بی ایم پی (BMP) کی نوکریوں کو روکے رکھنا اور ان کو دوبارہ اسٹارٹ نہ کرنا کوہِ سلیمان کے نوجوانوں کے ساتھ شدید ظلم ہے

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ
میزبان و براڈکاسٹر
تجزیہ کار و شریک میزبان
"بی ایم پی (BMP) کی نوکریوں کو روکے رکھنا اور ان کو دوبارہ اسٹارٹ نہ کرنا کوہِ سلیمان کے نوجوانوں کے ساتھ شدید ظلم ہے، جو لوگ اس انتظار میں بیٹھے ہوئے ہیں، جو لوگ تیاری کر کے بیٹھے ہوئے ہیں ان کے ساتھ یہ ظلم کیا جا رہا ہے۔ تمام لوگوں سے ریکویسٹ ہے کہ وہ اس کے خلاف آواز اٹھائیں تاکہ ڈپٹی کمشنر، کمشنر اور پی اے کمانڈنٹ کے پاس یہ آواز پہنچ جائے اور ان کو کچھ ہوش آئے۔"
یہ مصدقہ اطلاع و اعلامیہ حکومتِ پنجاب (آفیشل فیس بک پیج) کے سرکاری ذریعے سے براہِ راست حاصل کی گئی ہے تاکہ شہریوں تک انتظامی و پولیس اقدامات اور علاقائی آگاہی شفاف طریقے سے پہنچ سکے۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











