لاہور: خواتین پر مشتمل 4 رکنی پرس چور گینگ گرفتار

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ
میزبان و براڈکاسٹر
تجزیہ کار و شریک میزبان
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- پولیس کے مطابق گرفتار خواتین باغبانپورہ بازار میں خریداری کے لیے آنے والی شہری خواتین کے پرس چوری کرتی تھیں اور وارداتوں کے بعد مریدکے فرار ہو جاتی تھیں۔
- سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے ملزم خواتین کو ٹریس کرکے گرفتار کیا گیا۔
لاہور (خصوصی نامہ نگار): شالیمار پولیس نے ریکارڈ یافتہ خواتین پر مشتمل 4 رکنی پرس چور گینگ کو گرفتار کرلیا۔
پولیس کے مطابق گرفتار خواتین باغبانپورہ بازار میں خریداری کے لیے آنے والی شہری خواتین کے پرس چوری کرتی تھیں اور وارداتوں کے بعد مریدکے فرار ہو جاتی تھیں۔
سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے ملزم خواتین کو ٹریس کرکے گرفتار کیا گیا۔ گرفتار ملزمان میں صبا، شکیلہ، مصباح اور صائمہ شامل ہیں۔ خواتین کے قبضے سے کٹر اور نقدی بھی برآمد کرلی گئی۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں









