ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے خواجہ صفدر روڈ کا دورہ کیا اور ضلع کونسل سیالکوٹ کے او ایس آر (ADP) ترقیاتی منصوبے کا معائنہ کیا

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ
میزبان و براڈکاسٹر
تجزیہ کار و شریک میزبان
ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے خواجہ صفدر روڈ کا دورہ کیا اور ضلع کونسل سیالکوٹ کے او ایس آر (ADP) ترقیاتی منصوبے کا معائنہ کیا۔ چیف آفیسر ضلع کونسل زبیر وٹو بھی موجود تھے۔ منصوبہ کے تحت رینجرز چوک سے گریس مارکی تک 2.5 کلومیٹر طویل سڑک کی بحالی کے ساتھ ڈرین کی تعمیر و بحالی اور نکاسی آب کے بہتر انتظامات کئے جا رہے ہیں، جس سے علاقے میں آمدورفت اور نکاسی آب کے مسائل کے حل میں مدد ملے گی۔ منصوبے کا تخمینہ لاگت 10 کروڑ 56 لاکھ روپے ہے۔ منصوبے پر کام جاری ہے اور اس کی تکمیل کی مقررہ تاریخ 31 دسمبر 2026 تک متوقع ہے۔
یہ مصدقہ اطلاع و اعلامیہ ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ (اویس مشتاق) کے سرکاری ذریعے سے براہِ راست حاصل کی گئی ہے تاکہ شہریوں تک انتظامی و پولیس اقدامات اور علاقائی آگاہی شفاف طریقے سے پہنچ سکے۔
تصویری البم و جائے وقوعہ کی دیگر جھلکیاں (4 تصاویر):
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
📸 تصویری جھلکیاں اور اہم مناظر (Photo Gallery)



اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











