حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ، راولپنڈی ڈویثزن میں پہلا انسٹی ٹیوٹ آف نیورو سائنسسز قائم کرنے کا فیصلہ

📌 اہم نکات (خلاصہ):
- وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے منظوری دے دی 100 بیڈ کے انسٹی ٹیوٹ آف نیورو سائنسسز میں ریسرچ کے لیے بھی خصوصی شعبہ مختص کیا جائے۔
- ہولی فیملی ہسپتال میں خواتین اسٹاف ہاسٹل کے سامنے دستیاب جگہ پر انسٹی ٹیوٹ تعمیر کرنے کی تجویز ایم آر آئی کی سہولت کے باعث ہولی فیملی ہسپتال کو انسٹی ٹیوٹ کے لیے موزوں قرار دیا گیا۔
- فیصلہ صوبائی وزیر سپشلائزڈ ھیلتھ کئیر خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت لاہور اجلاس میں کیا گیا۔
لاہور (خصوصی نامہ نگار): حکومت پنجاب نے بڑا فیصلہ کرلیا جب کہ راولپنڈی ڈویثزن میں پہلا انسٹی ٹیوٹ آف نیورو سائنسسز قائم کیا جائے۔
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے منظوری دے دی 100 بیڈ کے انسٹی ٹیوٹ آف نیورو سائنسسز میں ریسرچ کے لیے بھی خصوصی شعبہ مختص کیا جائے۔
ہولی فیملی ہسپتال میں خواتین اسٹاف ہاسٹل کے سامنے دستیاب جگہ پر انسٹی ٹیوٹ تعمیر کرنے کی تجویز ایم آر آئی کی سہولت کے باعث ہولی فیملی ہسپتال کو انسٹی ٹیوٹ کے لیے موزوں قرار دیا گیا۔
فیصلہ صوبائی وزیر سپشلائزڈ ھیلتھ کئیر خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت لاہور اجلاس میں کیا گیا۔
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











