بدھ، 11 نومبر 2026ء1 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کے تحفظ اور فوری مدد کے لیے ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن!صوبائی وزیر محنت و افرادی قوت محمد منشاء اللہ بٹ نے خیابان اقبال پارک میں گوشہ اقبال کا سنگ بنیاد رکھانیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتیموٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاںپاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈولگمشدہ بچوں کی تلاش، اپنوں سے ملانے کا مشن میرا پیارا!ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن ریٹائرڈ دوست محمد کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر سیالکوٹ مدثر صدیق کی پنجاب کالج کوٹلی لوہاراں میں طلبہ کو ٹریفک آگاہی اور روڈ سیفٹی کے حوالے سے لیکچرکمشنر گوجرانوالہ ڈویژن محمد علی نے ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کے ہمراہ گورنمنٹ علامہ اقبال میموریل ٹیچنگ ہسپتال سیالکوٹ کا دورہ کیا اور مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیاتکمشنر گوجرانوالہ محمد علی اور ڈپٹی کمشنر اویس مشتاق نے کمشنر روڈ پر زیر تعمیر نئے ٹیچنگ ہسپتال کا دورہ کیاپسرور: اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا مختلف میرج ہالز کا اچانک معائنہ، خلاف ورزی پر 50خواتین کے تحفظ اور فوری مدد کے لیے ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن!صوبائی وزیر محنت و افرادی قوت محمد منشاء اللہ بٹ نے خیابان اقبال پارک میں گوشہ اقبال کا سنگ بنیاد رکھانیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتیموٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاںپاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈولگمشدہ بچوں کی تلاش، اپنوں سے ملانے کا مشن میرا پیارا!ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن ریٹائرڈ دوست محمد کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر سیالکوٹ مدثر صدیق کی پنجاب کالج کوٹلی لوہاراں میں طلبہ کو ٹریفک آگاہی اور روڈ سیفٹی کے حوالے سے لیکچرکمشنر گوجرانوالہ ڈویژن محمد علی نے ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کے ہمراہ گورنمنٹ علامہ اقبال میموریل ٹیچنگ ہسپتال سیالکوٹ کا دورہ کیا اور مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیاتکمشنر گوجرانوالہ محمد علی اور ڈپٹی کمشنر اویس مشتاق نے کمشنر روڈ پر زیر تعمیر نئے ٹیچنگ ہسپتال کا دورہ کیاپسرور: اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا مختلف میرج ہالز کا اچانک معائنہ، خلاف ورزی پر 50خواتین کے تحفظ اور فوری مدد کے لیے ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن!صوبائی وزیر محنت و افرادی قوت محمد منشاء اللہ بٹ نے خیابان اقبال پارک میں گوشہ اقبال کا سنگ بنیاد رکھانیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتیموٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاںپاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈولگمشدہ بچوں کی تلاش، اپنوں سے ملانے کا مشن میرا پیارا!ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن ریٹائرڈ دوست محمد کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر سیالکوٹ مدثر صدیق کی پنجاب کالج کوٹلی لوہاراں میں طلبہ کو ٹریفک آگاہی اور روڈ سیفٹی کے حوالے سے لیکچرکمشنر گوجرانوالہ ڈویژن محمد علی نے ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کے ہمراہ گورنمنٹ علامہ اقبال میموریل ٹیچنگ ہسپتال سیالکوٹ کا دورہ کیا اور مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیاتکمشنر گوجرانوالہ محمد علی اور ڈپٹی کمشنر اویس مشتاق نے کمشنر روڈ پر زیر تعمیر نئے ٹیچنگ ہسپتال کا دورہ کیاپسرور: اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا مختلف میرج ہالز کا اچانک معائنہ، خلاف ورزی پر 50خواتین کے تحفظ اور فوری مدد کے لیے ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن!صوبائی وزیر محنت و افرادی قوت محمد منشاء اللہ بٹ نے خیابان اقبال پارک میں گوشہ اقبال کا سنگ بنیاد رکھانیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتیموٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاںپاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈولگمشدہ بچوں کی تلاش، اپنوں سے ملانے کا مشن میرا پیارا!ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن ریٹائرڈ دوست محمد کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر سیالکوٹ مدثر صدیق کی پنجاب کالج کوٹلی لوہاراں میں طلبہ کو ٹریفک آگاہی اور روڈ سیفٹی کے حوالے سے لیکچرکمشنر گوجرانوالہ ڈویژن محمد علی نے ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کے ہمراہ گورنمنٹ علامہ اقبال میموریل ٹیچنگ ہسپتال سیالکوٹ کا دورہ کیا اور مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیاتکمشنر گوجرانوالہ محمد علی اور ڈپٹی کمشنر اویس مشتاق نے کمشنر روڈ پر زیر تعمیر نئے ٹیچنگ ہسپتال کا دورہ کیاپسرور: اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا مختلف میرج ہالز کا اچانک معائنہ، خلاف ورزی پر 50
پنجاب1 دن پہلے•9 نومبر 2026•وقت اشاعت: رات 8:51
🇬🇧 English

گندم آٹا سیاست ! کوٹہ سسٹم اورقومی خزانے کا ضیاع

گندم آٹا سیاست ! کوٹہ سسٹم اورقومی خزانے کا ضیاع
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • پنجاب میں مختلف حکومتوں کی گندم خریداری اور اجرا کی پالیسیوں نے محکمہ خوراک کو ایک بڑے تجارتی اور مالی نظام کا ’’کنٹرولر‘‘بنائے رکھا۔
  • کیا سرکاری پالیسیوں کا مقصد مستقل غذائی تحفظ تھا یا قیمتوں کو عارضی اور مصنوعی طریقے سے کنٹرول کرکے سیاسی فائدہ حاصل کرنا تھا۔
  • پنجاب کی فلور ملنگ انڈسٹری میں سرکاری گندم کوٹہ سسٹم طویل عرصے سے اختلافات کا مرکز رہا۔

اپنا پسرور (مانیٹرنگ ڈیسک): پنجاب میں گندم اور آٹے کا معاملہ گزشتہ چار دہائیوں سے ایک ایسی معاشی اور انتظامی تجربہ گاہ بنا ہوا ہے جہاں ہر نئی حکومت نے اصلاحات کے دعوے کیے، لیکن بنیادی مسائل اپنی جگہ برقرار رہے۔ کبھی سرکاری خریداری، کبھی سبسڈائزڈ گندم، کبھی سستے آٹے کے اعلانات، کبھی سستی روٹی اسکیم اور کبھی مارکیٹ کو آزاد کرنے کے نام پر اچانک فیصلے۔ نتیجہ یہ نکلا کہ قومی خزانے پر بھاری مالی بوجھ پڑا، کسان غیر یقینی کا شکار رہا، صارف مہنگے آٹے کی شکایت کرتا رہا اور فلور ملنگ انڈسٹری سرکاری پالیسیوں کی محتاج بنتی گئی۔اس پورے نظام کا سب سے تشویش ناک پہلو یہ ہے کہ گندم اور آٹے کو معاشی حقائق کے بجائے سیاسی مقبولیت اور انتظامی کنٹرول کے تناظر میں دیکھا جاتا۔

ہر حکمران نے سستے آٹے کے اعلانات کو کامیابی کا پیمانہ بنایا، لیکن یہ بنیادی سوال ہمیشہ پس منظر میں رہا کہ اس رعایت کی حقیقی قیمت کون ادا کررہا ہے، اس کا فائدہ کس کو پہنچ رہا ہے اور اس نظام کو مستقل طور پر چلانے کی مالی استطاعت حکومت کے پاس ہمیشہ موجود بھی ہے یا نہیں۔پنجاب میں مختلف حکومتوں کی گندم خریداری اور اجرا کی پالیسیوں نے محکمہ خوراک کو ایک بڑے تجارتی اور مالی نظام کا ’’کنٹرولر‘‘بنائے رکھا ہے۔ حکومت گندم خریدتی، بینکوں سے قرض لیتی، ذخیرہ کرنے اور نقل و حمل کے اخراجات برداشت کرتی اور پھر رعایتی نرخوں پر گندم جاری کرتی ہے۔پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف ڈویلپمنٹ اکنامکس کی تحقیق کے مطابق پنجاب کے گندم آپریشنز سے متعلق گردشی قرضہ 2023 تک تقریباً 680 ارب روپے تک پہنچ چکا تھا جسے محسن نقوی اور مریم نواز نے بہت جرات و حکمت کے ساتھ اتارا ہے۔یہاں یہ سوال ضرور اٹھتا ہے کہ جب حکومتیں مسلسل بھاری مالی وسائل خرچ کررہی تھیں تو گندم اور آٹے کی مارکیٹ مستحکم کیوں نہ ہوسکی؟

کیا سرکاری پالیسیوں کا مقصد مستقل غذائی تحفظ تھا یا قیمتوں کو عارضی اور مصنوعی طریقے سے کنٹرول کرکے سیاسی فائدہ حاصل کرنا تھا۔یہ سوال بھی اٹھنا چاہیے کہ گزشتہ15/20 سال میں گندم کی خریداری، ذخیرہ کرنے، قرضوں کے سود اور سبسڈائزڈ سرکاری اجرا کی مکمل مالی تفصیلات عوام کے سامنے باقاعدگی سے کیوں نہیں رکھی جاتیں۔ جب اخراجات قومی خزانہ برداشت کرتا ہے تو ان کے نتائج کا حساب بھی عوام کے سامنے ہونا چاہیے۔گزشتہ15 ماہ میں بالخصوص کون سی فلورمل کو کتنی سرکاری گندم دی گئی اور کتنے پرمٹ جاری ہوئے ،لاہور میں آٹا سپلائی کے نام پر دور دراز کی کون کون سی فلورملز کو اندھا دھند نوازا گیا،یہ تفصیلات تو لازمی عوام کو بتانی چاہیے کیونکہ اس مخصوص عرصہ کے حوالے سے بہت سے الزامات اور تحفظات سامنے آ چکے ہیں۔

پنجاب کی فلور ملنگ انڈسٹری میں سرکاری گندم کوٹہ سسٹم طویل عرصے سے اختلافات کا مرکز رہا ہے۔ اس نظام کا بنیادی تضاد یہ ہے کہ حقیقی پیداوار اور مارکیٹ میں آٹے کی فراہمی کے بجائے بعض ادوار میں رجسٹرڈ صلاحیت یا انتظامی فارمولوں کو زیادہ اہمیت دی گئی ہے۔ایک فلور مل جو روزانہ سیکڑوں ٹن گندم پیستی ہے، مستقل ملازمین رکھتی ہے، بھاری بجلی کے بل ادا کرتی ہے اور مارکیٹ میں یومیہ آٹا فراہم کرتی ہے، اس کی معاشی حیثیت اس مل سے یکسر مختلف ہے جو طویل عرصے سے بند یا انتہائی محدود پیداوار پر چل رہی ہو۔اگر دونوں کو حقیقی پیداوار سے قطع نظر یکساں کوٹہ ملے تو یہ نظام کارکردگی کے بجائے فوڈ گرین لائسنس رکھنے کو ناجائز معاشی فائدے کا ذریعہ بنا سکتا۔

آج کل پھر سے یکساں سرکاری گندم کوٹہ کا مطالبہ زور پکڑ رہا ہے ،مطالبہ کرنے والوں میں بہت سے لوگ واقعی مالی طور پر کمزور ہیں اور چاہتے ہیں کہ مزید کچھ عرصہ کے لیے حکومت ان کا ’’سہارا‘‘ بن جائے تاکہ وہ مارکیٹ میں کچھ جگہ بنا سکیں مگر مطالبہ کرنے والے بہت سے ایسے ہیں جنھوں نے ماضی میں آٹا مارکیٹ سپلائی کرنے کی بجائے صرف سرکاری گندم فعال ملز کو فروخت اور بہت سے ایسے ہیں جنھوں نے مقررہ مقدار سے کم سرکاری آٹا سپلائی کیا، ان افراد سے یہ سوال توپوچھنا چاہیے کہ کیا پنجاب میں بعض فلور ملز آٹا تیار کرنے کے لیے قائم ہوئیں یا سرکاری گندم کوٹہ حاصل کرنے کے لیے؟اگر کسی صنعتی یونٹ کی آمدن کا اہم ذریعہ پیداوار کے بجائے سرکاری رعایت تک رسائی بن جائے تو یہ صنعتی ترقی نہیں بلکہ پالیسی کی خرابی کی علامت ہے۔ایسا نظام حقیقی سرمایہ کاری کی حوصلہ شکنی، غیر پیداواری صلاحیت کی بقا اور سرکاری گندم کے غلط استعمال کی ترغیبات پیدا کرسکتا ہے۔ اس کے باوجود ہر غیر فعال مل کو بدعنوان کہنا درست نہیںکسی بھی الزام کا فیصلہ حقیقی پسائی، اسٹاک اور فروخت کے مستند ریکارڈ سے ہونا چاہیے۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: ایکسپریس نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے ایکسپریس نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
11 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

خواتین کے تحفظ اور فوری مدد کے لیے ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن!

خواتین کے تحفظ اور فوری مدد کے لیے ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن!

11 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

صوبائی وزیر محنت و افرادی قوت محمد منشاء اللہ بٹ نے خیابان اقبال پارک میں گوشہ اقبال کا سنگ بنیاد رکھا

صوبائی وزیر محنت و افرادی قوت محمد منشاء اللہ بٹ نے خیابان اقبال پارک میں گوشہ اقبال کا سنگ بنیاد رکھا۔ اس موقع پر کمشنر گوجرانولہ محمد علی، ڈپٹی کمشنر اویس مشتاق اور رکن صوبائی اسمبلی چوہدری فیصل اکرام بھی...

11 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

گمشدہ بچوں کی تلاش، اپنوں سے ملانے کا مشن میرا پیارا!

گمشدہ بچوں کی تلاش، اپنوں سے ملانے کا مشن "میرا پیارا!"

11 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن ریٹائرڈ دوست محمد کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر سیالکوٹ مدثر صدیق کی پنجاب کالج کوٹلی لوہاراں میں طلبہ کو ٹریفک آگاہی اور روڈ سیفٹی کے حوالے سے لیکچر

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن ریٹائرڈ دوست محمد کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر سیالکوٹ مدثر صدیق کی پنجاب کالج کوٹلی لوہاراں میں طلبہ کو ٹریفک آگاہی اور روڈ سیفٹی کے حوالے سے لیکچر۔ طلبہ کو ہیلمٹ اور دیگر...

11 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن محمد علی نے ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کے ہمراہ گورنمنٹ علامہ اقبال میموریل ٹیچنگ ہسپتال سیالکوٹ کا دورہ کیا اور مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات

کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن محمد علی نے ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کے ہمراہ گورنمنٹ علامہ اقبال میموریل ٹیچنگ ہسپتال سیالکوٹ کا دورہ کیا اور مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات، علاج معالجے کے انتظامات اور...

11 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

کمشنر گوجرانوالہ محمد علی اور ڈپٹی کمشنر اویس مشتاق نے کمشنر روڈ پر زیر تعمیر نئے ٹیچنگ ہسپتال کا دورہ کیا

کمشنر گوجرانوالہ محمد علی اور ڈپٹی کمشنر اویس مشتاق نے کمشنر روڈ پر زیر تعمیر نئے ٹیچنگ ہسپتال کا دورہ کیا، جہاں متعلقہ حکام نے منصوبے کی پیش رفت، تعمیراتی سرگرمیوں اور مستقبل میں فراہم کی جانے والی طبی...

گندم آٹا سیاست ! کوٹہ سسٹم اورقومی خزانے کا ضیاع | اپنا پسرور