بدھ، 11 نومبر 2026ء1 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کے تحفظ اور فوری مدد کے لیے ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن!صوبائی وزیر محنت و افرادی قوت محمد منشاء اللہ بٹ نے خیابان اقبال پارک میں گوشہ اقبال کا سنگ بنیاد رکھانیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتیموٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاںپاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈولگمشدہ بچوں کی تلاش، اپنوں سے ملانے کا مشن میرا پیارا!ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن ریٹائرڈ دوست محمد کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر سیالکوٹ مدثر صدیق کی پنجاب کالج کوٹلی لوہاراں میں طلبہ کو ٹریفک آگاہی اور روڈ سیفٹی کے حوالے سے لیکچرکمشنر گوجرانوالہ ڈویژن محمد علی نے ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کے ہمراہ گورنمنٹ علامہ اقبال میموریل ٹیچنگ ہسپتال سیالکوٹ کا دورہ کیا اور مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیاتکمشنر گوجرانوالہ محمد علی اور ڈپٹی کمشنر اویس مشتاق نے کمشنر روڈ پر زیر تعمیر نئے ٹیچنگ ہسپتال کا دورہ کیاپسرور: اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا مختلف میرج ہالز کا اچانک معائنہ، خلاف ورزی پر 50خواتین کے تحفظ اور فوری مدد کے لیے ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن!صوبائی وزیر محنت و افرادی قوت محمد منشاء اللہ بٹ نے خیابان اقبال پارک میں گوشہ اقبال کا سنگ بنیاد رکھانیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتیموٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاںپاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈولگمشدہ بچوں کی تلاش، اپنوں سے ملانے کا مشن میرا پیارا!ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن ریٹائرڈ دوست محمد کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر سیالکوٹ مدثر صدیق کی پنجاب کالج کوٹلی لوہاراں میں طلبہ کو ٹریفک آگاہی اور روڈ سیفٹی کے حوالے سے لیکچرکمشنر گوجرانوالہ ڈویژن محمد علی نے ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کے ہمراہ گورنمنٹ علامہ اقبال میموریل ٹیچنگ ہسپتال سیالکوٹ کا دورہ کیا اور مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیاتکمشنر گوجرانوالہ محمد علی اور ڈپٹی کمشنر اویس مشتاق نے کمشنر روڈ پر زیر تعمیر نئے ٹیچنگ ہسپتال کا دورہ کیاپسرور: اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا مختلف میرج ہالز کا اچانک معائنہ، خلاف ورزی پر 50خواتین کے تحفظ اور فوری مدد کے لیے ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن!صوبائی وزیر محنت و افرادی قوت محمد منشاء اللہ بٹ نے خیابان اقبال پارک میں گوشہ اقبال کا سنگ بنیاد رکھانیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتیموٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاںپاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈولگمشدہ بچوں کی تلاش، اپنوں سے ملانے کا مشن میرا پیارا!ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن ریٹائرڈ دوست محمد کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر سیالکوٹ مدثر صدیق کی پنجاب کالج کوٹلی لوہاراں میں طلبہ کو ٹریفک آگاہی اور روڈ سیفٹی کے حوالے سے لیکچرکمشنر گوجرانوالہ ڈویژن محمد علی نے ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کے ہمراہ گورنمنٹ علامہ اقبال میموریل ٹیچنگ ہسپتال سیالکوٹ کا دورہ کیا اور مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیاتکمشنر گوجرانوالہ محمد علی اور ڈپٹی کمشنر اویس مشتاق نے کمشنر روڈ پر زیر تعمیر نئے ٹیچنگ ہسپتال کا دورہ کیاپسرور: اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا مختلف میرج ہالز کا اچانک معائنہ، خلاف ورزی پر 50خواتین کے تحفظ اور فوری مدد کے لیے ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن!صوبائی وزیر محنت و افرادی قوت محمد منشاء اللہ بٹ نے خیابان اقبال پارک میں گوشہ اقبال کا سنگ بنیاد رکھانیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتیموٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاںپاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈولگمشدہ بچوں کی تلاش، اپنوں سے ملانے کا مشن میرا پیارا!ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن ریٹائرڈ دوست محمد کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر سیالکوٹ مدثر صدیق کی پنجاب کالج کوٹلی لوہاراں میں طلبہ کو ٹریفک آگاہی اور روڈ سیفٹی کے حوالے سے لیکچرکمشنر گوجرانوالہ ڈویژن محمد علی نے ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کے ہمراہ گورنمنٹ علامہ اقبال میموریل ٹیچنگ ہسپتال سیالکوٹ کا دورہ کیا اور مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیاتکمشنر گوجرانوالہ محمد علی اور ڈپٹی کمشنر اویس مشتاق نے کمشنر روڈ پر زیر تعمیر نئے ٹیچنگ ہسپتال کا دورہ کیاپسرور: اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا مختلف میرج ہالز کا اچانک معائنہ، خلاف ورزی پر 50
پنجاب2 دن پہلے•8 نومبر 2026•وقت اشاعت: شام 7:32
🇬🇧 English

لاہور میں نومبر کے پہلے ہفتے فضائی آلودگی خطرناک درجے تک برقرار

لاہور میں نومبر کے پہلے ہفتے فضائی آلودگی خطرناک درجے تک برقرار
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • پاکستان ایئر کوالٹی انیشی ایٹو کے مطابق ان 7 روز میں پانچ دن ہوا کا معیار انتہائی غیر صحت بخش جبکہ دو دن خطرناک درجے میں رہا۔
  • رپورٹ کے مطابق آگ لگنے کے واقعات اور ان سے اٹھنے والے دھوئیں نے بھی آلودگی میں اضافے میں کردار ادا کیا، شہر میں روزانہ اوسطاً 54.8 مقامات پر آگ لگنے کے واقعات ریکارڈ ہوئے۔
  • موسمی حالات بھی آلودگی میں اضافے کی ایک اہم وجہ قرار دیے گئے ہیں، گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں رواں سال پی ایم 2.5 کی مقدار 25 فیصد زیادہ رہی۔

لاہور (خصوصی نامہ نگار): لاہور میں نومبر کے پہلے 7 روز کے دوران فضائی آلودگی کی سطح مسلسل غیر صحت بخش سے خطرناک درجے تک برقرار رہی، یکم سے 7 نومبر تک شہر کا اوسط ایئر کوالٹی انڈیکس (اے کیو آئی) 268 ریکارڈ کیا گیا جبکہ 2 نومبر کو یہ بڑھ کر 335 تک پہنچ گیا، جو ہفتے کی بلند ترین سطح رہی۔

پاکستان ایئر کوالٹی انیشی ایٹو کے مطابق ان 7 روز میں پانچ دن ہوا کا معیار انتہائی غیر صحت بخش جبکہ دو دن خطرناک درجے میں رہا، اس دوران فضا میں موجود باریک آلودہ ذرات (پی ایم 2.5) کی اوسط مقدار 215.5 مائیکروگرام فی مکعب میٹر ریکارڈ کی گئی، جو عالمی ادارہ صحت کی مقررہ حد 15 مائیکروگرام سے تقریباً 14 گنا زیادہ تھی۔

رپورٹ کے مطابق آگ لگنے کے واقعات اور ان سے اٹھنے والے دھوئیں نے بھی آلودگی میں اضافے میں کردار ادا کیا، شہر میں روزانہ اوسطاً 54.8 مقامات پر آگ لگنے کے واقعات ریکارڈ ہوئے، جن دنوں آگ لگنے کے کم از کم 11 واقعات ہوئے، ان دنوں اوسط اے کیو آئی 207 رہا جبکہ دیگر دنوں میں یہ 158 ریکارڈ کیا گیا۔

موسمی حالات بھی آلودگی میں اضافے کی ایک اہم وجہ قرار دیے گئے ہیں، گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں رواں سال پی ایم 2.5 کی مقدار 25 فیصد زیادہ رہی، رات کے وقت کم درجہ حرارت اور ہوا کی کم رفتار کے باعث آلودہ ذرات فضا میں موجود رہے، 9 سالہ ریکارڈ کے مطابق رواں سال کا یہ ہفتہ لاہور میں فضائی آلودگی کے لحاظ سے تیسرا بدترین ہفتہ تھا۔

رپورٹ میں بھارت سے آنے والی ہواؤں کا بھی جائزہ لیا گیا، یکم سے 7 نومبر کے دوران کسی بھی دن بھارتی سمت سے آنے والی ہواؤں کا حصہ 25 فیصد یا اس سے زیادہ نہیں تھا، تجزیے کے مطابق جن دنوں ان ہواؤں کا حصہ زیادہ رہا، ان دنوں لاہور کا اوسط اے کیو آئی 160 جبکہ دیگر دنوں میں 187 ریکارڈ کیا گیا تاہم رپورٹ میں واضح کیا گیا ہے کہ ہوا کے راستوں کا تجزیہ آلودگی کے اصل منبع کی تصدیق نہیں کرتا۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: ایکسپریس نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے ایکسپریس نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
11 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

خواتین کے تحفظ اور فوری مدد کے لیے ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن!

خواتین کے تحفظ اور فوری مدد کے لیے ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن!

11 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

صوبائی وزیر محنت و افرادی قوت محمد منشاء اللہ بٹ نے خیابان اقبال پارک میں گوشہ اقبال کا سنگ بنیاد رکھا

صوبائی وزیر محنت و افرادی قوت محمد منشاء اللہ بٹ نے خیابان اقبال پارک میں گوشہ اقبال کا سنگ بنیاد رکھا۔ اس موقع پر کمشنر گوجرانولہ محمد علی، ڈپٹی کمشنر اویس مشتاق اور رکن صوبائی اسمبلی چوہدری فیصل اکرام بھی...

11 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

گمشدہ بچوں کی تلاش، اپنوں سے ملانے کا مشن میرا پیارا!

گمشدہ بچوں کی تلاش، اپنوں سے ملانے کا مشن "میرا پیارا!"

11 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن ریٹائرڈ دوست محمد کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر سیالکوٹ مدثر صدیق کی پنجاب کالج کوٹلی لوہاراں میں طلبہ کو ٹریفک آگاہی اور روڈ سیفٹی کے حوالے سے لیکچر

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن ریٹائرڈ دوست محمد کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر سیالکوٹ مدثر صدیق کی پنجاب کالج کوٹلی لوہاراں میں طلبہ کو ٹریفک آگاہی اور روڈ سیفٹی کے حوالے سے لیکچر۔ طلبہ کو ہیلمٹ اور دیگر...

11 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن محمد علی نے ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کے ہمراہ گورنمنٹ علامہ اقبال میموریل ٹیچنگ ہسپتال سیالکوٹ کا دورہ کیا اور مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات

کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن محمد علی نے ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کے ہمراہ گورنمنٹ علامہ اقبال میموریل ٹیچنگ ہسپتال سیالکوٹ کا دورہ کیا اور مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات، علاج معالجے کے انتظامات اور...

11 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

کمشنر گوجرانوالہ محمد علی اور ڈپٹی کمشنر اویس مشتاق نے کمشنر روڈ پر زیر تعمیر نئے ٹیچنگ ہسپتال کا دورہ کیا

کمشنر گوجرانوالہ محمد علی اور ڈپٹی کمشنر اویس مشتاق نے کمشنر روڈ پر زیر تعمیر نئے ٹیچنگ ہسپتال کا دورہ کیا، جہاں متعلقہ حکام نے منصوبے کی پیش رفت، تعمیراتی سرگرمیوں اور مستقبل میں فراہم کی جانے والی طبی...

لاہور میں نومبر کے پہلے ہفتے فضائی آلودگی خطرناک درجے تک برقرار | اپنا پسرور