مالاکنڈ: زمین کے تنازع پر فائرنگ، 4 افراد قتل. 📌 Key Highlights & Quick Takeaways: مالاکنڈ کے علاقے درگئی میں فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔. پولیس کے مطابق گھر میں آگ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی۔. لیویز حکام کے مطابق مسلح تصادم 2 فریقین میں زمین کے تنازع پر ہوا، جاں بحق افراد کی لاشیں اسپتال منتقل کر دی گئی ہیں۔. مالاکنڈ کے علاقے درگئی میں فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق گھر میں آگ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی۔ لیویز حکام کے مطابق مسلح تصادم 2 فریقین میں زمین کے تنازع پر ہوا، جاں بحق افراد کی لاشیں اسپتال منتقل کر دی گئی ہیں۔ لیویز حکام کا بتانا ہے کہ فرار ہونے والے ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔ حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ کراچی یونیورسٹی میں پہلے 125 پوائنٹس چلتے تھے 📰 Official Source & Attribution: Daily Jang Read Original Report ↗ This news dispatch is published for public information and verified reporting. All rights reserved by the respective publication.