پسرور: اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا مختلف میرج ہالز کا اچانک معائنہ، خلاف ورزی پر 50

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ
میزبان و براڈکاسٹر
تجزیہ کار و شریک میزبان
پسرور: اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا مختلف میرج ہالز کا اچانک معائنہ، خلاف ورزی پر 50 ہزار روپے جرمانہ عائد
ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت نے مختلف میرج ہالز کا معائنہ کیا۔ دورانِ انسپکشن ایک میرج ہال میں مقررہ ایس او پیز کی خلاف ورزی پائی گئی، جس پر 50 ہزار روپے جرمانہ عائد کر دیا گیا۔
اسسٹنٹ کمشنر نے واضح کیا کہ حکومتی ہدایات اور مقررہ ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے گا اور خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف بلا امتیاز قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
یہ مصدقہ اطلاع و اعلامیہ اسسٹنٹ کمشنر پسرور (آفیشل پیج) کے سرکاری ذریعے سے براہِ راست حاصل کی گئی ہے تاکہ شہریوں تک انتظامی و پولیس اقدامات اور علاقائی آگاہی شفاف طریقے سے پہنچ سکے۔
تصویری البم و جائے وقوعہ کی دیگر جھلکیاں (4 تصاویر):
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
📸 تصویری جھلکیاں اور اہم مناظر (Photo Gallery)



اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں









