سینیٹر کامران مرتضیٰ کی مبینہ پولیس مقابلوں کےحالیہ واقعات سے متعلق تحریک سینیٹ میں جمع. 📌 Key Highlights & Quick Takeaways: جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی۔ف) کے سینیٹر کامران مرتضیٰ نے مبینہ پولیس مقابلوں کے حالیہ واقعات سے متعلق تحریک سینیٹ میں جمع کروادی۔. کامران مرتضیٰ نے کہا کہ اسلام آباد میں لائبہ اعجاز کیس کا مرکزی ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ہوا، ملتان میں 15سال کے یتیم بچے کے قتل کا ملزم ب. تحریک میں کہا گیا کہ پاکستان میں محکمہ پولیس کو گہرے ساختی، سیاسی، انتظامی مسائل کا سامنا ہے، یہ مسائل قانون کی حکمرانی اور عوامی اعتماد کو. جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی۔ف) کے سینیٹر کامران مرتضیٰ نے مبینہ پولیس مقابلوں کے حالیہ واقعات سے متعلق تحریک سینیٹ میں جمع کروادی۔ کامران مرتضیٰ نے کہا کہ اسلام آباد میں لائبہ اعجاز کیس کا مرکزی ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ہوا، ملتان میں 15سال کے یتیم بچے کے قتل کا ملزم بھی بہاولپور میں پولیس مقابلے میں مارا گیا۔ تحریک میں کہا گیا کہ پاکستان میں محکمہ پولیس کو گہرے ساختی، سیاسی، انتظامی مسائل کا سامنا ہے، یہ مسائل قانون کی حکمرانی اور عوامی اعتماد کو کمزور کر رہے ہیں۔ حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ کراچی یونیورسٹی میں پہلے 125 پوائنٹس چلتے تھے پولیس کا کہنا ہے کہ قتل کی واردات میں ملوث ملزمان کو جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔ 📰 Official Source & Attribution: Daily Jang Read Original Report ↗ This news dispatch is published for public information and verified reporting. All rights reserved by the respective publication.