بدھ، 11 نومبر 2026ء1 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کی تضحیک کرنے والے وضع دار سیاستدان نہیں ہو سکتےماحول کا تحفظ اور سموگ سے بچاؤ ہم سب کی ذمہ داری ہےوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم میں جدید کیتھ لیب کا افتتاح کر دیاسیالکوٹ پولیس کی رواں ماہ کے دوران معاشرے کے ناسور منشیات فروشوں کے خلاف مؤثر کاروائیاںکی محمد ﷺ سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیںاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا ڈسکہ چوک پسرور میں قائم پنک کارٹس کا دورہوزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا جہلم میں زاہدہ بی بی کے نو تعمیر شدہ گھر کا دورہ اور اہلِ خانہ سے ملاقاتمرالہ روڈ پر گاوں کھجوریوال (تھانہ کوٹلی لوہاراں) بھی ہے اور مغرب کی طرف دو تین کلومیٹر نہر بھی ہے اور بھینسوں کو چارہ ڈالنے والے زیادہ تر دوسرے اضلاع سے آتے ہیں ممکن ہے گمشدگی کی رپورٹ بھی نا کروائی ہوڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے ٹی ایچ کیو ڈسکہ کا تفصیلی دورہ کیااسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا تحصیل آفس پسرور کا دورہخواتین کی تضحیک کرنے والے وضع دار سیاستدان نہیں ہو سکتےماحول کا تحفظ اور سموگ سے بچاؤ ہم سب کی ذمہ داری ہےوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم میں جدید کیتھ لیب کا افتتاح کر دیاسیالکوٹ پولیس کی رواں ماہ کے دوران معاشرے کے ناسور منشیات فروشوں کے خلاف مؤثر کاروائیاںکی محمد ﷺ سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیںاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا ڈسکہ چوک پسرور میں قائم پنک کارٹس کا دورہوزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا جہلم میں زاہدہ بی بی کے نو تعمیر شدہ گھر کا دورہ اور اہلِ خانہ سے ملاقاتمرالہ روڈ پر گاوں کھجوریوال (تھانہ کوٹلی لوہاراں) بھی ہے اور مغرب کی طرف دو تین کلومیٹر نہر بھی ہے اور بھینسوں کو چارہ ڈالنے والے زیادہ تر دوسرے اضلاع سے آتے ہیں ممکن ہے گمشدگی کی رپورٹ بھی نا کروائی ہوڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے ٹی ایچ کیو ڈسکہ کا تفصیلی دورہ کیااسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا تحصیل آفس پسرور کا دورہخواتین کی تضحیک کرنے والے وضع دار سیاستدان نہیں ہو سکتےماحول کا تحفظ اور سموگ سے بچاؤ ہم سب کی ذمہ داری ہےوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم میں جدید کیتھ لیب کا افتتاح کر دیاسیالکوٹ پولیس کی رواں ماہ کے دوران معاشرے کے ناسور منشیات فروشوں کے خلاف مؤثر کاروائیاںکی محمد ﷺ سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیںاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا ڈسکہ چوک پسرور میں قائم پنک کارٹس کا دورہوزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا جہلم میں زاہدہ بی بی کے نو تعمیر شدہ گھر کا دورہ اور اہلِ خانہ سے ملاقاتمرالہ روڈ پر گاوں کھجوریوال (تھانہ کوٹلی لوہاراں) بھی ہے اور مغرب کی طرف دو تین کلومیٹر نہر بھی ہے اور بھینسوں کو چارہ ڈالنے والے زیادہ تر دوسرے اضلاع سے آتے ہیں ممکن ہے گمشدگی کی رپورٹ بھی نا کروائی ہوڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے ٹی ایچ کیو ڈسکہ کا تفصیلی دورہ کیااسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا تحصیل آفس پسرور کا دورہخواتین کی تضحیک کرنے والے وضع دار سیاستدان نہیں ہو سکتےماحول کا تحفظ اور سموگ سے بچاؤ ہم سب کی ذمہ داری ہےوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم میں جدید کیتھ لیب کا افتتاح کر دیاسیالکوٹ پولیس کی رواں ماہ کے دوران معاشرے کے ناسور منشیات فروشوں کے خلاف مؤثر کاروائیاںکی محمد ﷺ سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیںاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا ڈسکہ چوک پسرور میں قائم پنک کارٹس کا دورہوزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا جہلم میں زاہدہ بی بی کے نو تعمیر شدہ گھر کا دورہ اور اہلِ خانہ سے ملاقاتمرالہ روڈ پر گاوں کھجوریوال (تھانہ کوٹلی لوہاراں) بھی ہے اور مغرب کی طرف دو تین کلومیٹر نہر بھی ہے اور بھینسوں کو چارہ ڈالنے والے زیادہ تر دوسرے اضلاع سے آتے ہیں ممکن ہے گمشدگی کی رپورٹ بھی نا کروائی ہوڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے ٹی ایچ کیو ڈسکہ کا تفصیلی دورہ کیااسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا تحصیل آفس پسرور کا دورہ
پنجاب6 گھنٹے پہلے•11 نومبر 2026•وقت اشاعت: دوپہر 3:22
🇬🇧 English

لاہور اور فیصل آباد سیکشن پر ٹرین آپریشن بحال کرنے کا فیصلہ

لاہور اور فیصل آباد سیکشن پر ٹرین آپریشن بحال کرنے کا فیصلہ
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • ایکسپریس نیوز کے مطابق ریلوے مسافروں کو محکمے نے بڑی خوشخبری سنائی کہ لاہور فیصل آباد سیکشن پر ٹرینوں کی آمدورفت بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔
  • اس حوالے سے پاکستان ریلوے نے 15 نومبر سے لاہور فیصل آباد سیکشن پر ٹرین آپریشن بحال کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
  • محکمہ ریلوے کے مطابق نئے تعمیر ہونے والے ریلوے پل پر انجن چلا کر کامیاب ٹرائل بھی مکمل کر لیا گیا جبکہ سی ای او ریلوے حفیظ اللہ کی ہدایت پر لاہور فیصل آباد سیکشن کی بحالی کا فیصلہ کیا گیا۔

لاہور (خصوصی نامہ نگار): پاکستان ریلوے نے لاہور اور فیصل آباد سیکشن پر ٹرین آپریشن کو 15 نومبر سے بحال کرنے کا فیصلہ کیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق ریلوے مسافروں کو محکمے نے بڑی خوشخبری سنائی کہ لاہور فیصل آباد سیکشن پر ٹرینوں کی آمدورفت بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

اس حوالے سے پاکستان ریلوے نے 15 نومبر سے لاہور فیصل آباد سیکشن پر ٹرین آپریشن بحال کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ جس کے مطابق سیلاب سے متاثرہ مسن کالر اور قلعہ شیخوپورہ کے درمیان نیا ریلوے پل تعمیر کر لیا گیا۔

محکمہ ریلوے کے مطابق نئے تعمیر ہونے والے ریلوے پل پر انجن چلا کر کامیاب ٹرائل بھی مکمل کر لیا گیا جبکہ سی ای او ریلوے حفیظ اللہ کی ہدایت پر لاہور فیصل آباد سیکشن کی بحالی کا فیصلہ کیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ 15 نومبر سے لاہور اور فیصل آباد کے درمیان ٹرینیں دوبارہ اپنے اصل روٹ پر رواں دواں ہوں گی جبکہ قراقرم اور شالیمار ایکسپریس کی پرانے روٹ پر واپسی کا فیصلہ کای گیا۔

انہوں نے کہا کہ قراقرم ایکسپریس 41 اپ اور 42 ڈاؤن اب لاہور فیصل آباد روٹ سے دوبارہ سفر کرے گی جبکہ شالیمار ایکسپریس بھی 15 نومبر سے اپنے اصل لاہور فیصل آباد روٹ پر بحال ہو جائے۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: ایکسپریس نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے ایکسپریس نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
11 نومبر 2026•49 منٹ پہلے•وقاص احمد

ماحول کا تحفظ اور سموگ سے بچاؤ ہم سب کی ذمہ داری ہے

ماحول کا تحفظ اور سموگ سے بچاؤ ہم سب کی ذمہ داری ہے۔

11 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

سیالکوٹ پولیس کی رواں ماہ کے دوران معاشرے کے ناسور منشیات فروشوں کے خلاف مؤثر کاروائیاں

سیالکوٹ پولیس کی رواں ماہ کے دوران معاشرے کے ناسور منشیات فروشوں کے خلاف مؤثر کاروائیاں

11 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

کی محمد ﷺ سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں

کی محمد ﷺ سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں

11 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا ڈسکہ چوک پسرور میں قائم پنک کارٹس کا دورہ

اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا ڈسکہ چوک پسرور میں قائم پنک کارٹس کا دورہ

11 نومبر 2026•2 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

مرالہ روڈ پر گاوں کھجوریوال (تھانہ کوٹلی لوہاراں) بھی ہے اور مغرب کی طرف دو تین کلومیٹر نہر بھی ہے اور بھینسوں کو چارہ ڈالنے والے زیادہ تر دوسرے اضلاع سے آتے ہیں ممکن ہے گمشدگی کی رپورٹ بھی نا کروائی ہو

مرالہ روڈ پر گاوں کھجوریوال (تھانہ کوٹلی لوہاراں) بھی ہے اور مغرب کی طرف دو تین کلومیٹر نہر بھی ہے اور بھینسوں کو چارہ ڈالنے والے زیادہ تر دوسرے اضلاع سے آتے ہیں ممکن ہے گمشدگی کی رپورٹ بھی نا کروائی ہو ، کوشش...

11 نومبر 2026•2 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے ٹی ایچ کیو ڈسکہ کا تفصیلی دورہ کیا

ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے ٹی ایچ کیو ڈسکہ کا تفصیلی دورہ کیا۔ انہوں نے طبی سہولیات اور ادویات کی فراہمی کا معاینہ کیا اور مریضوں سے فیڈ بیک لیا۔ ڈپٹی کمشنر نے ڈاکٹرز اور طبی عملہ کی حاضری بھی چیک کی۔...

لاہور اور فیصل آباد سیکشن پر ٹرین آپریشن بحال کرنے کا فیصلہ | اپنا پسرور