے قیام کی تجویزآج 25 نومبر کو پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی سیالکوٹ میں خدمات فراہم کرے گیسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتخواتین پر تشدد کے خاتمے کے عالمی دن پر ڈی پی او سیالکوٹ کا پیغامشوگر سیکٹر کے لیے نئی قومی ڈی ریگولیشن پالیسی نافذ کرنے کا فیصلہسیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج ملووال علاقہ تھانہ کوٹلی لوہاراں میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںکیا انصاف کیلیے لائبہ کی طرح ہمیں بھی مرنا پڑے گا؟ متاثرہ تین لڑکیاں سامنے آگئیںاسٹیج آرٹسٹ خواتین کہتی ہیں پروڈیوسرز نازیبا لباس پہننے پر مجبور کرتے ہیں: عظمیٰ بخاریلاہور: بچوں کے جنسی استحصال کا مواد بنانے اور پھیلانے میں ملوث ملزم گرفتاروزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا پہلے پاکستانی خلا باز ذیشان علی کی خلائی مشن پر روانگی پر اظہارِ تشکرتحصیل پسرور میں تین کرکٹ اسٹیڈیمز کے قیام کی تجویزآج 25 نومبر کو پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی سیالکوٹ میں خدمات فراہم کرے گیسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتخواتین پر تشدد کے خاتمے کے عالمی دن پر ڈی پی او سیالکوٹ کا پیغامشوگر سیکٹر کے لیے نئی قومی ڈی ریگولیشن پالیسی نافذ کرنے کا فیصلہسیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج ملووال علاقہ تھانہ کوٹلی لوہاراں میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںکیا انصاف کیلیے لائبہ کی طرح ہمیں بھی مرنا پڑے گا؟ متاثرہ تین لڑکیاں سامنے آگئیںاسٹیج آرٹسٹ خواتین کہتی ہیں پروڈیوسرز نازیبا لباس پہننے پر مجبور کرتے ہیں: عظمیٰ بخاریلاہور: بچوں کے جنسی استحصال کا مواد بنانے اور پھیلانے میں ملوث ملزم گرفتاروزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا پہلے پاکستانی خلا باز ذیشان علی کی خلائی مشن پر روانگی پر اظہارِ تشکرتحصیل پسرور میں تین کرکٹ اسٹیڈیمز کے قیام کی تجویزآج 25 نومبر کو پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی سیالکوٹ میں خدمات فراہم کرے گیسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتخواتین پر تشدد کے خاتمے کے عالمی دن پر ڈی پی او سیالکوٹ کا پیغامشوگر سیکٹر کے لیے نئی قومی ڈی ریگولیشن پالیسی نافذ کرنے کا فیصلہسیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج ملووال علاقہ تھانہ کوٹلی لوہاراں میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںکیا انصاف کیلیے لائبہ کی طرح ہمیں بھی مرنا پڑے گا؟ متاثرہ تین لڑکیاں سامنے آگئیںاسٹیج آرٹسٹ خواتین کہتی ہیں پروڈیوسرز نازیبا لباس پہننے پر مجبور کرتے ہیں: عظمیٰ بخاریلاہور: بچوں کے جنسی استحصال کا مواد بنانے اور پھیلانے میں ملوث ملزم گرفتاروزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا پہلے پاکستانی خلا باز ذیشان علی کی خلائی مشن پر روانگی پر اظہارِ تشکرتحصیل پسرور میں تین کرکٹ اسٹیڈیمز کے قیام کی تجویزآج 25 نومبر کو پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی سیالکوٹ میں خدمات فراہم کرے گیسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتخواتین پر تشدد کے خاتمے کے عالمی دن پر ڈی پی او سیالکوٹ کا پیغامشوگر سیکٹر کے لیے نئی قومی ڈی ریگولیشن پالیسی نافذ کرنے کا فیصلہسیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج ملووال علاقہ تھانہ کوٹلی لوہاراں میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں
پاکستان9 منٹ پہلے•25 نومبر 2026•وقت اشاعت: صبح 11:35
🇬🇧 English

کیا انصاف کیلیے لائبہ کی طرح ہمیں بھی مرنا پڑے گا؟ متاثرہ تین لڑکیاں سامنے آگئیں

کیا انصاف کیلیے لائبہ کی طرح ہمیں بھی مرنا پڑے گا؟ متاثرہ تین لڑکیاں سامنے آگئیں
مطالعہ کی سہولیات:

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • ایکسپریس نیوز کے مطابق ملزم کے ہاتھوں فراڈ کا شکار مانسہرہ کی رہائشی تین لڑکیاں ملائیکہ۔
  • فریال نے کہا کہ ملزم نعمان نے فراڈ کے ذریعے نہ صرف پیسے لئے بلکہ زندگی کے دوسال ضائع کئے،ہم نے ایف آئی اے پولیس سمیت تمام اداروں کو درخواستیں دیں لیکن کسی نے ملزم کو گرفتارنہیں کیا۔
  • ان متاثرہ لڑکیوں کے والد کا کہنا ہے کہ میں نے لائبہ کی موت سے کئی مہینے پہلے ایف آئی اے میں درخواست دی،لیکن تین ماہ رکھنے کے بعد ایف آئی اے نے درخواست مجھے واپس کردی اورکہایہ پولیس کاکیس۔

اپنا پسرور (مانیٹرنگ ڈیسک): گولڈ میڈلسٹ طالبہ لائبہ کی موت کے ذمہ دارملزم نعمان کے ہاتھوں مبینہ فراڈ کا شکار مزید متاثرین سامنے آگئے جنہوں نے وزیر داخلہ اور وزیراعلیٰ سے انصاف کی فراہمی اور نقصان کے ازالے کا مطالبہ کیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق ملزم کے ہاتھوں فراڈ کا شکار مانسہرہ کی رہائشی تین لڑکیاں ملائیکہ، فریال اور صائمہ نے کہا کہ لائبہ اعجازکی موت نے حکام بالاکو خواب غفلت سے جگایا تو ملزم گرفتارہوبھی ہوگیااور لائبہ سے لوٹے گئے پیسے بھی مل گئے لیکن ہم کہاں جائیں، اپنی لوٹی ہوئی رقم واپس لینے کیلئے کیاہمیں بھی مرناپڑے۔

فریال نے کہا کہ ملزم نعمان نے فراڈ کے ذریعے نہ صرف پیسے لئے بلکہ زندگی کے دوسال ضائع کئے،ہم نے ایف آئی اے پولیس سمیت تمام اداروں کو درخواستیں دیں لیکن کسی نے ملزم کو گرفتارنہیں کیا۔

ان متاثرہ لڑکیوں کے والد کا کہنا ہے کہ میں نے لائبہ کی موت سے کئی مہینے پہلے ایف آئی اے میں درخواست دی،لیکن تین ماہ رکھنے کے بعد ایف آئی اے نے درخواست مجھے واپس کردی اورکہایہ پولیس کاکیس۔

اسی طرح ملزم کے فراڈ کا شکارہونیوالے 3 مزید نوجوان سامنے آئے جن کی درخواست ایف آئی اے ایبٹ آباد کو دی گئی۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: ایکسپریس نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

تصدیقی ذرائع: ایکسپریس نیوز

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے ایکسپریس نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
25 نومبر 2026•38 منٹ پہلے•وقاص احمد

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا پہلے پاکستانی خلا باز ذیشان علی کی خلائی مشن پر روانگی پر اظہارِ تشکر

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا پہلے پاکستانی خلا باز ذیشان علی کی خلائی مشن پر روانگی پر اظہارِ تشکر

25 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

آج 25 نومبر کو پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی سیالکوٹ میں خدمات فراہم کرے گی

آج 25 نومبر کو پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی سیالکوٹ میں خدمات فراہم کرے گی۔

25 نومبر 2026•2 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

خواتین پر تشدد کے خاتمے کے عالمی دن پر ڈی پی او سیالکوٹ کا پیغام

خواتین پر تشدد کے خاتمے کے عالمی دن پر ڈی پی او سیالکوٹ کا پیغام

25 نومبر 2026•4 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

سیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج ملووال علاقہ تھانہ کوٹلی لوہاراں میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں

سیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج ملووال علاقہ تھانہ کوٹلی لوہاراں میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں

25 نومبر 2026•4 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

سیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج گاوں لبے علاقہ تھانہ پھلورہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں

سیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج گاوں لبے علاقہ تھانہ پھلورہ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں

کیا انصاف کیلیے لائبہ کی طرح ہمیں بھی مرنا پڑے گا؟ متاثرہ تین لڑکیاں سامنے آگئیں | اپنا پسرور