بدھ، 11 نومبر 2026ء1 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
بیڈ مریم نواز صاحب ہمیں اپ کی ایک بھی سکیم نہیں ملی میں کرائے کے گھر میں رہتا ہوں شوگر پیشنٹ ہوں انسولین لگاتا ہوں اور مجھے جگر کا بھی مسئلہ ہے ہمیں اپ کی ایک بھی سکیم نہیں ملی اپ کے ہر ادارے میں ان لائن سب سب کچھ کر کے دیکھا ہے ہمیں کچھ بھی نہیں ملا یہ صرف اپ کی ویڈیو تک کی محدود ہے مجھے نا اپنا ایک گھر چاہیے میری ایک دو سال کی بیٹی ہے میں بھی وہاں رہتا ہوں میری یہی خواہش ہے اور اگر اپ مجھے کچھ دے سکتی ہیں میرا کچھ کر سکتے ہو ٹھیک ہے اللہ تعالی اپ کو پھر وزیراعظم بنائے اگر اپ نہیں کچھ کرتی تو اللہ تعالی اپ کو کونسلر بھی نہ بنائےٹھیک کہا گاڑی کا فٹنس سرٹیفیکیٹ ضرور حاصل کرنا چاہئے لیکن اس کے باوجود اگر لاہور آلودگی میں پہلے نمبر پر آ رہا ہے تو وزیر ماحولیات کو استعفا دے دینا چاہیےبی ایم پی (BMP) کی نوکریوں کو روکے رکھنا اور ان کو دوبارہ اسٹارٹ نہ کرنا کوہِ سلیمان کے نوجوانوں کے ساتھ شدید ظلم ہےپسرور: ون ڈش کی خلاف ورزی روکنے کے لیے میرج ہالز کی انسپکشن پنجاب حکومت نے بڑے شہروں تک ترقیاتی منصوبے محدود رکھنے کی روایت ختم کر دی ہےپنجاب کے سرکاری ہسپتالوں اور اسکولوں کا معیار اس قدر بہتر بنایا جا رہا ہے کہ شہری اب نجی اداروں کے بجائے سرکاری اداروں پر اعتماد کر رہے ہیںجہلم میں محبتوں کا سیلاب، ہر طرف مریم نواز شریف کے استقبال کی گونج!سیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج بنگلہ چوک علاقہ تھانہ ائیرپورٹ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتبچے قوم کا مستقبل ان کا تحفظ ہم سب کی ذمہ داریبیڈ مریم نواز صاحب ہمیں اپ کی ایک بھی سکیم نہیں ملی میں کرائے کے گھر میں رہتا ہوں شوگر پیشنٹ ہوں انسولین لگاتا ہوں اور مجھے جگر کا بھی مسئلہ ہے ہمیں اپ کی ایک بھی سکیم نہیں ملی اپ کے ہر ادارے میں ان لائن سب سب کچھ کر کے دیکھا ہے ہمیں کچھ بھی نہیں ملا یہ صرف اپ کی ویڈیو تک کی محدود ہے مجھے نا اپنا ایک گھر چاہیے میری ایک دو سال کی بیٹی ہے میں بھی وہاں رہتا ہوں میری یہی خواہش ہے اور اگر اپ مجھے کچھ دے سکتی ہیں میرا کچھ کر سکتے ہو ٹھیک ہے اللہ تعالی اپ کو پھر وزیراعظم بنائے اگر اپ نہیں کچھ کرتی تو اللہ تعالی اپ کو کونسلر بھی نہ بنائےٹھیک کہا گاڑی کا فٹنس سرٹیفیکیٹ ضرور حاصل کرنا چاہئے لیکن اس کے باوجود اگر لاہور آلودگی میں پہلے نمبر پر آ رہا ہے تو وزیر ماحولیات کو استعفا دے دینا چاہیےبی ایم پی (BMP) کی نوکریوں کو روکے رکھنا اور ان کو دوبارہ اسٹارٹ نہ کرنا کوہِ سلیمان کے نوجوانوں کے ساتھ شدید ظلم ہےپسرور: ون ڈش کی خلاف ورزی روکنے کے لیے میرج ہالز کی انسپکشن پنجاب حکومت نے بڑے شہروں تک ترقیاتی منصوبے محدود رکھنے کی روایت ختم کر دی ہےپنجاب کے سرکاری ہسپتالوں اور اسکولوں کا معیار اس قدر بہتر بنایا جا رہا ہے کہ شہری اب نجی اداروں کے بجائے سرکاری اداروں پر اعتماد کر رہے ہیںجہلم میں محبتوں کا سیلاب، ہر طرف مریم نواز شریف کے استقبال کی گونج!سیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج بنگلہ چوک علاقہ تھانہ ائیرپورٹ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتبچے قوم کا مستقبل ان کا تحفظ ہم سب کی ذمہ داریبیڈ مریم نواز صاحب ہمیں اپ کی ایک بھی سکیم نہیں ملی میں کرائے کے گھر میں رہتا ہوں شوگر پیشنٹ ہوں انسولین لگاتا ہوں اور مجھے جگر کا بھی مسئلہ ہے ہمیں اپ کی ایک بھی سکیم نہیں ملی اپ کے ہر ادارے میں ان لائن سب سب کچھ کر کے دیکھا ہے ہمیں کچھ بھی نہیں ملا یہ صرف اپ کی ویڈیو تک کی محدود ہے مجھے نا اپنا ایک گھر چاہیے میری ایک دو سال کی بیٹی ہے میں بھی وہاں رہتا ہوں میری یہی خواہش ہے اور اگر اپ مجھے کچھ دے سکتی ہیں میرا کچھ کر سکتے ہو ٹھیک ہے اللہ تعالی اپ کو پھر وزیراعظم بنائے اگر اپ نہیں کچھ کرتی تو اللہ تعالی اپ کو کونسلر بھی نہ بنائےٹھیک کہا گاڑی کا فٹنس سرٹیفیکیٹ ضرور حاصل کرنا چاہئے لیکن اس کے باوجود اگر لاہور آلودگی میں پہلے نمبر پر آ رہا ہے تو وزیر ماحولیات کو استعفا دے دینا چاہیےبی ایم پی (BMP) کی نوکریوں کو روکے رکھنا اور ان کو دوبارہ اسٹارٹ نہ کرنا کوہِ سلیمان کے نوجوانوں کے ساتھ شدید ظلم ہےپسرور: ون ڈش کی خلاف ورزی روکنے کے لیے میرج ہالز کی انسپکشن پنجاب حکومت نے بڑے شہروں تک ترقیاتی منصوبے محدود رکھنے کی روایت ختم کر دی ہےپنجاب کے سرکاری ہسپتالوں اور اسکولوں کا معیار اس قدر بہتر بنایا جا رہا ہے کہ شہری اب نجی اداروں کے بجائے سرکاری اداروں پر اعتماد کر رہے ہیںجہلم میں محبتوں کا سیلاب، ہر طرف مریم نواز شریف کے استقبال کی گونج!سیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج بنگلہ چوک علاقہ تھانہ ائیرپورٹ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتبچے قوم کا مستقبل ان کا تحفظ ہم سب کی ذمہ داریبیڈ مریم نواز صاحب ہمیں اپ کی ایک بھی سکیم نہیں ملی میں کرائے کے گھر میں رہتا ہوں شوگر پیشنٹ ہوں انسولین لگاتا ہوں اور مجھے جگر کا بھی مسئلہ ہے ہمیں اپ کی ایک بھی سکیم نہیں ملی اپ کے ہر ادارے میں ان لائن سب سب کچھ کر کے دیکھا ہے ہمیں کچھ بھی نہیں ملا یہ صرف اپ کی ویڈیو تک کی محدود ہے مجھے نا اپنا ایک گھر چاہیے میری ایک دو سال کی بیٹی ہے میں بھی وہاں رہتا ہوں میری یہی خواہش ہے اور اگر اپ مجھے کچھ دے سکتی ہیں میرا کچھ کر سکتے ہو ٹھیک ہے اللہ تعالی اپ کو پھر وزیراعظم بنائے اگر اپ نہیں کچھ کرتی تو اللہ تعالی اپ کو کونسلر بھی نہ بنائےٹھیک کہا گاڑی کا فٹنس سرٹیفیکیٹ ضرور حاصل کرنا چاہئے لیکن اس کے باوجود اگر لاہور آلودگی میں پہلے نمبر پر آ رہا ہے تو وزیر ماحولیات کو استعفا دے دینا چاہیےبی ایم پی (BMP) کی نوکریوں کو روکے رکھنا اور ان کو دوبارہ اسٹارٹ نہ کرنا کوہِ سلیمان کے نوجوانوں کے ساتھ شدید ظلم ہےپسرور: ون ڈش کی خلاف ورزی روکنے کے لیے میرج ہالز کی انسپکشن پنجاب حکومت نے بڑے شہروں تک ترقیاتی منصوبے محدود رکھنے کی روایت ختم کر دی ہےپنجاب کے سرکاری ہسپتالوں اور اسکولوں کا معیار اس قدر بہتر بنایا جا رہا ہے کہ شہری اب نجی اداروں کے بجائے سرکاری اداروں پر اعتماد کر رہے ہیںجہلم میں محبتوں کا سیلاب، ہر طرف مریم نواز شریف کے استقبال کی گونج!سیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج بنگلہ چوک علاقہ تھانہ ائیرپورٹ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتبچے قوم کا مستقبل ان کا تحفظ ہم سب کی ذمہ داری
پنجاب7 گھنٹے پہلے•11 نومبر 2026•وقت اشاعت: شام 7:23
🇬🇧 English

ریلوے مسافروں کیلئے بڑی خوشخبری، لاہور فیصل آباد سیکشن پر ٹرینیں بحال

ریلوے مسافروں کیلئے بڑی خوشخبری، لاہور فیصل آباد سیکشن پر ٹرینیں بحال
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • پاکستان ریلوے نے 15 نومبر سے لاہور فیصل آباد سیکشن پر ٹرین آپریشن بحال کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
  • اس حوالے سے بتایا گیا کہ سی ای او ریلوے حفیظ اللہ کی ہدایت پر لاہور فیصل آباد سیکشن کی بحالی کا فیصلہ کیا گیا اور 15 نومبر سے لاہور اور فیصل آباد کے درمیان ٹرینیں دوبارہ اپنے اصل روٹ پر رواں دواں ہوں۔
  • پاکستان ریلوے نے قراقرم ایکسپریس اور شالیمار ایکسپریس کی پرانے روٹ پر واپسی کا فیصلہ کرلیا ہے، قراقرم ایکسپریس 41 اپ اور 42 ڈاؤن اب لاہور فیصل آباد روٹ سے دوبارہ سفر کرے۔

لاہور (خصوصی نامہ نگار): پاکستان ریلوے نے اپنے مسافروں کے لیے بڑی خوش خبری سناتے ہوئے لاہور فیصل آباد سیکشن پر ٹرینوں کی آمدورفت بحال کرنے کا فیصلہ کردیا۔

پاکستان ریلوے نے 15 نومبر سے لاہور فیصل آباد سیکشن پر ٹرین آپریشن بحال کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، جس کے مطابق سیلاب سے متاثرہ مسن کالر اور قلعہ شیخوپورہ کے درمیان نیا ریلوے پل تعمیر کر لیا گیا ہے اور نئے تعمیر ہونے والے ریلوے پل پر انجن چلا کر کامیاب ٹرائل بھی مکمل کر لیا گیا۔

اس حوالے سے بتایا گیا کہ سی ای او ریلوے حفیظ اللہ کی ہدایت پر لاہور فیصل آباد سیکشن کی بحالی کا فیصلہ کیا گیا اور 15 نومبر سے لاہور اور فیصل آباد کے درمیان ٹرینیں دوبارہ اپنے اصل روٹ پر رواں دواں ہوں۔

پاکستان ریلوے نے قراقرم ایکسپریس اور شالیمار ایکسپریس کی پرانے روٹ پر واپسی کا فیصلہ کرلیا ہے، قراقرم ایکسپریس 41 اپ اور 42 ڈاؤن اب لاہور فیصل آباد روٹ سے دوبارہ سفر کرے۔

اسی طرح شالیمار ایکسپریس بھی 15 نومبر سے اپنے اصل لاہور فیصل آباد روٹ پر بحال ہو جائے گی، جس کے بعد سیلاب کے باعث متاثرہ ریلوے سیکشن کی بحالی سے مسافروں کا طویل متبادل روٹ پر سفر ختم ہو جائے۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: ایکسپریس نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے ایکسپریس نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

اسی زمرے کی مزید خبریں

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
12 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

پسرور: ون ڈش کی خلاف ورزی روکنے کے لیے میرج ہالز کی انسپکشن

پسرور: ون ڈش کی خلاف ورزی روکنے کے لیے میرج ہالز کی انسپکشن

12 نومبر 2026•2 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

سیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج بنگلہ چوک علاقہ تھانہ ائیرپورٹ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں

سیالکوٹ پولیس بلیو موبائل پولیس اسٹیشن وین آج بنگلہ چوک علاقہ تھانہ ائیرپورٹ میں خدمات فراہم کرے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں

12 نومبر 2026•2 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

بچے قوم کا مستقبل ان کا تحفظ ہم سب کی ذمہ داری

بچے قوم کا مستقبل ان کا تحفظ ہم سب کی ذمہ داری

12 نومبر 2026•2 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

🌿🛣️ *سـوہـنے پـنڈ سـوہـنیاں راہـواں* 🛣️🌿

🌿🛣️ *سـوہـنے پـنڈ سـوہـنیاں راہـواں* 🛣️🌿

12 نومبر 2026•2 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے لیدر پراڈکٹ ڈیویلپمنٹ انسٹی ٹیوٹ میں خواتین کی معاشی خود انحصاری اور پائیدار ترقی کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت

ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے لیدر پراڈکٹ ڈیویلپمنٹ انسٹی ٹیوٹ میں خواتین کی معاشی خود انحصاری اور پائیدار ترقی کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ انہوں نے ایل پی ڈی آئی ٹی، بیداری اور...

ریلوے مسافروں کیلئے بڑی خوشخبری، لاہور فیصل آباد سیکشن پر ٹرینیں بحال | اپنا پسرور