جمعہ، 23 اکتوبر 2026ء12 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
اپنا پسرور
اپنا پسرور
pasrur.pk
بریکنگ نیوز
ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان، اوجی ڈی سی ایل 104 لسٹڈ کمپنیز میں پہلے نمبر پررمضان المبارک میں پھلوں کی سرکاری ریٹ پر دستیابی، وزیراعلیٰ پنجاب کا ابھی سے اقدامات کا حکم’زیادتی نہیں ہوئی، ملزم بے گناہ ہے‘ غیرملکی خاتون ڈیانا کا یوٹرنعمان میں ملازمت کرنے والے پاکستانیوں کے لئے بڑی خبروفاقی وزیر توانائی نے بجلی صارفین کا بڑا مسئلہ حل کردیاخیبرپختونخوا میں امن و ترقی کیلیے 160 ارب روپے جلد جاری کرنے کا فیصلہکبھی نہیں کہا کہ شروع میں بولنگ چاہیے یا آخر میں: حارث رؤفپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا روزانہ تعین پیٹرول پمپ مالکان کے لیے عذاب بن گیالاہور: سگریٹ نوشی سے منع کرنے پر پٹرول پمپ ورکر پر تشدد کی ویڈیو وائرل، پراڈو سوار گرفتارلاہور میں بسنت منانے کی تاریخوں کا اعلان کر دیا گیاٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان، اوجی ڈی سی ایل 104 لسٹڈ کمپنیز میں پہلے نمبر پررمضان المبارک میں پھلوں کی سرکاری ریٹ پر دستیابی، وزیراعلیٰ پنجاب کا ابھی سے اقدامات کا حکم’زیادتی نہیں ہوئی، ملزم بے گناہ ہے‘ غیرملکی خاتون ڈیانا کا یوٹرنعمان میں ملازمت کرنے والے پاکستانیوں کے لئے بڑی خبروفاقی وزیر توانائی نے بجلی صارفین کا بڑا مسئلہ حل کردیاخیبرپختونخوا میں امن و ترقی کیلیے 160 ارب روپے جلد جاری کرنے کا فیصلہکبھی نہیں کہا کہ شروع میں بولنگ چاہیے یا آخر میں: حارث رؤفپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا روزانہ تعین پیٹرول پمپ مالکان کے لیے عذاب بن گیالاہور: سگریٹ نوشی سے منع کرنے پر پٹرول پمپ ورکر پر تشدد کی ویڈیو وائرل، پراڈو سوار گرفتارلاہور میں بسنت منانے کی تاریخوں کا اعلان کر دیا گیاٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان، اوجی ڈی سی ایل 104 لسٹڈ کمپنیز میں پہلے نمبر پررمضان المبارک میں پھلوں کی سرکاری ریٹ پر دستیابی، وزیراعلیٰ پنجاب کا ابھی سے اقدامات کا حکم’زیادتی نہیں ہوئی، ملزم بے گناہ ہے‘ غیرملکی خاتون ڈیانا کا یوٹرنعمان میں ملازمت کرنے والے پاکستانیوں کے لئے بڑی خبروفاقی وزیر توانائی نے بجلی صارفین کا بڑا مسئلہ حل کردیاخیبرپختونخوا میں امن و ترقی کیلیے 160 ارب روپے جلد جاری کرنے کا فیصلہکبھی نہیں کہا کہ شروع میں بولنگ چاہیے یا آخر میں: حارث رؤفپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا روزانہ تعین پیٹرول پمپ مالکان کے لیے عذاب بن گیالاہور: سگریٹ نوشی سے منع کرنے پر پٹرول پمپ ورکر پر تشدد کی ویڈیو وائرل، پراڈو سوار گرفتارلاہور میں بسنت منانے کی تاریخوں کا اعلان کر دیا گیاٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان، اوجی ڈی سی ایل 104 لسٹڈ کمپنیز میں پہلے نمبر پررمضان المبارک میں پھلوں کی سرکاری ریٹ پر دستیابی، وزیراعلیٰ پنجاب کا ابھی سے اقدامات کا حکم’زیادتی نہیں ہوئی، ملزم بے گناہ ہے‘ غیرملکی خاتون ڈیانا کا یوٹرنعمان میں ملازمت کرنے والے پاکستانیوں کے لئے بڑی خبروفاقی وزیر توانائی نے بجلی صارفین کا بڑا مسئلہ حل کردیاخیبرپختونخوا میں امن و ترقی کیلیے 160 ارب روپے جلد جاری کرنے کا فیصلہکبھی نہیں کہا کہ شروع میں بولنگ چاہیے یا آخر میں: حارث رؤفپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا روزانہ تعین پیٹرول پمپ مالکان کے لیے عذاب بن گیالاہور: سگریٹ نوشی سے منع کرنے پر پٹرول پمپ ورکر پر تشدد کی ویڈیو وائرل، پراڈو سوار گرفتارلاہور میں بسنت منانے کی تاریخوں کا اعلان کر دیا گیا
پاکستان1 گھنٹے پہلے•23 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: شام 5:46
🇬🇧 English

خیبرپختونخوا میں امن و ترقی کیلیے 160 ارب روپے جلد جاری کرنے کا فیصلہ

سلمان بٹسینئر رپورٹر
خیبرپختونخوا میں امن و ترقی کیلیے 160 ارب روپے جلد جاری کرنے کا فیصلہ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • وزیرپارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے اسلام آباد میں سینئر صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ اپیکس کمیٹی نے قیام امن اور تعمیروترقی کیلئے 160 روپے کا تخمینہ لگایا تھا یہ رقم خیبرپختونخوا کے حوالے کر دی جائے۔
  • طارق فضل چوہدری کے مطابق رقم این ایف سی ایوارڈ کی رقم کے علاوہ ہے اور یہ رقم خیبرپختونخوا میں 3شعبوں میں خرچ کی جائے۔
  • ان کا کہنا تھا کہ کےپی میں پولیس سمیت سویلین اداروں کی صلاحیت بہتر بنائیں گے، کےپی میں صحت، تعلیم، سینی ٹیشن کی صورتحال کو بہتر بنایا جائے۔

اسلام آباد (نیوز ڈیسک): حکومت نے خیبرپختونخوا میں قیام امن اور تعمیر و ترقی کیلئے 160 ارب جلد جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ وفاقی اپیکس کمیٹی کےاجلاس میں خیبرپختونخوا کو 160 ارب روپے دینے کا اعلان کیا گیا تھا۔

وزیرپارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے اسلام آباد میں سینئر صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ اپیکس کمیٹی نے قیام امن اور تعمیروترقی کیلئے 160 روپے کا تخمینہ لگایا تھا یہ رقم خیبرپختونخوا کے حوالے کر دی جائے۔

طارق فضل چوہدری کے مطابق رقم این ایف سی ایوارڈ کی رقم کے علاوہ ہے اور یہ رقم خیبرپختونخوا میں 3شعبوں میں خرچ کی جائے۔

ان کا کہنا تھا کہ کےپی میں پولیس سمیت سویلین اداروں کی صلاحیت بہتر بنائیں گے، کےپی میں صحت، تعلیم، سینی ٹیشن کی صورتحال کو بہتر بنایا جائے گا، پی ٹی آئی کے 12 سالہ دور کے نامکمل ترقیاتی منصوبےمکمل کیے جائیں گے، کے پی کے160 ارب میں سے نصف سے زائد رقم متاثرہ اضلاع پر خرچ ہو۔

طارق فضل نے دعویٰ کیا کہ 3 سے 6 ماہ میں خیبرپختونخوا کے 12 اضلاع سے دہشتگردی کا خاتمہ کریں گے ان اضلاع کو دہشت گردوں سےمکمل طور پر کلیئر کروایا جائے گا، دہشت گردی کیخلاف تمام آپریشنز انٹیلی جنس بیسڈ ہوں گے تاہم مقامی آبادی کی نقل مکانی ان آپریشنز کا حصہ نہیں ہوگی، دہشتگردی کے خاتمے کےبعدنظم و نسق سول انتظامیہ کےسپرد کیا جائے۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: اے آر وائی نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے اے آر وائی نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پسرور، پاکستان اور گردونواح کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
23 اکتوبر 2026•18 گھنٹے پہلے•میاں اشفاق

پولیس افسران کے تبادلہ جات اور تعیناتیوں کے احکامات جاری

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن (ر) دوست محمد نے درج ذیل پولیس افسران کے تبادلہ جات اور تعیناتیوں کے احکامات جاری کیے ہیں: تھانہ سٹی ڈسکہ سے سب انسپکٹر محمد امین ایس ایچ او تھانہ پھوکلیا

25 جولائی 2026•Mian Ashfaq

دیوان بہادر ایس۔ پی۔ سنگھا ایک ایسا رہنما جسے تاریخ نے کم یاد رکھا

دیوان بہادر ستیہ پرکاش سنگھا، معروف بہ نام ایس۔ پی۔ سنگھا، پسرور میں پیدا ہونے والے ماہرِ تعلیم، قانون دان، منتظم اور پارلیمانی رہنما تھے۔ پنجاب یونیورسٹی کی 1933ء کی سرکاری تاریخ

17 ستمبر 2024•Admin

‏پنجاب کانسٹیبلری میں ڈرائیورز کی بھرتیاں

‏پنجاب کانسٹیبلری میں ڈرائیورز کی بھرتیاں کانسٹیبلان (Bs-07) کی خالی آسامیوں کی بھرتی کے لیے اشتہار جاری۔ اہلیت کے معیار پر پورا اترنے والے تمام امیدواران بھرتی کے لیے اپلائی کر سک...

4 ستمبر 2024•Mian Ashfaq

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈ ایف اے (12) کے رزلٹ کا اعلان کر رہے ہیں

رزلٹ دیکھنے کے لیے نیچے رزلٹ بٹن پر کلک کریں http://dlvr.it/TCnQLJ