پی پی کی خاتون مرکزی رہنما فریال تالپور کے لاہور میں ڈیرے، اہم پارٹی اجلاس

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ
میزبان و براڈکاسٹر
تجزیہ کار و شریک میزبان
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور کی زیرِ صدارت بلاول ہاؤس لاہور میں اہم اجلاس ہوا جس میں پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماؤں اور پنجاب کے تنظیمی عہدیداران نے شرکت۔
- اجلاس میں سابق وزیراعظم اور صدر پیپلز پارٹی وسطی پنجاب راجہ پرویز اشرف، سیکریٹری اطلاعات ندیم افضل چن، جنرل سیکریٹری وسطی پنجاب سید حسن مرتضیٰ اور شہزاد سعید چیمہ شریک ہوئے۔
لاہور (خصوصی نامہ نگار): پاکستان پیپلزپارٹی کی سینئر مرکزی رہنما فریال تولپور نے لاہور میں ڈیرے ڈال لیے جہاں اُن کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا۔
پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور کی زیرِ صدارت بلاول ہاؤس لاہور میں اہم اجلاس ہوا جس میں پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماؤں اور پنجاب کے تنظیمی عہدیداران نے شرکت۔
اجلاس میں سابق وزیراعظم اور صدر پیپلز پارٹی وسطی پنجاب راجہ پرویز اشرف، سیکریٹری اطلاعات ندیم افضل چن، جنرل سیکریٹری وسطی پنجاب سید حسن مرتضیٰ اور شہزاد سعید چیمہ شریک ہوئے۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











