جمعرات، 5 نومبر 2026ء25 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
پنجاب: حکومتِ پنجاب (آفیشل فیس بک پیج) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتA law enforcement agency mandated to protect life, dignity & property of the citizensMr. Awais Mushtaq, DC Sialkot (PAS/BS-19)Assistant Commissioner, Office Pasrur District Sialkotپاکپتن: بس اور ٹرک میں تصادم سے 11 افراد جاں بحق، 33 زخمیکس کے نام پر کتنی پراپرٹی؟ گھر بیٹھے پتا لگائیں!ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد نے ELC - English Language Club برانچز کے ساتھ MOU سائن کیے ہیںقلعہ سوبھا سنگھ (احمد آباد): سکھ عہد کی فصیل، قلعہ اور تاریخی ریلوے جنکشنغلط ای چالان اب گھر بیٹھے منسوخ کروائیں!پولیس خدمت مرکز وین سیالکوٹ کی کاروائیپنجاب: حکومتِ پنجاب (آفیشل فیس بک پیج) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتA law enforcement agency mandated to protect life, dignity & property of the citizensMr. Awais Mushtaq, DC Sialkot (PAS/BS-19)Assistant Commissioner, Office Pasrur District Sialkotپاکپتن: بس اور ٹرک میں تصادم سے 11 افراد جاں بحق، 33 زخمیکس کے نام پر کتنی پراپرٹی؟ گھر بیٹھے پتا لگائیں!ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد نے ELC - English Language Club برانچز کے ساتھ MOU سائن کیے ہیںقلعہ سوبھا سنگھ (احمد آباد): سکھ عہد کی فصیل، قلعہ اور تاریخی ریلوے جنکشنغلط ای چالان اب گھر بیٹھے منسوخ کروائیں!پولیس خدمت مرکز وین سیالکوٹ کی کاروائیپنجاب: حکومتِ پنجاب (آفیشل فیس بک پیج) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتA law enforcement agency mandated to protect life, dignity & property of the citizensMr. Awais Mushtaq, DC Sialkot (PAS/BS-19)Assistant Commissioner, Office Pasrur District Sialkotپاکپتن: بس اور ٹرک میں تصادم سے 11 افراد جاں بحق، 33 زخمیکس کے نام پر کتنی پراپرٹی؟ گھر بیٹھے پتا لگائیں!ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد نے ELC - English Language Club برانچز کے ساتھ MOU سائن کیے ہیںقلعہ سوبھا سنگھ (احمد آباد): سکھ عہد کی فصیل، قلعہ اور تاریخی ریلوے جنکشنغلط ای چالان اب گھر بیٹھے منسوخ کروائیں!پولیس خدمت مرکز وین سیالکوٹ کی کاروائیپنجاب: حکومتِ پنجاب (آفیشل فیس بک پیج) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتA law enforcement agency mandated to protect life, dignity & property of the citizensMr. Awais Mushtaq, DC Sialkot (PAS/BS-19)Assistant Commissioner, Office Pasrur District Sialkotپاکپتن: بس اور ٹرک میں تصادم سے 11 افراد جاں بحق، 33 زخمیکس کے نام پر کتنی پراپرٹی؟ گھر بیٹھے پتا لگائیں!ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد نے ELC - English Language Club برانچز کے ساتھ MOU سائن کیے ہیںقلعہ سوبھا سنگھ (احمد آباد): سکھ عہد کی فصیل، قلعہ اور تاریخی ریلوے جنکشنغلط ای چالان اب گھر بیٹھے منسوخ کروائیں!پولیس خدمت مرکز وین سیالکوٹ کی کاروائی
پاکستان9 گھنٹے پہلے•5 نومبر 2026•وقت اشاعت: دوپہر 2:41
🇬🇧 English

اسلام آباد ایئرپورٹ پر انوکھا واقعہ؛ سعودیہ سے مبینہ طورپر دوسروں کی دستاویزات پر سفر کرنے والا ملزم گرفتار

اسلام آباد ایئرپورٹ پر انوکھا واقعہ؛ سعودیہ سے مبینہ طورپر دوسروں کی دستاویزات پر سفر کرنے والا ملزم گرفتار
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • حکام کے مطابق نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر سعودی عرب سے آنے والی پرواز کے مسافروں کی امیگریشن کلیرنس جاری تھی کہ ایک مسافر نے امیگریشن کلیئرنس کے دوران کسی دیگر فرد کے نام پر جاری کردہ پاکستانی پاسپورٹ پیش کیا۔
  • امیگریشن حکام نے شبہ ہونے پر مزید جانچ پڑتال کی تو مسافر کی اصل شناخت نارووال سے تعلق رکھنے والے محمد ارسلان کے نام سے سامنے آئی، جسں پر ملزم کو ایف آئی اے انسداد انسانی اسمگلنگ سیل اسلام آباد کے حوالے کیاگیا۔

اسلام آباد (نیوز ڈیسک): نیو اسلام آباد ائیرپورٹ پر انوکھا واقعہ رپورٹ ہوا جہاں سعودی عرب سے مبینہ طور پر کسی دیگر مسافر کی سفری دستاویزات پر سفر کرکے پاکستان پہنچنے اور امیگریشن کلیئیرنس حاصل کرنے کی کوشش کرنے والے مسافر کو وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) نے گرفتار کرلیا۔

حکام کے مطابق نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر سعودی عرب سے آنے والی پرواز کے مسافروں کی امیگریشن کلیرنس جاری تھی کہ ایک مسافر نے امیگریشن کلیئرنس کے دوران کسی دیگر فرد کے نام پر جاری کردہ پاکستانی پاسپورٹ پیش کیا۔

امیگریشن حکام نے شبہ ہونے پر مزید جانچ پڑتال کی تو مسافر کی اصل شناخت نارووال سے تعلق رکھنے والے محمد ارسلان کے نام سے سامنے آئی، جسں پر ملزم کو ایف آئی اے انسداد انسانی اسمگلنگ سیل اسلام آباد کے حوالے کیاگیا۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: ایکسپریس نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

تصدیقی ذرائع: ایکسپریس نیوز

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے ایکسپریس نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
6 نومبر 2026•17 منٹ پہلے•وقاص احمد

Mr. Awais Mushtaq, DC Sialkot (PAS/BS-19)

5 نومبر 2026•4 گھنٹے پہلے•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

قلعہ سوبھا سنگھ (احمد آباد): سکھ عہد کی فصیل، قلعہ اور تاریخی ریلوے جنکشن

اٹھارویں صدی کے آخری عشرے میں سردار سوبھا سنگھ کنہیا کے تعمیر کردہ تاریخی قلعے اور 1915ء کے برطانوی ریلوے جنکشن کی مستند تاریخی داستان۔

اسلام آباد ایئرپورٹ پر انوکھا واقعہ؛ سعودیہ سے مبینہ طورپر دوسروں کی دستاویزات پر سفر کرنے والا ملزم گرفتار | اپنا پسرور