پاکستان نے آسٹریلیا کو شکست دے کر اوور 40 کرکٹ ورلڈ کپ جیت لیا

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ
میزبان و براڈکاسٹر
تجزیہ کار و شریک میزبان
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- موصولہ اطلاعات کے مطابق فائنل میں آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 45 اوررز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 281 رنز بنائے۔
- گریک ہنٹ 103، اسٹیف پولنس 70 اور گلین بیٹی کیٹو 46 رنز بنا کر نمایاں رہے، فرید الدین نے 4 اور وسیم علی 2 وکٹیں حاصل کیں۔
- جواب میں پاکستان ٹیم نے 44.5 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر ہدف حاصل کرکے ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔
اپنا پسرور (مانیٹرنگ ڈیسک): پاکستان نے آسٹریلیا کی مضبوط ٹیم کو ایک وکٹ سے مات دے کر گیانا میں منعقدہ آئی ایم سی اوور 40 کرکٹ ورلڈ کپ جیت لیا۔
موصولہ اطلاعات کے مطابق فائنل میں آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 45 اوررز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 281 رنز بنائے۔
گریک ہنٹ 103، اسٹیف پولنس 70 اور گلین بیٹی کیٹو 46 رنز بنا کر نمایاں رہے، فرید الدین نے 4 اور وسیم علی 2 وکٹیں حاصل کیں۔
جواب میں پاکستان ٹیم نے 44.5 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر ہدف حاصل کرکے ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











