پنجاب زمین ایپ متعارف، شہریوں کو گھر بیٹھے زمینی خدمات میسر ہوں گی

📌 اہم نکات (خلاصہ):
- چیئرمین پلرا طارق سبحانی کے مطابق پنجاب زمین ایپ کے ذریعے فرد، انتقال، ای رجسٹری اور گرداوری کے ریکارڈ کی نقول کا حصول ممکن ہوگا۔
اپنا پسرور (مانیٹرنگ ڈیسک): پنجاب لینڈ ریکارڈز اتھارٹی نے شہریوں کو گھر بیٹھے زمینی خدمات کی فراہمی کے لیے اہم ڈیجیٹل اقدام کرتے ہوئے پنجاب زمین ایپ متعارف کرا دی۔
چیئرمین پلرا طارق سبحانی کے مطابق پنجاب زمین ایپ کے ذریعے فرد، انتقال، ای رجسٹری اور گرداوری کے ریکارڈ کی نقول کا حصول ممکن ہوگا۔
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











