جے یو آئی اسلام آباد کے نائب امیر زیر حراست، نامعلوم مقام منتقل

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ
میزبان و براڈکاسٹر
تجزیہ کار و شریک میزبان
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- ترجمان جے یو آئی اسلم غوری نے اس حوالے سے تصدیق کی اور بتایا کہ سادہ کپڑوں میں ملبوس افراد نے ای الیون کے قریب ہمیں روکا، چار سے پانچ افراد نے مجھے اور ساتھیوں کو گاڑی میں بٹھایا۔
- انہوں نے کہا کہ ایک گھنٹہ سڑکوں پر گاڑی میں گھمانے کے بعد مجھے اور ایک ساتھی کو چھوڑ دیا جے یو آئی اسلام آباد کے نائب امیر قاری افتخار کو ساتھ لے گئے۔
اسلام آباد (نیوز ڈیسک): جے یو آئی اسلام آباد کے نائب امیر قاری افتخار کو حراست میں لے لیا گیا۔
ترجمان جے یو آئی اسلم غوری نے اس حوالے سے تصدیق کی اور بتایا کہ سادہ کپڑوں میں ملبوس افراد نے ای الیون کے قریب ہمیں روکا، چار سے پانچ افراد نے مجھے اور ساتھیوں کو گاڑی میں بٹھایا، مجھ سے موبائل فون اور دیگر شناختی دستاویزات لے لیں۔
انہوں نے کہا کہ ایک گھنٹہ سڑکوں پر گاڑی میں گھمانے کے بعد مجھے اور ایک ساتھی کو چھوڑ دیا جے یو آئی اسلام آباد کے نائب امیر قاری افتخار کو ساتھ لے گئے۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں









