مالاکنڈ: زمین کے تنازع پر فائرنگ، 4 افراد قتل

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- مالاکنڈ کے علاقے درگئی میں فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔
- پولیس کے مطابق گھر میں آگ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی۔
- لیویز حکام کے مطابق مسلح تصادم 2 فریقین میں زمین کے تنازع پر ہوا، جاں بحق افراد کی لاشیں اسپتال منتقل کر دی گئی ہیں۔
مالاکنڈ کے علاقے درگئی میں فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔
پولیس کے مطابق گھر میں آگ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی۔
لیویز حکام کے مطابق مسلح تصادم 2 فریقین میں زمین کے تنازع پر ہوا، جاں بحق افراد کی لاشیں اسپتال منتقل کر دی گئی ہیں۔
لیویز حکام کا بتانا ہے کہ فرار ہونے والے ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔
حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ کراچی یونیورسٹی میں پہلے 125 پوائنٹس چلتے تھے
پولیس کا کہنا ہے کہ قتل کی واردات میں ملوث ملزمان کو جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔
جاری کردہ میمورنڈم کے مطابق زیرِ کفالت افراد کی غیر ملکی شہریت اور سفری دستاویزات کی تفصیلات بھی طلب کی گئی ہیں۔
یہ خبر قارئین کی بروقت آگاہی اور عوامی مفاد کے لیے خودکار سسٹم کے ذریعے شایع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق اشاعتی ادارے کے پاس محفوظ ہیں۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں










